Advertisement

حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا

???? ????? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ???? ?????? ?????? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ?????? ???? ???? ?? ????? ?? ???? ??? ???? ?? ????

?? ???? ???? ?????? ?? ?????? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ????? ?? ?????? ? ???? ???

???? ???? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ?????

???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ????? ??? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ???? ?????? ????? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ??? ???? ???

?? ????? ?????? ???? ???? ?????? ?? ??????? ??? ??? ????? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ??? ?

??? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ??? ????? ?????? ?? ????? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ??
​


 
Advertisement
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ&#174

karachi has become kachra kundi.

there is 0 governance in karachi.

people should not complain if people of karachi bring back altaf.

Karachi has zero representation in all forms of government.

All cities and towns should elect parties and candidates.

Noon and PTI cares about central and north punjab only.

ppp cares about interior, if at all.

People of KArachi must not elect any of these parties I listed above. They should pick from one of the many mqm's.
 
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ

[FONT=&quot]

جناح کا ہسپتال
[/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]​
[FONT=&quot]ایک بُزرگ عزیز کے ساتھ جناح ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔۔ رکشے سے قدم نیچھے رکھنے پر ایک بوسیدھا سے بورڈ پرجناح بابا کے نام کو پایا ۔۔۔ آج اگرجناح بابا ہوتے تو اُن پر کیا گُزرتی ۔۔ اپنے نام اور فوٹو کے اس بے دریغ استعمال پر۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]خیر آنکھ کے سیکشن یا ویٹنگ ہال میں قُل .تین سے چار مریل قسم کے اینرجی سیوروں کی ناتواں قسم کی روشنی کو دیکھ کر عجیب اور خُوشگوار سی حیرت ہوئی کہ آنکھوں کے مریضوں کا دروازے سے ہی علاج شُروع ہوجاتا ہے۔۔۔ اُنہیں اندھیرے میں رکھ کر۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]اور چھت کا کیا کہنا کہ آرٹیفیشیل سیلنگ (جو کہ آڑھی ترچی اور پھٹی ہوئی حالت میں موجود تھی) سے پلیٹوں والے گندے چھت کا نظارا بخُوبی کیا جاسکتا تھا۔۔۔ شاید یہ بھی کسی تھراپی کی ایک قسم تھی۔۔۔ [/FONT]​
[FONT=&quot]پنکھے تھے کہ بس اپنی ذمے داری نباہ رہے تھے اپنے پروں کواتنی آہستگی سے گُھما کر کہ کوئی ہوا سے ڈسٹرب نہ ہونے پائے۔۔۔۔ جہاں بھی گئے دھول اور گرد کے علاوہ پھٹے پُرانے فرنیچراور کُرسیوں کو ہی پایا۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]باقی کاموں میں ہم ایک دُوسرے سے بھلے ہی نفرت کرتے ہوں مگر قطار کے معاملے میں ایک دُوسرے سے چھپک کے کھڑے ہوتے ہیں جس کی مثال شاید ہی کہیں ملتی ہوگی۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]نام۔۔۔؟؟۔۔۔عُمر۔۔۔؟؟۔۔۔۔پتہ۔۔۔؟؟
[/FONT]​
