Advertisement

حضرت امام حسین رضي الله عنه کی آخری نماز



qysrqw.jpg



hqdefault.jpg


vphx68.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
وعدے کے مطابق شانِ حضرت امام حسین رضي الله عنه پہ یہ تھریڈ۔ دل کھول کے مناقبتِ حسین بیان کیجیئے
گزارش ہے کہ کوئ اخلاق سے گری ہوئ بات نہ کی جائے، محرم کے مقدس مہینہ میں برداشت اور رواداری کا مظاہرہ کریں
 
Advertisement
Allah Pak Aalay Nabi s.a.w. say sachi muhabat aur qurbat atta farmaay ............. Mujhay apnay baroo.n say sirf yeh hi gila raha kay hameen kabhi bhi Karbala aur Shahadat -e- Husain r.a. kay baray maay nahi bataya giya even abhi aap apnay hi ghar maay kissi bachay say ya baraay saay poocheen kay Karbala maay kitni shahadateen hoeen ??????? Hameen nahi maloom ho ga !!!!!!!! Yazeeed Mardood ka sirf naam suna hay kay us Maloon kay hukum pay yeh sara kaam howa lakin Yazeed ki apni zindagi kaissi thi us ka background nahi maloom .......... Yeh hamara deen hay is kay baray maay hameen seekhna hoo ga..... Aalay Rasool ki hurmat, muhabat aur aqeedat ko samjhna ho ga ....... Karbala ka waqiya hameen kia sabaq sikhata hay yeh samjhna ho ga ............. Plz educate youe self and your family. Jzk
 
لگتا ہے رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم اپنے نواسوں کو

چھوڑ گئے تھے

کہ ان سے اندازہ ہوتا رہے کہ ان کی قوم میں دین کتنا رہ گیا ہے


لیکن قوم پر وقت کے ساتھ ساتھ دینا غالب آتی گئی

pbuhpbuhpbuh
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
بھائی خبیب یہ ویڈیو کیسی ہے؟ کیا یہ کربلہ کا منظر پیش کرنے کی کوشش ہے؟ اگر ایسا ہے و یہ ویڈیو مناسب نہیں۔
 
Salam%2BYa%2BHussain%2B2014%2BWallpaper%2B(2).jpg


وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ہر شیءنے خون کے آنسو بہائے ۔ غم والم پر گریہ وزاری کی ، مصائب حسین علیہ السلام پرماتم کیا ۔



بیہقی نے روایت کی ہے کہ ام الفضل نے بیان کیا کہ میں امام حسین علیہ السلام کو گود میں لئے ہوئے ایک روز جناب رسول خدا (ص) کے حضور گئی اور میں نے ان کو حضور کے گود میں رکھ دیا ۔ پھر مجھے ایک کام پیش آیا اور جب میں اس سے فارغ ہوئی تو کیا دیکھتی ہوں کہ حضور(ص) کی چشم مبارک اشکبار ہیں پس آنحضرت (ص) نے فرمایا میرے پاس جبرئیل تشریف لائے ہیں اور خبر دی ہے کہ میرے اس بیٹے کو میری امت قتل کردے گی ۔ اور مجھ کو سرخ مٹی لاکر دکھائی ہے ۔
گریہ مولائے کائنات علیہ السلام : شعبی کہتے ہیں کہ صفین کی طرف جاتے ہوئے جناب امیر المو منین علیہ السلام قریہ نینوا کے مقابل فرات کے کنارے گزرے اور کھڑے ہوکر پوچھا اس زمین کا نام کیا ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا کربلا ۔ آپ رونے لگے یہاں تک کہ آپ کے اشکوں سے زمین تر ہوگئی ۔ پھر فرمایا کہ ایک دن میں جناب رسول خدا (ص) کی خدمت میں گیا ۔ حضور رورہے تھے میں نے عرض کیا کہ جناب کے گریہ کا سبب کیا ہے ۔ تو حضرت نے فرمایا : ابھی جبرئیل میرے پاس آئے تھے مجھ سے کہنے لگے کہ میرا بیٹاحسین علیہ السلام فرات کے کنارے شہید کیا جائے گا جس مقام کا نام کربلا ہے ۔ پھر جبرئیل نے مجھے ایک مٹھی بھر خاک سنگھائی ۔
گریہ بعد وفات : ترمذی اور دیلمی تحریر کرتے ہیں کہ ام سلمیٰ فرماتی ہیں کہ میں نے جناب رسول خدا (ص) کو خواب میں دیکھا کہ رورہے ہیں اور سر اقدس اور پیشانی مبارک غبار آلود ہے میں نے وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا ہم ابھی قتل حسین کے بعد کربلا سے آرہے ہیں





