Advertisement

حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2014-07-06/page-12/detail-6












news-1404603078-7107.jpg


کراچی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے ۔نواز سرکار90کے زاوئیے سے گرے گی ۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے قوم کو حکومت کے رخصت ہونے کا وقت بتادیا اور یہ نوید سنائی کہ اب حکومت 15دن کی مہمان ہے،قوم انتظار کرے ۔


انہوں نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں میں کچھ نہیں رکھا ہے ۔پاکستان کے مسائل کا واحد حل حکومت سے نجات حاصل کرنا ہے ۔حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے قوم کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ ملکی سیاسی انتہائی نازک دوراہے پر ہے۔ اندرونی اور بیرونی سیکورٹی خدشات لاحق ہیں ۔حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے سیاسی محاذ آرائی پر لگی ہوئی ہے اور یہ محاذ آرائی حکومت کے خاتمے کا ذریعہ ثابت ہوگی


۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ طاہر القادری اور عمران خان جلد یک زبان ہوجائیں گے ۔امید رکھتا ہوں کہ دونوں لیڈر دیگر جماعتوں کیساتھ ملکر قوم کو مسائل سے نجات دلائیں گے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے: شیخ &#15

qaum ko mubarak ho shaikh rasheed ki taraf say.hakoomat jaanay waali hai.
after that golden era of pakistan will start under revolutionary leadership of ameer ul hypocriteen tahirul qadri.shaikh rasheed/al shaikh shujaat husain mitti paao and alshaikh camel faced pervaiz ilahi and al shaikh musharaf meerasi saahib...
mubarak ho

seriously speaking.is our nation again falling for this again?that another elections or government under same system will solve our problems!if our nation still thinks so than it deserves what they are getting!
 
Advertisement
Re: حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے: شیخ &#15

983705_1427998500815079_7054763501360897682_n.jpg




Sheda Tali baki batien bad mein, phely bata!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!


Sheda Tali nay koi new chawal nay mari, yeah talk shows mein rozz or Pasha/Gullu Qadri ki jalsion mein weekly marta h, kion bar bar aik new nam sey thread ban rahy hu
 
Re: حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے: شیخ &#15

We dont take you seriously now Mr. Sheikh Rasheed..You are a non serious politician always trolling
 
Advertisement
Re: حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے: شیخ &#15

جیو شیخ پرنس لگا ایں۔
دل کردا ے کہ اک آپریشن لال حویلی وچ وی ہو جائے۔
لعنت تیری سیاست تے۔
 
Re: حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے: شیخ &amp

جیو شیخ پرنس لگا ایں۔
دل کردا ے کہ اک آپریشن لال حویلی وچ وی ہو جائے۔
لعنت تیری سیاست تے۔

آپریشن کے قابل نہیں بچا اسکا کیس اب،،دعا کا وقت ہے،،،،دعا کریں مالک اسکی اور قوم کی مشکل آسان کرے
 
کراچی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت جانیوالی ہے، قوم 15دن انتظار کرے ۔نواز سرکار90کے زاوئیے سے گرے گی ۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے قوم کو حکومت کے رخصت ہونے کا وقت بتادیا اور یہ نوید سنائی کہ اب حکومت 15دن کی مہمان ہے،قوم انتظار کرے
​


aap key munh mein butter and sugar :biggthumpup:
 
Advertisement