[FONT=&quot]قطار کے آخر میں ایک پٹیچرقسم کے کاونٹر پر خرانٹ نُما بندہ قطار والوں سے تیز اور با رُعب آوازمیں پُوچھے جا رہا تھا۔۔ جو کہ پرچیاں دینے پر قُدرت رکھتا تھا اورشاید خُد کو کسی شہنشاہ سے کسی طور بھی کم نہی سمجھتا تھا۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]وطن عزیز کے سسٹم کی یہی تو خُوبی ہے کہ یہاں پرسرکاری اداروں کا چپڑاسی بھی خُد کو شہنشاہ سمجھتا ہے (جبکہ عوام کو غُلام)۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]پرچی لینے کے بعد اپنے عزیز کو سہارہ دیتے ہوئے اُسی اندھیرے ہال کے ایک کونے میں موجوُد شخص کے پاس لے گیا جو کہ دو اور تین اُنگلیاں ہوا میں لہرا کر مریضوں کی نظرچیک کررہا تھا۔۔۔ ناجانے کیسے۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]پھراُسی ہال میں بیٹھے ڈاکٹر کی باری آئی جو کہ اپنے کام سے بیزار معلُوم ہوتا تھا اور شاید تنخواہ گھر میں بیٹھے بیٹھے ہی پانا چاہتا تھا۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]اُس بیزار ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد ہمیں مزید دو کمروں کی طرف جانے کو کہا گیا۔۔۔[/FONT]​
[FONT=&quot]پہلے کمرے میں داخلے پر کسی کباڑ خانے کا احساس ہوا جس میں ایک ائیرکنڈیشنڑ تو تھا مگر ہوا کے لئے نہی بلکہ صرف شور مچانے کے لئے۔۔۔۔اس کے اثرات کمرے میں موجود سٹاف کے چہرے اور لہجے سے واضح تھے۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]دُوسرا کمرا ایک دُوسرے ڈاکٹر کا تھا جس کا کام نظر کو چیک کرنا تھا الگ الگ چشمے کی مدد سے۔۔۔[/FONT]​
[FONT=&quot]پھر ہمیں تیسرے کمرے میں جانے کو کہا گیا جہاں پر وہی ہال والا بیزار ڈاکٹر ملا۔۔۔جس کی بیزاری میں کُچھ اضافہ ہوچُکا تھا صرف دو تین گھنٹہ کام کرکے۔۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]اپنی باری آنے پر خُدا کا شُکر اور کُچھ ہمت کرکے آگے بڑھے۔۔[/FONT]​
[FONT=&quot]بُزرگ عزیزجو کہ ذرہ اُونچا سُنتے تھے کے ساتھ تھوڑی سی محنت ڈاکٹر کو گراں گُزری جس کا ثبوت اُس نے بُزرگ کو اپنے پارٹنر کے حوالے کرکے دیا۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]اللہ بھلا کرے بیچارے اُس پارٹنر کا جس نے اپنی موبائل فون کی مصروفیات چھوڑ کر بُزرگ کوچیک کیا۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot].آخر میں ہمیں فائل بنانے اور آپریشن کی ڈیٹ لینے کے لئے ایک کمرےمیں بھیجا گیا جہاں پر دو حضرات گپ شپ میں مصرُوف تھے اور ہمارے کمرے میں جانے کو پہلے تو یکسر نظر انداز کردیا پھر بُزرگ کو دیکھ کر اُن سے دو چارسوالات پُوچھے اور فائل پر ٹپہ مارا۔۔۔وہاں سے ایک کمرے پھر دُوسرے پھر تیسرے اور چوتھے کمرے سے ہوکر دوُبارہ اُسی ڈاکٹر کے پاس۔۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]ڈاکٹر نے دُوسرے وارڈ سے مزید ہدایات پانے کا کہا۔۔۔جب دُوسرے وارڈ میں پہنچے تووہاں پر موجود ذمےدار خاتُون نے کوئی نمبر دیا جہاں سے ہمیں لینس خرید کر اگلے روز آپریشن کے لئے آنا تھا (لینس خریدنے کی کہانی کے لئے ایک اور تھریڈ درکار ہوگا)۔۔.
[/FONT]​
[FONT=&quot]ہسپتال چھوڑنے سے پہلے بلڈ پریشر چیک کرانے اورآنکھ کے وارڈ سے ایمرجنسی وارڈ تک کا رکشے کا سفر اور وہاں سے مزید ایک ٹپہ لگانے کی خواری کی الگ ہی داستان ہے۔۔
.
[/FONT]​
[FONT=&quot]اس ساری کہانی کو شئیر کرنے کا مقصد صرف یہی تھا کہ جتنا لمبا چھوڑا ان کا پروسیجرصرف ایک آنکھ کے لیے ہے توباقی چیزوں میں مریض راستے میں ہی جان نہ دے تو اور کیا کرے۔۔۔
[/FONT]​
[FONT=&quot]یہاں بلو رانی کے نخرے اور میاں جی کی اداوں کے لیے تو پیسہ ہے مگر عام آدمی کے لئے بُنیادی سہولیات بھی نہی۔۔۔
[/FONT]​


جناح کا ہسپتال

 
Advertisement
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ

Well narrated...........thanks!