۱۔ ابو نعیم کی روایت ہے کہ جب امام حسین علیہ السلام شہید ہوگئے تو بارش ہوئی ، ہم نے صبح کو دیکھا تو ہمارے ڈول اور مٹکے اور ہر چیز خون سے لبالب بھری ہوئی تھی ۔
۲۔ ام حبان کہتی ہےں کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے تین دن ہم پر اندھیرا چھا گیا ۔ اور اگر کوئی بیت المقدس کا پھتر اٹھایا جاتا تو اس کے نیچے سے تازہ خون پایا جاتا تھا ۔
۳۔ سفیان ثوری بیان کرتے ہیں کہ میرے دادی شہادت امام حسین علیہ السلام کے وقت جوان تھیں وہ کہتی ہیں کہ میں نے دیکھا کہ آسمان ان پر کئی دن روتا رہا ہے ۔
۴۔ عثمان بن ابی شیبہ نے اپنی مسند میں تحریر کیا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت پر سات دن تک برابر آسمان روتا رہا ہے ۔ دیواروں کو دیکھتے تھے تو گویا ان پر چادریں رنگین پڑی ہوئی ہیں ، تین دن تک اندھیرا رہا ۔ پھر آسمان پر سرخی نمودار ہوگئی ۔
۵۔ ابو سعید کہتے ہیں کہ شہادت امام حسین علیہ السلام کے دن کوئی دنیا کا پتھر نہیں اٹھایا گیا مگر یہ کہ اس کے نیچے تازہ خون نہ ہو ۔ آسمان سے خون برستا رہا، اور اس کا اثر ایک مدت تک کپڑوں میں رہا ۔ یہاں تک کہ وہ کپڑے پھٹ گئے ۔
۶۔ صواعق محرقہ میں ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا سر جب دارالامارہ ابن زیاد میں لایا گیا تو دیواروں سے خون جاری ہوگیا ۔
۷۔ ثعلبی روایت کرتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت پر آسمان روتا رہا اور اس کا گریہ سرخی کا نمودار ہوتا تھا ۔
۸۔ صواعق محرقہ میں ہے کہ آسمان کے کنارے امام حسین علیہ السلام کے قتل کے بعد چھ ماہ تک سرخ رہے اور پھر وہ سرخی ہمیشہ نمودار ہونے لگی ۔
٩۔ ابن سیرین کہتے ہیں کہ ہم کو معلوم ہوا ہے کہ یہ سرخی جو شفق کے ساتھ ہے امام حسین علیہ السلام کے قتل سے پہلے نہ تھی ۔
٠١۔ ابن جوزی لکھتے ہیں کہ اس سرخی نمودار ہونے کی حکمت یہ ہو کہ غضب مند کو سرخ کردیتا ہے اور اللہ جسم سے منزہ ہے بس اس کا غضب ان لوگوں پر جن کے ہاتھ سے امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے حمرہ افق کے پیرایہ میں ظاہر ہوا۔ (ازار حج المطالب ص ۳۷۷ )


