Advertisement

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

Status
Not open for further replies.

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سب سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے- اس شخص نے سب سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی وہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی تھے- میمون بن مہران سے کسی نے پوچھا کہ آپکے نزدیک حضرت علی کرم اللہ وجہہ افضل ہیں یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ؟ انہوں نے یہ سن کر سخت غصہ کیا اور فرمانے لگے مجھے یہ معلوم نہ تھا کہ میں دونوں میں موازنہ کئے جانےکے وقت زندہ رہونگا- ارے یہ دونوں اسلام کےلئے بمنزلہ سر کے تھے مردوں میں سب سے پہلے ابوبکر رضی اللہ عنہ ایمان لائے اور بچوں میں سب سے پہلے علی رضی اللہ عنہ ایمان لائے-عورتوں میں سب سے پہلے خدیجہ الکبری رضی اللہ عنھا ایمان لائی تھیں.

علماء کا اس پر اتفاق ہےکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت کے بغیر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نہیں چھوڑا- آپ نے اپنے اہل عیال کو چھوڑ اللہ اور رسول کی محبت میں ہجرت کی، غار میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا- لڑائیوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے جنگ بدر میں عبدالرحمن بن ابوبکر مشرکین کے لشکر میں شامل تھے، جب وہ مسلمان ہوگئے تو انہوں نے اپنے والد یعنی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کہا کہ بدر کے روز آپ کئی دفعہ میرے تیر کی زد میں آئے مگر میںنے اپنا ہاتھ روک لیا، آپ رضی اللہ عنہ نےفرمایا اگر مجھے ایسا موقع ملتا تو میں تجھے بغیر نشانہ بنائے نہ رہتا-​
​
​

​
 
Advertisement
tumari batoo se tw lg rha h k Ali(as) kbi bache hi ni thy... direct hi mard paida huay???

tumarey iss jumle m b tauhin e Ali(as) jhalakti h... k Ali(as) ne Nabi(SAW) ka sath deney ka ilaan kia... wotw pehle din se hi sarkar Nabi(SAW) k sath thy...
tumari batoo se touhin e Ali(as) ki badbu ati h....

مردوں میں ابوبکر اور بچوں میں حضرت علی علیہ السلام ایمان لائے ؟؟؟؟
نعوذ باللہ باالفاظ دیگر تم یہ کہہ رہے ہو حضرت علی علیہ السلام جب بچے تھے وہ مرد نہیں تھے نعوذ باللہ نعوذ باللہ؟

کچھ ہوش کے ناخن لو اور جہنم میں داخلے کیلئے حد سے بڑھتی بیقراری کو نکیل ڈالو۔
درست جملہ یوں ہے کہ اعلانِ نبوت کے بعد مردوں میں سے سب سے پہلے حضرت علی علیہ السلام نے بسلسلہِ کارِ رسالت آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔
​
 
Last edited:

تھریڈ سٹارٹر ضیاع حیدری نے اپنے اس جملے میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ذات اطہر پر بھونکنے کی دانستہ جسارت کی ہے۔ یعنی نعوذ باللہ بالواسطہ طور سے آپ علیہ السلام کو کافر کہہ رہا ہے۔ اِس فتنہ پرور تھریڈ سٹارٹر کو یہ معلوم کہ ایمان وہ لاتا ہے جو کبھی کافر اور مشرک رہا ہو۔ یہ بات ابوبکر، عمر، عثمان پر تو مکمل صادق آتی ہے کیونکہ وہ مبینہ طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لانے سے پہلے وہ مشرک و کافر تھے لیکن حضرت علی علیہ السلام کو ان کی صف میں ہر گز ہر گز کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔ ایسا کہنا ہمارے نزدیک مولائے کائنات علی علیہ السلام کی براہ راست توہین ہے۔ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش مقدس میں آنکھیں کھولنے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زیر سایہ تربیت پانے والے حضرت علی علیہ السلام کے بارے یہ بکواس کرنا کہ وہ رسول اللہ پر ایمان لائے سرا سر حضرت علی علیہ السلام کی توہین اور صریح گستاخی ہے۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ایمان وہ لاتا ہے جو بے ایمان ہو۔