[FONT=&amp]

جناح کا ہسپتال
[/FONT]​
[FONT=&amp]
[/FONT]​

[FONT=&amp]ایک بُزرگ عزیز کے ساتھ جناح ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔۔ رکشے سے قدم نیچھے رکھنے پر ایک بوسیدھا سے بورڈ پرجناح بابا کے نام کو پایا ۔۔۔ آج اگرجناح بابا ہوتے تو اُن پر کیا گُزرتی ۔۔ اپنے نام اور فوٹو کے اس بے دریغ استعمال پر۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]خیر آنکھ کے سیکشن یا ویٹنگ ہال میں قُل .تین سے چار مریل قسم کے اینرجی سیوروں کی ناتواں قسم کی روشنی کو دیکھ کر عجیب اور خُوشگوار سی حیرت ہوئی کہ آنکھوں کے مریضوں کا دروازے سے ہی علاج شُروع ہوجاتا ہے۔۔۔ اُنہیں اندھیرے میں رکھ کر۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]اور چھت کا کیا کہنا کہ آرٹیفیشیل سیلنگ (جو کہ آڑھی ترچی اور پھٹی ہوئی حالت میں موجود تھی) سے پلیٹوں والے گندے چھت کا نظارا بخُوبی کیا جاسکتا تھا۔۔۔ شاید یہ بھی کسی تھراپی کی ایک قسم تھی۔۔۔ [/FONT]​

[FONT=&amp]پنکھے تھے کہ بس اپنی ذمے داری نباہ رہے تھے اپنے پروں کواتنی آہستگی سے گُھما کر کہ کوئی ہوا سے ڈسٹرب نہ ہونے پائے۔۔۔۔ جہاں بھی گئے دھول اور گرد کے علاوہ پھٹے پُرانے فرنیچراور کُرسیوں کو ہی پایا۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]باقی کاموں میں ہم ایک دُوسرے سے بھلے ہی نفرت کرتے ہوں مگر قطار کے معاملے میں ایک دُوسرے سے چھپک کے کھڑے ہوتے ہیں جس کی مثال شاید ہی کہیں ملتی ہوگی۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]نام۔۔۔؟؟۔۔۔عُمر۔۔۔؟؟۔۔۔۔پتہ۔۔۔؟؟
[/FONT]​

[FONT=&amp]قطار کے آخر میں ایک پٹیچرقسم کے کاونٹر پر خرانٹ نُما بندہ قطار والوں سے تیز اور با رُعب آوازمیں پُوچھے جا رہا تھا۔۔ جو کہ پرچیاں دینے پر قُدرت رکھتا تھا اورشاید خُد کو کسی شہنشاہ سے کسی طور بھی کم نہی سمجھتا تھا۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]وطن عزیز کے سسٹم کی یہی تو خُوبی ہے کہ یہاں پرسرکاری اداروں کا چپڑاسی بھی خُد کو شہنشاہ سمجھتا ہے (جبکہ عوام کو غُلام)۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]پرچی لینے کے بعد اپنے عزیز کو سہارہ دیتے ہوئے اُسی اندھیرے ہال کے ایک کونے میں موجوُد شخص کے پاس لے گیا جو کہ دو اور تین اُنگلیاں ہوا میں لہرا کر مریضوں کی نظرچیک کررہا تھا۔۔۔ ناجانے کیسے۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]پھراُسی ہال میں بیٹھے ڈاکٹر کی باری آئی جو کہ اپنے کام سے بیزار معلُوم ہوتا تھا اور شاید تنخواہ گھر میں بیٹھے بیٹھے ہی پانا چاہتا تھا۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]اُس بیزار ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد ہمیں مزید دو کمروں کی طرف جانے کو کہا گیا۔۔۔[/FONT]​

