لاہور کے اکثر علاقوں میں بجلی کے وولٹیج 150 سے 170آرہے ہیں جس کی وجہ سے یوپی ایس نہ تو چارجنگ ٹھیک کرتا ہے، نہ اپلائنسز اور دوسرے بجلی کے آلات ٹھیک کام کرتے ہیں بلکہ الٹا بجلی سے چلنے والے آلات جلنا شروع ہوگئے ہیں۔ چلتا کمپیوٹر بجلی کے جھٹکے یا وولٹیج کم یا زیادہ ہونے کی وجہ سے پھر سے ری سٹار ٹ ہوجاتا ہے۔ پچھلے سال بھی یہ مسئلہ بہت زیادہ رہا ہے۔
کم وولٹیج کا مقصد ایک ایسی دونمبری ہے جس سے شارٹ فال کم ظاہر کیا جاتا ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو ائیرکنڈیشنز اور ہیوی مشینری استعمال کرنے سے روکنا ہے۔ اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کم وولٹیج کی وجہ سے اپلائنسز جل جاتی ہیں، بار بار بجلی کے جھٹکے لگتے ہیں۔ اسکا سب سے زیادہ نقصان کاروباری طبقے کو نقصان ہورہا ہے خاص طور پر ایسی فیکٹریاں جہاں ہیوی مشینری استعمال ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ خراد کی دکانیں، ویلڈنگ کرنیوالی دکانیں، ٹیلر شاپس فوٹو کاپی مشینیں کم وولٹیج پر نہیں چل سکتیں۔ میرے علاقے میں کچھ دکانیں ہیں جن پر یہ مسئلہ آرہا ہے، ایک خراد والی دکان ہے وہ بھی کم وولٹیج کی وجہ سے پریشان ہے اور اسکے لئے بجلی کا ہونا یا نہ ہونا ایک برابر ہے۔ دوسرا ساتھ ہی ویلڈنگ والے صاحب ہیں وہ بھی کم وولٹیج کی وجہ سے حکومت کو کوستے نظر آتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ بے شک واپڈ ا دوتین گھنٹے مزید لوڈشیڈنگ کردے لیکن بجلی کے وولٹیج پورے دے تاکہ ہم اپنا کام کرسکیں ۔
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیجکم نہیں کرتا اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے
ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے

پٹواریانہ لوجک پورے علاقے میں ایک ٹرانسفارمر نہیں ہوتا ہے، ہر گلی محلے میں علیحدہ علیحدہ ٹرانسفارمر لگے ہوتے ہیں۔ یہ کیسی لوجک ہے کہ بنک کے اے سی چل رہے ہیں اور دوسروں کے گھر کا پنکھا بھی نہیں چلتا؟
یہ آپ نے بہت اہم اشو اٹھایا ہے، ہم بھی اس مسئلے سے بہت پریشان ہیں۔ اکثر وولٹیج کم رہتا ہے جس کی وجہ سے گھر کی فریج بھی نہیں چلا سکتے اور بجلی ہونا نہ ہونا برابر ہوتا ہے۔
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیجکم نہیں کرتا اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے
ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیجکم نہیں کرتا اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے
ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیجکم نہیں کرتا اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے
ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے
BIBI Ghoor Sa Ankha Khool kar Dakh Ajjooo Bajjio Do poster or hai
Pic Real hai Is per tu bhas karna ka sawal he paida nahe hota lekin tum har jaga paida hojati hoo
Low voltage is always intentional. The idea behind it is to show that loadshedding has 'reduced'. THe logic that was stated above by some patwaris would keep a group of electrical engineers laughing for a good whole day.