چنانچہ ایڈمن سے گذارش ہے کہ اس فتنے کا گلا پھیلنے سے پہلے یہیں گھوٹ دیا جائے ورنہ جواب الجواب میں یہاں سابقہ مشرکین کے بارے جب حقائق لکھے جائیں گے تو آپکو توہین صحابہ نظر آنے لگے گی جبکہ کائناتِ صحابیت کے سب سے بڑے تاجدار حضرت علی علیہ السلام کی توہین سے اسکا آغاز ضیاع حیدری نے کر دیا ہے۔
​

Aslam o alakum my Muslim brothers please don't fight with each other until you are trained for this by some minority
 
First of all, kindlY explain Molay-e-kainaat... Have you made him equivalant to Allah and call him Mola-e-Kainaa. Against this argument you manwhore will say that here Mola is the Arabic one, and you know that in bi lingual society we dont use confusing words.

If you beleive that Hazrat Ali was Muslim from the very beginning then its your belief. Stop imposing your belief to other people. We beleive that Allah sent Prophet Mohemmed (P.B.U.H) AND HE INTRODUCED US ALL TO ALLAH AND ALLAH'S COMMANDMENTS AND AHARIAH...
 
تھریڈ سٹارٹر ضیاع حیدری نے اپنے اس جملے میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ذات اطہر پر بھونکنے کی دانستہ جسارت کی ہے۔ یعنی نعوذ باللہ بالواسطہ طور سے آپ علیہ السلام کو کافر کہہ رہا ہے۔ اِس فتنہ پرور تھریڈ سٹارٹر کو یہ معلوم کہ ایمان وہ لاتا ہے جو کبھی کافر اور مشرک رہا ہو۔ یہ بات ابوبکر، عمر، عثمان پر تو مکمل صادق آتی ہے کیونکہ وہ مبینہ طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لانے سے پہلے وہ مشرک و کافر تھے لیکن حضرت علی علیہ السلام کو ان کی صف میں ہر گز ہر گز کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔ ایسا کہنا ہمارے نزدیک مولائے کائنات علی علیہ السلام کی براہ راست توہین ہے۔ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش مقدس میں آنکھیں کھولنے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زیر سایہ تربیت پانے والے حضرت علی علیہ السلام کے بارے یہ بکواس کرنا کہ وہ رسول اللہ پر ایمان لائے سرا سر حضرت علی علیہ السلام کی توہین اور صریح گستاخی ہے۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ایمان وہ لاتا ہے جو بے ایمان ہو۔

چنانچہ ایڈمن سے گذارش ہے کہ اس فتنے کا گلا پھیلنے سے پہلے یہیں گھوٹ دیا جائے ورنہ جواب الجواب میں یہاں سابقہ مشرکین کے بارے جب حقائق لکھے جائیں گے تو آپکو توہین صحابہ نظر آنے لگے گی جبکہ کائناتِ صحابیت کے سب سے بڑے تاجدار حضرت علی علیہ السلام کی توہین سے اسکا آغاز ضیاع حیدری نے کر دیا ہے۔
​
حضرت علی علیہ السلام کا ایمان لانا برحق اور سچ ہے، بغیر کلمہ شہادت پڑھے کوئی مسلمان نہین ہوسکتا ہے چاہے وہ کتنا ہی بڑا موحد ہو اور اس نے کبھی بھی بتوں کے آگے سر نہ جھکایا ہو۔

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللّهِ وَمَلَآئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ.

البقره، 2 : 285

’’وہ رسول اس پر ایمان لائے (یعنی اس کی تصدیق کی) جو کچھ ان پر ان کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اہل ایمان بھی، سب ہی (دل سے) اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے۔‘‘

علاوہ ازیں متفق علیہ حدیث میں جو ’’حدیث جبریل‘‘ کے نام سے مشہور ہے، سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درج ذیل امور پر ایمان لانے کو ضروری قرار دیا ہے :

,اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا
فرشتوں پر ایمان لانا,
کتابوں پر ایمان لانا,
رسولوں پر ایمان لانا,
یومِ آخرت پر ایمان لانا,
تقدیر کے اچھا یا برا ہونے پر ایمان لانا,۔

بخاري، الصحيح، کتاب الايمان، باب سوال جبرئيل، 1 : 27، رقم : 50

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مردوں میں ابوبکر اور بچوں میں حضرت علی علیہ السلام ایمان لائے ؟؟؟؟
نعوذ باللہ باالفاظ دیگر تم یہ کہہ رہے ہو حضرت علی علیہ السلام جب بچے تھے وہ مرد نہیں تھے نعوذ باللہ نعوذ باللہ؟