[FONT=&amp]پہلے کمرے میں داخلے پر کسی کباڑ خانے کا احساس ہوا جس میں ایک ائیرکنڈیشنڑ تو تھا مگر ہوا کے لئے نہی بلکہ صرف شور مچانے کے لئے۔۔۔۔اس کے اثرات کمرے میں موجود سٹاف کے چہرے اور لہجے سے واضح تھے۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]دُوسرا کمرا ایک دُوسرے ڈاکٹر کا تھا جس کا کام نظر کو چیک کرنا تھا الگ الگ چشمے کی مدد سے۔۔۔[/FONT]​

[FONT=&amp]پھر ہمیں تیسرے کمرے میں جانے کو کہا گیا جہاں پر وہی ہال والا بیزار ڈاکٹر ملا۔۔۔جس کی بیزاری میں کُچھ اضافہ ہوچُکا تھا صرف دو تین گھنٹہ کام کرکے۔۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]اپنی باری آنے پر خُدا کا شُکر اور کُچھ ہمت کرکے آگے بڑھے۔۔[/FONT]​

[FONT=&amp]بُزرگ عزیزجو کہ ذرہ اُونچا سُنتے تھے کے ساتھ تھوڑی سی محنت ڈاکٹر کو گراں گُزری جس کا ثبوت اُس نے بُزرگ کو اپنے پارٹنر کے حوالے کرکے دیا۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]اللہ بھلا کرے بیچارے اُس پارٹنر کا جس نے اپنی موبائل فون کی مصروفیات چھوڑ کر بُزرگ کوچیک کیا۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp].آخر میں ہمیں فائل بنانے اور آپریشن کی ڈیٹ لینے کے لئے ایک کمرےمیں بھیجا گیا جہاں پر دو حضرات گپ شپ میں مصرُوف تھے اور ہمارے کمرے میں جانے کو پہلے تو یکسر نظر انداز کردیا پھر بُزرگ کو دیکھ کر اُن سے دو چارسوالات پُوچھے اور فائل پر ٹپہ مارا۔۔۔وہاں سے ایک کمرے پھر دُوسرے پھر تیسرے اور چوتھے کمرے سے ہوکر دوُبارہ اُسی ڈاکٹر کے پاس۔۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]ڈاکٹر نے دُوسرے وارڈ سے مزید ہدایات پانے کا کہا۔۔۔جب دُوسرے وارڈ میں پہنچے تووہاں پر موجود ذمےدار خاتُون نے کوئی نمبر دیا جہاں سے ہمیں لینس خرید کر اگلے روز آپریشن کے لئے آنا تھا (لینس خریدنے کی کہانی کے لئے ایک اور تھریڈ درکار ہوگا)۔۔.
[/FONT]​

[FONT=&amp]ہسپتال چھوڑنے سے پہلے بلڈ پریشر چیک کرانے اورآنکھ کے وارڈ سے ایمرجنسی وارڈ تک کا رکشے کا سفر اور وہاں سے مزید ایک ٹپہ لگانے کی خواری کی الگ ہی داستان ہے۔۔
.
[/FONT]​

[FONT=&amp]اس ساری کہانی کو شئیر کرنے کا مقصد صرف یہی تھا کہ جتنا لمبا چھوڑا ان کا پروسیجرصرف ایک آنکھ کے لیے ہے توباقی چیزوں میں مریض راستے میں ہی جان نہ دے تو اور کیا کرے۔۔۔
[/FONT]​

[FONT=&amp]یہاں بلو رانی کے نخرے اور میاں جی کی اداوں کے لیے تو پیسہ ہے مگر عام آدمی کے لئے بُنیادی سہولیات بھی نہی۔۔۔
[/FONT]​


جناح کا ہسپتال

 
یہ سب برسوں پرانی غلط پلانگ کا نتیجہ ھے جسکی وجہ سے پانی کھڑا ھوجاتا ھے۔۔۔
پانی کھڑا ھونے کی وجہ کو جڑ سے ختم کرنے کی بجائے حکومت وقتی طور پر حل کرنے پر توجہ دیتی ھے۔۔۔

