- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کی ادائیں اور ناز نخرے دیکھ کر خواہش کا اندازہ لگا لیں حکومت عمران خان کو کہہ رہی ہے ہم بہت کچھ دینے کو تیار ہیں، آپ بھی تو کچھ دیں، حکومت عمران خان سے این آر او مانگ رہی ہے، کہ آپ نتھیاگلی یا بنی گالہ چلیں جائیں اور رہا ہونے کے بعد نئے انتخابات کا اصرار نہ کریں اور پارٹی کو نہ چلائیں، بیرسٹر گوہر کو چیئرمین رہنے دیں، حامد میر کا انکشاف
نواز شریف تو دور کی بات شہباز شریف کو عمران خان سے مذاکرات کے بارے اعتماد میں نہیں لیا جاتا، سینئر صحافی حامد میر۔
حکومت کے وسوسے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بنی گالہ جانے کیلئے راضی نہیں، حکومت کو پتہ چلا ہے کہ خان صاحب کو ہم نے کوئی ڈیل آفر نہیں کی، لیکن اُن کی پارٹی کے لوگ جا کر ڈیل آفر کرتے ہیں اور عمران خان انکار کردیتے ہیں، حامد میر
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xنواز شریف تو دور کی بات شہباز شریف کو عمران خان سے مذاکرات کے بارے اعتماد میں نہیں لیا جاتا، سینئر صحافی حامد میر۔
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کے وسوسے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان بنی گالہ جانے کیلئے راضی نہیں، حکومت کو پتہ چلا ہے کہ خان صاحب کو ہم نے کوئی ڈیل آفر نہیں کی، لیکن اُن کی پارٹی کے لوگ جا کر ڈیل آفر کرتے ہیں اور عمران خان انکار کردیتے ہیں، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





