Advertisement

حکومت کا نیا طریقہ واردات

لاہور کے اکثر علاقوں میں بجلی کے وولٹیج 150 سے 170آرہے ہیں جس کی وجہ سے یوپی ایس نہ تو چارجنگ ٹھیک کرتا ہے، نہ اپلائنسز اور دوسرے بجلی کے آلات ٹھیک کام کرتے ہیں بلکہ الٹا بجلی سے چلنے والے آلات جلنا شروع ہوگئے ہیں۔ چلتا کمپیوٹر بجلی کے جھٹکے یا وولٹیج کم یا زیادہ ہونے کی وجہ سے پھر سے ری سٹار ٹ ہوجاتا ہے۔ پچھلے سال بھی یہ مسئلہ بہت زیادہ رہا ہے۔

کم وولٹیج کا مقصد ایک ایسی دونمبری ہے جس سے شارٹ فال کم ظاہر کیا جاتا ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو ائیرکنڈیشنز اور ہیوی مشینری استعمال کرنے سے روکنا ہے۔ اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کم وولٹیج کی وجہ سے اپلائنسز جل جاتی ہیں، بار بار بجلی کے جھٹکے لگتے ہیں۔ اسکا سب سے زیادہ نقصان کاروباری طبقے کو نقصان ہورہا ہے خاص طور پر ایسی فیکٹریاں جہاں ہیوی مشینری استعمال ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ خراد کی دکانیں، ویلڈنگ کرنیوالی دکانیں، ٹیلر شاپس فوٹو کاپی مشینیں کم وولٹیج پر نہیں چل سکتیں۔ میرے علاقے میں کچھ دکانیں ہیں جن پر یہ مسئلہ آرہا ہے، ایک خراد والی دکان ہے وہ بھی کم وولٹیج کی وجہ سے پریشان ہے اور اسکے لئے بجلی کا ہونا یا نہ ہونا ایک برابر ہے۔ دوسرا ساتھ ہی ویلڈنگ والے صاحب ہیں وہ بھی کم وولٹیج کی وجہ سے حکومت کو کوستے نظر آتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ بے شک واپڈ ا دوتین گھنٹے مزید لوڈشیڈنگ کردے لیکن بجلی کے وولٹیج پورے دے تاکہ ہم اپنا کام کرسکیں ۔

کیا آپکے ہاں بھی یہ مسئلہ آرہا ہے؟

​
 
Advertisement
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیج کم نہیں کرتا
اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں
ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے

ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں
جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں
کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں
شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے

پٹواریانہ لوجک
پورے علاقے میں ایک ٹرانسفارمر نہیں ہوتا ہے، ہر گلی محلے میں علیحدہ علیحدہ ٹرانسفارمر لگے ہوتے ہیں۔ یہ کیسی لوجک ہے کہ بنک کے اے سی چل رہے ہیں اور دوسروں کے گھر کا پنکھا بھی نہیں چلتا
؟
 
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ

سب اسلامی بھائی کتنی اچھی اچھی باتیں کر رہے ہیں

ذرا اپنے محلے کی مارکیٹ میں جائیں

اور بجلی کی مصنوعات بیچنے والوں

اور کار بیٹری چارج کرنے والوں سے ان کا بجلی کا بل معلوم کریں

اور اگر وہ گالی دیں تو ان سے کاروبار بند کر دیں

حکومت نے پابند نہیں کیا آپ کو کہ بجلی چوروں سے ہی اپنی اشیاء ضرورت خریدیں
 
کبھی ڈھنگ کی بات بھی کرلیا کرو، ہر وقت پرفیکٹ سٹرینجر کی طرح چولیں مارتے رہتے ہو
بات کوئی اور ہورہی ہے اور تم اپنا لچ تلنے چلے آئے
 
Advertisement
یہ آپ نے بہت اہم اشو اٹھایا ہے، ہم بھی اس مسئلے سے بہت پریشان ہیں۔ اکثر وولٹیج کم رہتا ہے جس کی وجہ سے گھر کی فریج بھی نہیں چلا سکتے اور بجلی ہونا نہ ہونا برابر ہوتا ہے۔
 
جزاک اللہ جزاک اللہ

کبھی ڈھنگ کی بات بھی کرلیا کرو، ہر وقت پرفیکٹ سٹرینجر کی طرح چولیں مارتے رہتے ہو
بات کوئی اور ہورہی ہے اور تم اپنا لچ تلنے چلے آئے
 
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیج کم نہیں کرتا
اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں
ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے

ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں
جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں
کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں
شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے
​

Jub Voltage Dophar Ma Low hota hai tu Bank ka AC kesa Chal jata hai
AC Wali yeh mere oper sa guzar gaye hai bat
 
اے سی کو گالی دو چل پڑے گا

ہر مشکل کا حل ہے گالی

آزما کر دیکھ لو

Jub Voltage Dophar Ma Low hota hai tu Bank ka AC kesa Chal jata hai
AC Wali yeh mere oper sa guzar gaye hai bat
 
پٹواریانہ لوجک

شکریہ
ذرا پی ٹی آئی کی لاجک ملاحظہ ہو

girls.jpg

​
 
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیج کم نہیں کرتا
اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں
ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے

ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں
جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں
کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں
شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے
​
to banks ke ac band karwake unko pankhee do na noori ya ye kaam bhi awam kare bla bla bla bla
 
Advertisement
حکومت یا بجلی کا محمکہ وولٹیج کم نہیں کرتا
اسے "براون آوٹ ایفیکٹ" کہتے ہیں
ڈسٹریبیوشن سسٹم پر لوڈ ہو تو ٹرانسفارمر کے آگے وولٹیج سب کے لئے کم ہو جاتا ہے

ہمارے علاقے میں ہماری ہی لائن پر گیارہ بنک ہیں
جب تک بنک ٹائیم ہوتا ہے، وولٹیج کم رہتا ہے شدید گرمی کے دنوں میں
کیوں کہ بنکوں میں اے سی چل رہے ہوتے ہیں
شام کو وولٹیج ٹھیک ہو جاتا ہے
​

Kya aap siasat.pk ki parvez rashid hian?
 
شکریہ
ذرا پی ٹی آئی کی لاجک ملاحظہ ہو

girls.jpg

​

پتہ تھا پٹواریوں کے پا س لوجک ختم ہوگئی ہے اس لئے وہ چول ضرور ماریں گے۔
ذرا غور سے دیکھو یہ پوسٹر لگا ہوا ہے۔ تینوں پوسٹرز ایک دوسرے سے مختلف ہیں
 
Aisee jahalat 'naseebo' sey milti hai. Khair..

Low voltage is always intentional. The idea behind it is to show that loadshedding has 'reduced'. THe logic that was stated above by some patwaris would keep a group of electrical engineers laughing for a good whole day.