کچھ ہوش کے ناخن لو اور جہنم میں داخلے کیلئے حد سے بڑھتی بیقراری کو نکیل ڈالو۔
درست جملہ یوں ہے کہ اعلانِ نبوت کے بعد مردوں میں سے سب سے پہلے حضرت علی علیہ السلام نے بسلسلہِ کارِ رسالت آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔
​

بال کی کھال نکالتے نکالتے، اس طرح کی باتیں نہ کرو کہ لوگ تمھین عقل و شعور سے بیگانہ سمجھنے لگیں، جب آپ کسی کو بچہ کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ وہ مذکر یا مونث نہیں ہے۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا کہ وہ کم سن ہے اور بالغ نہیں ہے۔

تم نے چونکہ اپنی پوسٹ ایڈٹ کر دی ہے اسلیے اسکے اضافی حصے کا جواب یہ کہ محبوب خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اعلان نبوت فرما کر جس دن اپنے احباب کو طلب فرما کر ساتھ مانگا مولائے کائنات شیر خدا حضرت علی مشکل کشا علیہ السلام نے اُسی وقت بلا تامل و توقف آنحضرت کا ساتھ دینے کا اعلان فرما دیا۔

اگر تمہیں لکھنے کی طرح اردو پڑھنے میں مشکل نہیں تو میرا جملہ ایک بار پھر پڑھو کہ "اعلانِ نبوت کے بعد مردوں میں سے سب سے پہلے حضرت علی علیہ السلام نے بسلسلہِ کارِ رسالت آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ دینے کا اعلان کیا"۔
سمجھتے ہو نہ کارِ رسالت یعنی وظیفہِ رسالت کیا ہوتا ہے؟
​
حضرت علی علیہ السلام کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے آپ انکار نہیں کر سکتے ہو، میں یہاں حضرت ابو طالب کا ذکر نہیں کررہا ہوں، وہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاون و مددگار تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کے بعد تمام صحابہ بشمول حضرت علی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے۔
 
