[FONT="] [/FONT] [FONT="]شاہ است حسین بادشاہ است حسین ۔ ۔ دین است حسین دین پناہ است حسین[/FONT] [FONT="]ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین[/FONT] [FONT="]ہے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین
Why are you promoting shirk?[/FONT]
[FONT=&] [/FONT] [FONT=&]شاہ است حسین بادشاہ است حسین ۔ ۔ دین است حسین دین پناہ است حسین[/FONT] [FONT=&]ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین[/FONT] [FONT=&]ہے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین

ترجمہ : سر یعنی جان دی مگر یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں رکھا یعنی یزید کی بیعت نہیں کی حق تو یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ کا نعرہ ہیں حسین
لباس ہے پھٹا ہوا، غبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بلیقین حسین ؑہے، نبیؐ کا نورِعین ہے یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے کہ ایک سےہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے یہ بلیقین حسین ؑہے، نبیؐ کا نورِعین ہے حسین ؑجس کی صدا، لاالہ الااللہ حسین ؑجس کی ثناء، لا الہ الا اللہ حسینؑ جس کی دعا، لاالہ الا اللہ حسین ؑہے حسینؑ ہے ، نبی ؐکا نورِ عین ہے جو دہکتی آگ کے شعلوں پہ سویا، وہ حسینؑ جس نے اپنے خون سے عالم کو دھویا، وہ حسینؑ جو جواں بیٹے کی میت پر نہ رویا، وہ حسینؑ جس نے سب کچھ کھو کے پھر بھی کچھ نہ کھویا، وہ حسینؑ حسین ؑہے حسین ؑہے نبی ؐکا نورِ عین ہے رسمِ عشاق ہے کہ وفا کرتے ہیں یعنی ہر حال میں حق اپنا ادا کرتے ہیں حوصلہ حضرت شبیرؑ کا اللہ اللہ سر جدا ہوتا ہے اور شکرِ خدا کرتے ہیں حسین ؑہے حسینؑ ہے، نبی ؐکا نورِ عین ہے دلاوری میں فرد ہے، بڑا ہی خیر مرد ہے کہ جس کے دبدبے سے رنگ دشمنوں کا زرد ہے حبیبِ مصطفیٰ ؐہے یہ، مجاہدِ خدا ہے یہ جبھی تو اس کے سامنے یہ فوج گرد گرد ہے یہ بلیقین حسین ؑہے نبی ؐکا نور، عین ہے ایمان کی توقیر کہا جاتا ہے قرآن کی تفسیر کہا جاتا ہے باطل کے سامنے جو کبھی جھک نہ سکی اس ذات کو شبیرؑ کہا جاتا ہے حسین ؑہے حسینؑ ہے نبیؐ کا نورِ عین ہے اُدھر سپاہِ شام ہے، ہزار انتظام ہے اُدھر ہیں دشمنانِ دیں، اِدھر فقط اِمام ؑہے مگر عجیب شان ہے، غضب کی آن بان ہے کہ جس طرف اُٹھی ہے تیغ بس خدا کا نام ہے یہ بلیقین حسینؑ ہے ، نبیؐ کا نورِ عین ہے
شرک حضرت خواجه:rahm:[FONT="] نے نهیں لکها بلکه اس بندے نے تر جمه کرکے اسکو ایسی صورت دے دی هے [/FONT] شاه بهی حسین:razi:[FONT="] هیں اور بادشاه بهی حسین هیں[/FONT] دین بهی حسین هیں اور کفر کے آگے دین کے لئے دیوار بهی حسین هیں سر دے دیا مگر یزید کی بیعت نهیں کی حق تو یه هے که حسین نے دین کی بنیاد مضبوط کی هے یه هے اس کا مطلب

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی
شرک حضرت خواجه:rahm:[FONT=&] نے نهیں لکها بلکه اس بندے نے تر جمه کرکے اسکو ایسی صورت دے دی هے [/FONT] شاه بهی حسین:razi:[FONT=&] هیں اور بادشاه بهی حسین هیں[/FONT] دین بهی حسین هیں اور کفر کے آگے دین کے لئے دیوار بهی حسین هیں سر دے دیا مگر یزید کی بیعت نهیں کی حق تو یه هے که حسین نے دین کی بنیاد مضبوط کی هے یه هے اس کا مطلب
میں نے لفظی ترجمہ لکھا تھا آپ نے تشریح کردی، حضرت خواجه معین الدین چشتی رح ایک پہنچے ہوئے بزرگ تھے، ان پر شرک کا الزام لگانے سے پہلے، ان فتنہ گروں کو شعر کا فہم ہونا چاہئے۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین کا مفہوم بھی یہی ہے کہ آپ دین حق کے علمبردار تھے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی
اصل یزید حسین پاک ہیں پاک نسل سے ہیں وہ کیسے یزید پلید کی بیعت کر سکتے ہیں اگر آج حسین علیہ سلام کے محب موجود ہیں تو یزید کے پیارےاور محب بھی موجود ہیں اگر یزید اچھا تھا اور مولا حسن کو شہید نہیں کروایا تو شمر ابن زیاد عمر بن سعد بن وقاص کو کیوں نہیں قتل کیا ؟
میں نے لفظی ترجمہ لکھا تھا، حضرت خواجه معین الدین چشتی:rahm:ایک پہنچے ہوئے بزرگ تھے، ان پر شرک کا الزام لگانے سے پہلے، ان فتنہ گروں کو شعر کا فہم ہونا چاہئے۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین کا مفہوم بھی یہی ہے کہ آپ دین حق کے علمبردار تھے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی
میں نے لفظی ترجمہ لکھا تھا، حضرت خواجه معین الدین چشتی:rahm:ایک پہنچے ہوئے بزرگ تھے، ان پر شرک کا الزام لگانے سے پہلے، ان فتنہ گروں کو شعر کا فہم ہونا چاہئے۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین کا مفہوم بھی یہی ہے کہ آپ دین حق کے علمبردار تھے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ اگر دجلہکے کنارے ایک کتا بھی مر جائے تو اُس کا بھی میں اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں... فرات کے کنارے نواسہ رسولpbuh کو شہید کردیا گیا، اس کا ذمہ دار حکمران ہے۔