جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوا تلاوت کلام پاک کے بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے درخواست کی گئی کہ حکومت ججز تقرری کے حوالے سے آئین میں ترمیم پر غور کر رہی ہے جس سے آئین کے تحت قائم جوڈیشل کمیشن کی موجودہ ساخت میں تبدیلی رونما ہونے کا امکان ہے جسٹس یحییٰ آفریدی نے تجویز دی کہ پھر موجودہ رولز میں ترامیم پر بحث کو موخر کر دیا جانا چاہئیے جس کے بعد اجلاس اتفاق رائے سے ملتوی کر دیا گیا تاہم کمیشن نے اتفاق رائے سے موجودہ رولز کے تحت اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں کے عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا
awam jag rahi hai. They are sleeping wet trousers. All of these criminals will be punished whether tomorrow or after 5 years or after 20 years.
Now its up to them whether to put a stop on list of their crimes or increase list of their crimes
*یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔ جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص نواز چ شریف پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔ جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا
۔ جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔ آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیو سے کہہ رہا ہے کہ: "مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔" اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔ یا اس کو لانے والے الو کے پٹھے ہیں ویسے آپ بتائیں کہ کیا لگتا ہے آپ کو؟؟؟*
*پنتیس ؛ چالیس سالہ نوجوان کی ذاتی تحریر* کاپی پیسٹ