Advertisement

حکومت عمران خان سے این آر او مانگ رہی ہے،حامد میر

Loading X post…
Open original post on X

حکومت کی ادائیں اور ناز نخرے دیکھ کر خواہش کا اندازہ لگا لیں حکومت عمران خان کو کہہ رہی ہے ہم بہت کچھ دینے کو تیار ہیں، آپ بھی تو کچھ دیں، حکومت عمران خان سے این آر او مانگ رہی ہے، کہ آپ نتھیاگلی یا بنی گالہ چلیں جائیں اور رہا ہونے کے بعد نئے انتخابات کا اصرار نہ کریں اور پارٹی کو نہ چلائیں، بیرسٹر گوہر کو چیئرمین رہنے دیں، حامد میر کا انکشاف
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

نواز شریف تو دور کی بات شہباز شریف کو عمران خان سے مذاکرات کے بارے اعتماد میں نہیں لیا جاتا، سینئر صحافی حامد میر۔
Loading X post…
Open original post on X

حکومت کے وسوسے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بنی گالہ جانے کیلئے راضی نہیں، حکومت کو پتہ چلا ہے کہ خان صاحب کو ہم نے کوئی ڈیل آفر نہیں کی، لیکن اُن کی پارٹی کے لوگ جا کر ڈیل آفر کرتے ہیں اور عمران خان انکار کردیتے ہیں، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

یہ چور ٹی وی پر آ کر اچھلتے اور ٹپوسیاں لگا تے نہیں تھکتے خاص طور پر وہ ڈنٹونک بن مانس نما مخلوق، رانا موچھل اور وہ آنٹی آمنہ شیخ لیکن انکی کل اوقات یہ ہے
​
 
Advertisement