Advertisement

حکومت عالمی عدالت میں جائے

images


02.gif


http://jasarat.com/index.php?date=2013-12-28​
 
Advertisement
Why the hell Pakistan jumps in Bangalis political problems? I don't know when these Mullah will understand that Bangladesh is not part of Pakistan anymore and Bangalis are better to deal with their own government.
 
Advertisement
Pakistan can't do this, it will give Hasina's govt perfect excuse to open the Pandora's box of war crimes. USA and NATO are already blaming PA of supporting Taliban in Afghanistan, they will support any move which will bring PA on defensive.
 
ہاں جی بالکل تاکہ کل کو بنگلہ دیش ہم سے اُن بنگالی جاسوسوں جو پاک فوج کے ہاتھوں مارے گئے انہیں تمغہ جرات وغیرہ دینے کا مطالبہ کرے، کرکٹ میں اپنی ہار پر پاکستانی ٹیم کو سزا دینے کا مُطالبہ کرے، راشد منہاس کے لئے غدار کے لقب کی ڈیمانڈ کرے۔ یہ جماعتیوں کی عقل شروع سے ٹخنوں کے نیچے ہی پائی گئی ہے اسی طرح ہر ملک کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں جب چپیڑ پڑتی ہے تو اسے اسلام پر طمانچہ گردانتے ہیں۔ کہاں کہاں سے اور کہاں کہاں پر جوتے نہیں کھائے مگر (میرے ایک موڈ دوست کی اجازت سے) طوائفانہ معمول نہیں چھوڑا۔
اور اس بنگلہ دیش کی کم عقل حکومت کو دیکھو خواہ مخواہ گند میں ہاتھ میں ہاتھ مار بیٹھی، اب بھگتیں گے ہم۔
گدھوں کو مارشل لاء کے خلاف عالمی عدالت میں جانا کبھی یاد نہیں آیا مگر ایک جُنونی مُلا قادر ان کے لئے مُلک سے بڑھ کر ہے۔
​
 
Advertisement
اس حکومت میں اتنا پانی نہیں ہے۔ بلاشبہ ملا عبد القادر ایک بہادر انسان تھے۔۔۔

ویسے آپ کو شائِد علم ہو ان بُزرگ کو سزا سُنائی ہی بہادری کے مظاہرے پر ہے جس کے انہوں نے جوہر دُکھائے تھے ۷۱ میں۔
اُس وقت تو البدر کے عہدیدار تھے مگر اب اِس کڑے وقت میں جماعت اسلامی نے بھی بنگلہ دیش میں ساتھ چھوڑ دیا تھا تاکہ ان کی لاش پر سیاست چمکائی جاسکے بعد میں۔ ہمارے شہیدوں کو مُردار کہنے والی جماعت اسلامی وہاں پر ایک ایسا مظاہرہ بھی نہ کرسکی جس میں جانی قربانی دی گئی ہو، بس قوم کو بہکانا ہو تو یہ سب سے آگے ہیں۔پہلے اسلام بیچتے تھے اب قومیت فروشی پر اُتر آئے ہیں۔
 
یہ تھریڈ تو ایک رپورٹ پر ہے جو فرینڈز وف بنگلہ دیش وغیرہ نے کروایا ابھی بھی پاکستان میں بنگالی ال نسل لوگ رہتے ہیں جو یہ سیمینار کروا سکتے ہیں -عتراض کس چیز پر ہے جناب ے والااس مجلس کا عالمی عدالت میں جانے کا اور جناب نے اس مئی بنگلہ دیش کے مطالبات کا تذکرہ کر دیا ارے بھی اگر پاکستان کی حکومت تمہارے پاس ہے تو مت جاؤ یا بنگلہ دیش کی حکومت نے اپنا راز جناب پر فاش کر دیا