Advertisement
حمد بن حسن نوبختی فرق الشیعہ ص 30 پر لکہتے ہیں​
ان علیا علیہ اسلام لھما الامر ورضی بذلک و بایعھما طائعا غیر مکرہ و ترک حقھ لھما فنحن راضون کما رضی لھ، لا یحل لنا غیر ذلک ولایسع منا احد الا ذالک و ان ولایۃ ابی بکر صارت رشدا وھدی ، لتسلیم علی ورضاہ۔
ترجمہ: کہ علی (ر) نے اُن (یعنی ابو بکر و عمر) کی خلافت کو تسلیم کر لیا تھا اور اُس پر راضی ھو گئے تھے ، اور بغیر کسی جبر کے اُن کی بیعت کر کے فرماںبرداری کی ، اور اُن کے حق میں دستبردار ھو گئے تھے۔ پس ھم بھی اس پر راضی ھیں جیسے وہ راضی تھے۔ اب ھمارے لئے یہ حلال نہیں کہ ھم اس کے علاوہ کچھ اور کہیں ، اور ھم میں سے کوئی اس کے سوا کچھ اور کہے۔ اور یہ کہ علی (ر) کی تسلیم (تسلیم کرنے) اور راضی ھونے کی وجہ سے ابو بکر (ر) کی ولایت ، راشدہ اور ھادیہ بن گئی
شیخ علی البحرانی منار الہدی ص 685 پر لکہتے ہیں
وكما ينقشع السحاب، فمشيت عند ذلك إلى أبي بكر فبايعته ونهضت في تلك الأحداث حتى زاغ الباطل وزهق وكانت كلمة الله هي العليا ولو كره الكافرون (2) فتولى أبو بكر تلك الأمور وسدد وقارب واقتصد، وصحبته مناصحا وأطعته فيما أطاع الله فيه جاهدا
یہ دیکھ کر کہ کہیں فتنے یا شر پیدا نہ ھو جائے ، میں ابوبکر (ر) کے پاس چل کر گیا اور اور اُن کی بیعت کرلی۔ اور اُن حوادث کے خلاف (ابوبکر(ر) کے ساتھ) کھڑا ھوگیا ، حتیٰ کہ باطل چلا گیا اور اللہ کا کلمہ بلند ھو گیا چاھے وہ کافروں کو برا لگے۔ پس جب ابوبکر (ر) نے نظام امارت سنبھالا اور حالات کو درست کیا اور آسانیاں پیدا کیں ، تو میں اُن کا مُصاحب شریک کار (ہم نشیں) بن گیا اور اُن کی اطاعت (فرماںبرداری) کی ، جیسے اُنہوں نے اللہ کی اطاعت کی۔​
امالی ص 507 میں شیخ طوسی نقل کرتے ہین۔​
فبايعت أبا بكر كما بايعتموه، وكرهت أن أشق عصا المسلمين، وأن أفرق بين جماعتهم، ثم أن أبا بكر جعلها لعمر من بعده، وأنتم تعلمون أني أولى الناس برسول الله (صلى الله عليه وآله) وبالناس من بعده، فبايعت عمر كما بايعتموه
،ترجمہ: پس میں نے ابو بکر (ر) کی اُسی طرح بیعت کی ، جس طرح تم لوگوں نے کی۔ اور میں نے یہ ناپسند کیا کہ مسلمانوں کی جماعت کے مابین کوئی پھوٹ یا تفرقہ پیدا ھو۔ پھر ابو بکر (ر) نے (خلافت) عمر (ر) کو سونپی ، اور (حالانکہ) تم جانتے ھو کہ رسول (ص) کے بعد اُن کے قریب ھم تھے۔ پس پھر میں نے بھی عمر (ر) کی اُسی طرح بیعت کی جس طرح تم لوگوں نے کی۔
شیخ طبرسی الاحتجاج جلد ۱ ص 114 پر لکہتے ہیں
وروي عن الباقر عليه السلام قال: فلما وردت الكتب على أسامة انصرف بمن معه حتى دخل المدينة، فلما رأى اجتماع الخلق على أبي بكر انطلق إلى علي بن أبي طالب عليه السلام فقاله: ما هذا؟ قال له علي: هذا ما ترى. قال له أسامة: فهل بايعته؟ فقال: نعم يا أسامة.
امام باقر سے روایت ھے: جب اسامہ (ر) کو (نبی (ص) کے وصال کا) خط پہنچا تو وہ ساتھیوں سمیت مدینہ آگئے ، اور دیکھا کہ ابوبکر (ر) کے پاس (بیعت کے لئے) لوگ جمع ھیں۔ تو وہ علی (ر) کے پاس گئے اور اُن سے پوچھا: یہ کیا ھے؟ علی (ر) نے اُن سے کہا: یہ وھی ھے جو تم دیکھ رھے ھو۔ اسامہ (ر) نے اُن سے پوچھا: کیا آپ نے بھی بیعت کر لی ھے؟ علی (ر) نے کہا: ہاں اسامہ (میں نے بھی بیعت کر لی ھے۔​
​
 
Last edited:
slide113.jpg
 
ابوبکر، عمر کا نام بجلی بن کر گرتا ہے مجوسیوں اور منافقوں پر۔ تم عبداللہ بن سباء کی پیروی کرتے رہو ہماری بلا سے مگر اپنے عقیدہ کو اپنے تک ہی رکھو ورنہ ایران تک کا ٹکٹ دلا دیتے ہیں۔ وہاں تم دوسرے درجے کے شہری ہو گے مگر تم کو ماتم کرنے سے کوئی نہیں روکے گا۔
​

وہاں تم دوسرے درجے کے شہری ہو گے مگر تم کو ماتم کرنے سے کوئی نہیں روکے گا۔ ایسی بات نہیں ہے، ایران میں راستے اور سڑک بلاک کرنے کی اجازت نہیں ہے
 
Advertisement
حضرت علی علیہ السلام کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے آپ انکار نہیں کر سکتے ہو، میں یہاں حضرت ابو طالب کا ذکر نہیں کررہا ہوں، وہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاون و مددگار تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کے بعد تمام صحابہ بشمول حضرت علی علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے۔

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا کار رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدد کا اعلان اور تصدیق رسالتماب(ص)

