حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ است حسین بادشاہ است حسین ۔ ۔ دین است حسین دین پناہ است حسین
ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین
ہے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین

سر داد نہ داد دست در دست یزید ۔ ۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین ؑ
سر دے دیا یزید کئ بیعت نا کی قبول
حقا کہ بنائے لا الہ بھئ ہے حسین

سبطِ نبی (:razi:) ، فرزندِ علی (:razi:)، امامِ عالی مقام، حضرت امام حسین :razi::razi: کی بارگاہ میں عقیدت بھرا سلام

حُسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے
کہ تُو عظیم ہے بے ننگ و نام ہم جیسے

برنگِ ماہ ہے بالائے بام تجھ جیسا
تو فرشِ راہ کئی زیرِ بام ہم جیسے

وہ اپنی ذات کی پہچان کو ترستے ہیں
جو خاص تیری طرح ہیں نہ عام ہم جیسے

یہ بے گلیم جو ہر کربلا کی زینت ہیں
یہ سب ندیم یہ سب تشنہ کام ہم جیسے

بہت سے دوست سرِ دار تھے جو ہم پہنچے
سبھی رفیق نہ تھے سست گام ہم جیسے

خطیبِ شہر کا مذہب ہے بیعتِ سلطاں
ترے لہو کو کریں گے سلام ہم جیسے

تُو سر بریدہ ہوا شہرِ ناسپاساں میں
زباں بریدہ ہوئے ہیں تمام ہم جیسے

پہن کے خرقۂ خوں بھی کشیدہ سر ہیں فراز
بغاوتوں کے علم تھے مدام ہم جیسے

(مجموعہ ۔ "نابینا شہر میں آئینہ")
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]شاہ است حسین بادشاہ است حسین ۔ ۔ دین است حسین دین پناہ است حسین[/FONT]
[FONT=&quot]ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین[/FONT]
[FONT=&quot]ہے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین
Why are you promoting shirk?
[/FONT]
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یه آخری مصرع کا تر جمعه بهی کر دیتے تا که خلق کو فا ئده هو جائے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

[FONT=&amp]
[/FONT]

[FONT=&amp]شاہ است حسین بادشاہ است حسین ۔ ۔ دین است حسین دین پناہ است حسین[/FONT]
[FONT=&amp]ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین[/FONT]
[FONT=&amp]ہے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین
Why are you promoting shirk?
[/FONT]
یه اسکا کلام نهیں هے شا ئد حضرت خواجه معین الدین چشتی رح کی رباعی هے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

[FONT=&amp]
[/FONT]

[FONT=&amp]شاہ است حسین بادشاہ است حسین ۔ ۔ دین است حسین دین پناہ است حسین[/FONT]
[FONT=&amp]ہے شاہ بھی حسین، بادشاہ بھئ حسین[/FONT]
[FONT=&amp]ہے دین بھئ حسین، دین کی پناہ بھی حسین
Why are you promoting shirk?
[/FONT]

اٹھارویں صدی میں انگریز کی سازش پیدا ہونے والے فتنہ گروں کو حضرت حسین رض کی ذات میں شرک نظر آرہا ہے۔
یہ حضرت خواجه معین الدین چشتی رح کی رباعی هے

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یه آخری مصرع کا تر جمعه بهی کر دیتے تا که خلق کو فا ئده هو جائے

ترجمہ : سر یعنی جان دی مگر یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں رکھا یعنی یزید کی بیعت نہیں کی
حق تو یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ کا نعرہ ہیں حسین

لباس ہے پھٹا ہوا، غبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے
کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بلیقین حسین ؑہے، نبیؐ کا نورِعین ہے
یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے
کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے
اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے
کہ ایک سےہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے
یہ بلیقین حسین ؑہے، نبیؐ کا نورِعین ہے
حسین ؑجس کی صدا، لاالہ الااللہ
حسین ؑجس کی ثناء، لا الہ الا اللہ
حسینؑ جس کی دعا، لاالہ الا اللہ
حسین ؑہے حسینؑ ہے ، نبی ؐکا نورِ عین ہے
جو دہکتی آگ کے شعلوں پہ سویا، وہ حسینؑ
جس نے اپنے خون سے عالم کو دھویا، وہ حسینؑ
جو جواں بیٹے کی میت پر نہ رویا، وہ حسینؑ
جس نے سب کچھ کھو کے پھر بھی کچھ نہ کھویا، وہ حسینؑ
حسین ؑہے حسین ؑہے نبی ؐکا نورِ عین ہے
رسمِ عشاق ہے کہ وفا کرتے ہیں
یعنی ہر حال میں حق اپنا ادا کرتے ہیں
حوصلہ حضرت شبیرؑ کا اللہ اللہ
سر جدا ہوتا ہے اور شکرِ خدا کرتے ہیں
حسین ؑہے حسینؑ ہے، نبی ؐکا نورِ عین ہے
دلاوری میں فرد ہے، بڑا ہی خیر مرد ہے
کہ جس کے دبدبے سے رنگ دشمنوں کا زرد ہے
حبیبِ مصطفیٰ ؐہے یہ، مجاہدِ خدا ہے یہ
جبھی تو اس کے سامنے یہ فوج گرد گرد ہے
یہ بلیقین حسین ؑہے نبی ؐکا نور، عین ہے
ایمان کی توقیر کہا جاتا ہے
قرآن کی تفسیر کہا جاتا ہے
باطل کے سامنے جو کبھی جھک نہ سکی
اس ذات کو شبیرؑ کہا جاتا ہے
حسین ؑہے حسینؑ ہے نبیؐ کا نورِ عین ہے
اُدھر سپاہِ شام ہے، ہزار انتظام ہے
اُدھر ہیں دشمنانِ دیں، اِدھر فقط اِمام ؑہے
مگر عجیب شان ہے، غضب کی آن بان ہے
کہ جس طرف اُٹھی ہے تیغ بس خدا کا نام ہے
یہ بلیقین حسینؑ ہے ، نبیؐ کا نورِ عین ہے