اب کوئی ایسی حکومت یا عوام کو نمائندہ آئے جو فرمائشی پروجیکٹ کے بجائے شہرِ کراچی کے بنیادی مسائل پر توجہ دیے تو لوگوں کو کچھ سکون کا سانس نصیب ھو۔
 
Advertisement
Mujey nae lagta pani se hakummat ka gehra taulq hai kue ke ye to buhat si jaga barish me ye nazara milta hai sarkey pakki honey ke bawajod pher wohi hal
 
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ

Well narrated...........thanks!


پسندیدگی کے لیئے شُکریہ۔۔۔۔

ویسے یہ کوئی آٹھ دس ماہ پہلے لکھی گئ تحریر ہے۔۔

جس میں آجکل کی میری تحاریر سے کئی زیادہ غلطیاں ہیں۔۔۔

 
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ&

karachi has become kachra kundi.

there is 0 governance in karachi.

people should not complain if people of karachi bring back altaf.

Karachi has zero representation in all forms of government.

All cities and towns should elect parties and candidates.

Noon and PTI cares about central and north punjab only.

ppp cares about interior, if at all.

People of KArachi must not elect any of these parties I listed above. They should pick from one of the many mqm's.


who's running Karachi from last 30 years ??? PTI, PMLN, PPP?
 
Advertisement
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ&

who's running Karachi from last 30 years ??? PTI, PMLN, PPP?

its MQM.

but atleast they were approachable and did something for such situations. PTI, noon and ppp has left this city as an prphan.

its also true MQM caused lots of evil, so people should not vote for altaf, but they should still select a local political party rather than a national (punjabi) political party. its in their best interest.
 
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ&

its MQM.

but atleast they were approachable and did something for such situations. PTI, noon and ppp has left this city as an prphan.

its also true MQM caused lots of evil, so people should not vote for altaf, but they should still select a local political party rather than a national (punjabi) political party. its in their best interest.


oh bahi how can they left the city as an orphan when they never had any say in it ???? pti ki karachi say kitni seats hian?. from the last 30 years only mqm is always there n formed alliances with every government. now if they cant do anything good for their own people then you cant blame pti, ppp or pmln.

karachites should select any local party its upto them but stop blaming others for their failures.
 
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ&

oh bahi how can they left the city as an orphan when they never had any say in it ???? pti ki karachi say kitni seats hian?. from the last 30 years only mqm is always there n formed alliances with every government. now if they cant do anything good for their own people then you cant blame pti, ppp or pmln.

karachites should select any local party its upto them but stop blaming others for their failures.

itna vote mila pti ko..immu darling says,karachi aanay ka time nahi.
Why cant they raise voice for the kachra-kundi aka karachi. no dharna, agitation for that? nikammay.
 
Re: سندھ حکومت کی بے حسی اور بے شرمی کی انتہا ہ&

itna vote mila pti ko..immu darling says,karachi aanay ka time nahi.
Why cant they raise voice for the kachra-kundi aka karachi. no dharna, agitation for that? nikammay.

is that even half of MQM vote bank??? imran khan nay karachi kay liye awaz nahi utaye, wah ji tumhari yadash bari kamzoor hia. weasay agar sab kuch Imran khan nay hie karna hia tu MQM kay Barway kes liye karachi kay humkoman banany hian, hukomaran in Barwaroon ko banathay hoo aur Gela Imran khan say karthay hoo, Munafikat ki anetha hia ye

kamal hia bahi, jesi ki hukomat hia 30 saloon aur jis nay bera Gharak keya karachi ka usay tu kuch nahi kehna... MQM ki sari badmashi, tabahi, target killing, 9 may, factory fire, sab kay sab ka zemidar IMRAN KHAN hia... bohat sharam ki baat hia. lakin acha hia agar karachi walay MQM kay saat in halat main kush hian tu phir tumay MQM mubarak hoo,