​
 
Advertisement

اعتراض کس پر مجھ پر یا پھرابن جوزی،ابن سیرین، ابو سعید،ابو نعیم،عثمان بن شیبہ دیگر راویوں اور صواعق محرقہ پر مجھ پر تو اعتراض فضول ہے باقی حضرات سے پوچھنے کے لئے توتمہیں اوپر جانا پڑے گا

​
 
Last edited by a moderator:


اس زمانے میں سیٹلائٹ ٹی وی نہیں ہوتے تھے اس لیے لائف نشریات ممکن نہیں تھی
مختلف اوقات میں مؤرخ اپنی اپنی صلاحت کے مطابق آنکھوں دیکھا حال لکھتے رہے
آج بھی ذاکر حضرات واقعات کو اسی طرح بیان کرتے ہیں کہ کوئی لمحہ اور کوئی کونہ چھوٹ نہ جاۓ
 
Last edited by a moderator:
Jis jis ne riwayat kia hay un sab ki aqal per ......


اعتراض کس پر مجھ پر یا پھرابن جوزی،ابن سیرین، ابو سعید،ابو نعیم،عثمان بن شیبہ دیگر راویوں اور صواعق محرقہ پر مجھ پر تو اعتراض فضول ہے باقی حضرات سے پوچھنے کے لئے توتمہیں اوپر جانا پڑے گا

​
 
Advertisement
Uss zamanay men satellite nahee thay mager aqal to theee na ya wo bhee nahee theee ....


اس زمانے میں سیٹلائٹ ٹی وی نہیں ہوتے تھے اس لیے لائف نشریات ممکن نہیں تھی
مختلف اوقات میں مؤرخ اپنی اپنی صلاحت کے مطابق آنکھوں دیکھا حال لکھتے رہے
آج بھی ذاکر حضرات واقعات کو اسی طرح بیان کرتے ہیں کہ کوئی لمحہ اور کوئی کونہ چھوٹ نہ جاۓ
 
Jis jis ne riwayat kia hay un sab ki aqal per ......





لعنت اللہ علی الظالمین۔ سورۃ ھود

محرم الحرام میں ولدالزنا یزید پلید اور تمام قاتلانِ امام حسین علیہ السلام پر لعنت بھیجنا سُنتِ الہی ہے۔
اللہ تعالیٰ خود قرانِ مجید "لعنت اللہ علی الظالمین" کہہ کر ظالموں پر لعنت بھیجتا ہے۔ چنانچہ تمام مسلمان، اہلِ ایمان مودتِ محمد و آلِ محمد کی خاطر یزید پلید اور اُسکے زندہ، مردہ، سابقہ موجوہ تمام چاہنے والوں کو بھی اِس لعنت میں شریک کرنا مت بھولیں کیونکہ ظالموں کا ساتھی اور ظالموں سے محبت کرنے والا بھی اُنہی کیساتھ محشور ہوگا۔

سلام بر حسین
لعنت بر یزید

بشکریہ افلح​
 
Jo jhoot riwayat karay uss ke baray men bhee ALLAH pak kehte hen ...... LanataALLAH e a'lal Kazibeen. AL imran ayat 61.
Abh aap andaza ker len ager khooni barishen nahee hui or asaman nahee roya to lana.... kis kis per hay.

Isliye Riwayat kerne se pehle ihtiat kerna chayye ke wo sahee bhee hay ya nahee.
 
Kia aap her uss shakhs per bhee lanattttt bhejte hen jis jis ne Ameer Muawiah RA ke hath per bait kee thee ?????????? Juts wondering. Cheers
 
بھائی خبیب یہ ویڈیو کیسی ہے؟ کیا یہ کربلہ کا منظر پیش کرنے کی کوشش ہے؟ اگر ایسا ہے و یہ ویڈیو مناسب نہیں۔

G bhae mazrat, i know its not appropriate, but this byan was available by uploader in this format. i personally believe that no one can portray sacred personalities and nor my intention is to portray like that. umid ha ap is ghlti se darguzr kren ge. mera focus just audio pe ha