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
yeh jis Nay Bhi likhi hay likha tu shirk hay bhai. Open your eyes

اٹھارویں صدی میں انگریز کی سازش پیدا ہونے والے فتنہ گروں کو حضرت حسین رض کی ذات میں شرک نظر آرہا ہے۔
یہ حضرت خواجه معین الدین چشتی رح کی رباعی هے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
yeh jis Nay Bhi likhi hay likha tu shirk hay bhai. Open your eyes
شرک حضرت خواجه:rahm:[FONT=&quot] نے نهیں لکها بلکه اس بندے نے تر جمه کرکے اسکو ایسی صورت دے دی هے [/FONT]
شاه بهی حسین:razi:[FONT=&quot] هیں اور بادشاه بهی حسین هیں[/FONT]
دین بهی حسین هیں اور کفر کے آگے دین کے لئے دیوار بهی حسین هیں
سر دے دیا مگر یزید کی بیعت نهیں کی
حق تو یه هے که حسین نے دین کی بنیاد مضبوط کی هے
یه هے اس کا مطلب
 
such bolo

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی
وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
شرک حضرت خواجه:rahm:[FONT=&amp] نے نهیں لکها بلکه اس بندے نے تر جمه کرکے اسکو ایسی صورت دے دی هے [/FONT]
شاه بهی حسین:razi:[FONT=&amp] هیں اور بادشاه بهی حسین هیں[/FONT]
دین بهی حسین هیں اور کفر کے آگے دین کے لئے دیوار بهی حسین هیں
سر دے دیا مگر یزید کی بیعت نهیں کی
حق تو یه هے که حسین نے دین کی بنیاد مضبوط کی هے
یه هے اس کا مطلب

میں نے لفظی ترجمہ لکھا تھا آپ نے تشریح کردی، حضرت خواجه معین الدین چشتی رح ایک پہنچے ہوئے بزرگ تھے، ان پر شرک کا الزام لگانے سے پہلے، ان فتنہ گروں کو شعر کا فہم ہونا چاہئے۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین کا مفہوم بھی یہی ہے کہ آپ دین حق کے علمبردار تھے۔
 
khan_sultan

Banned
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی
وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی

اصل یزید حسین پاک ہیں پاک نسل سے ہیں وہ کیسے یزید پلید کی بیعت کر سکتے ہیں اگر آج حسین علیہ سلام کے محب موجود ہیں تو یزید کے پیارےاور محب بھی موجود ہیں
اگر یزید اچھا تھا اور مولا حسن کو شہید نہیں کروایا تو شمر ابن زیاد عمر بن سعد بن وقاص کو کیوں نہیں قتل کیا ؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
yeh jis Nay Bhi likhi hay likha tu shirk hay bhai. Open your eyes

میں نے لفظی ترجمہ لکھا تھا، حضرت خواجه معین الدین چشتی :rahm: ایک پہنچے ہوئے بزرگ تھے، ان پر شرک کا الزام لگانے سے پہلے، ان فتنہ گروں کو شعر کا فہم ہونا چاہئے۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین کا مفہوم بھی یہی ہے کہ آپ دین حق کے علمبردار تھے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی
وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی

حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے انکاری نا تھے تو آپ نے بیعت کرنے کی بجائے، کوفہ رخ کیوں کیا تھا۔
 
alimula

Senator (1k+ posts)
واقعہ کربلا پاور سٹرگل کی ایک شکل تھی۔ اسکو دین کا حصہ کیوں بناتے ہو بھائی۔ وہ کوئی اسلام اور کفر کی جنگ نہیں تھی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
b​uzurg zaroor thay magar woh bhi aam insaan thay koi nabi nahi thay.......

میں نے لفظی ترجمہ لکھا تھا، حضرت خواجه معین الدین چشتی :rahm: ایک پہنچے ہوئے بزرگ تھے، ان پر شرک کا الزام لگانے سے پہلے، ان فتنہ گروں کو شعر کا فہم ہونا چاہئے۔ حقّا کہ بنائے لا الٰہ است حسین کا مفہوم بھی یہی ہے کہ آپ دین حق کے علمبردار تھے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ یزید کی بیعت سے نا انکاری تھے نا ہی باغی
وہ تو خود یزید سے بیعت کرنا چاہتے تھے مگر ظالموں نے نواسہ رسول کو بے دردی سے شہید کر کے ظلم کی ایک عظیم داستان رقم کردی

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ اگر دجلہکے کنارے ایک کتا بھی مر جائے تو اُس کا بھی میں اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں...
فرات کے کنارے نواسہ رسولpbuh کو شہید کردیا گیا، اس کا ذمہ دار حکمران ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
واقعہ کربلا پاور سٹرگل کی ایک شکل تھی۔ اسکو دین کا حصہ کیوں بناتے ہو بھائی۔ وہ کوئی اسلام اور کفر کی جنگ نہیں تھی

اسلام میں خلافت ہے بادشاہت نہیں ہے، یہ طرز حکمرانی اسلام کی تعلیم کے خلاف تھا،
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Shiism & Sunnism is a concocted religion which did not exist in the time of the Prophet, pbuh, and the khulafa-e-rashidoon.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top