یغمبر اسلاۖم کی رسالت کے تیسرے سال فرشتۂ وحی خدا کا حکم لیکر آپ کے پاس نازل ہوا کہ اپنے خاندان والوں اور رشتہ داروں کو ڈرائیں اور انھیں دعوت دیں:
''اور پیغمبر ۖ آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈارئیے اور جو صاحبان ایمان آپ کا اتباع کرلیں ان کے لئے اپنے شانوں کو جھکا دیجئے پھر یہ لوگ آپ کی نافرمانی کریں تو کہہ دیجئے کہ میں تم لوگوں کے اعمال سے بیزار ہوں'' (١)
اس آیت کے نازل ہونے پر پیغمبر اسلاۖم نے حضرت علی کو حکم دیا کہ کھانے کا انتظام کیا جائے اور عبد المطلب کی اولاد کو دعوت دی جائے تاکہ خدا کا حکم ان تک پہنچایا جاسکے۔ چنانچہ علی نے ایسا ہی کیا۔ تقریباً کم و بیش چالیس (٤٠) افراد جمع ہوئے جن میں ابوطالب، حمزہ اور ابولہب بھی تھے، کھانا کم تھا اور عام طور سے اتنا کم کھانا اتنے بڑے مجمع کے لئے ناکافی تھا۔ لیکن سب نے سیر ہوکر کھایا ۔ ابولہب نے کہا: ''اس نے تم پر جادو کر دیا ہے'' یہ بات سن کر سارا مجمع پیغمبر ۖ کی بات سننے سے کنارہ کش ہوگیا اور پیغمبر ۖ نے بھی کوئی بات نہیں کہی اور مجلس کسی نتیجہ پر پہنچے بغیر تمام ہوگئی۔ پیغمبر ۖ کے حکم سے دوسرے دن حضرت علی نے پھر اسی طرح کھانے کا انتظام کیا اور ان لوگوں کو دعوت دی اس مرتبہ پیغمبر ۖ نے مجمع سے کھانا کھانے کے فوراً بعد فرمایا: ''عرب کے درمیان کوئی ایسا نہیں ہے جو مجھ سے بہتر چیز تمہارے لئے لے کر آیا ہو میں دنیا اور آخرت کی بھلائی اور نیکی تمہارے لئے لیکر آیا ہوںخدا نے حکم دیا ہے کہ تم کو اس کی جانب دعوت دوںتم میں سے کون ہے جو اس وقت میری مدد کرنے کے لئے تیار ہے؟ تاکہ وہ میرا بھائی، وصی اور جانشین تمہارے درمیان قرار پائے''
کسی نے جواب نہ دیا، علی جو کہ سب سے کم سن تھے، کہا: اے خدا کے رسول ۖ ! میں آپ کی مدد
____________________
(١)سورۂ شعرا، آیت ٢١٦۔ ٢١٤۔
کرنے کے لئے تیار ہوں'' پیغمبر ۖ نے فرمایا: ''یہ تمہارے درمیان میرا بھائی، وصی اور جانشین ہے، اس کی باتوں کو سنو اور اس کی اطاعت کرو''۔(١)
________________
(١) یہ واقعہ اسلامی دانشوروں کے درمیان ''بدء الدعوة'' ،''یوم الدار'' اور ''یوم الانذار'' کے نام سے مشہور ہے، اکثر محدثین، مفسرین اور مورخین نے اس واقعہ کو نقل کیا ہے ، ان میں سے محمد بن جریر الطبری، تاریخ الامم و الملوک، ج٢، ص ٢١٧؛ ابن اثیر، الکامل فی تاریخ ، ج٢، ص ٦٣؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج١٣، ص ٢١١؛ بیہقی، دلائل النبوة، ترجمہ محمود مہدی دامغانی، ج١، ص ٢٧٨؛ طبرسی، مجمع البیان، ج٧، ص ٢٠٦؛ شیخ مفید، الارشاد، ص ٢٩؛ علی بن موسی بن طاوس، الطرائف فی معرفة مذاہب الطوائف، ج١، ص٢٠؛ حلبی، السیرة الحلبیہ، (انسان العیون)، ج١، ص ٤٦١؛ مجلسی، بحارالانوار، ج١٨، ص ١٧٨؛ ١٨١، ١٩١، ٢١٤؛ علامہ امینی ، الغدیر، ج٢، ص ٢٨٩۔ ٢٧٨؛ سید مرتضی عسکری، نقش ائمہ در احیاء دین، ج٢، ص ٨٦؛ ج٦، ص ١٨۔ ١٧؛ احمد حنبل، مسند، ج١، ص ١٥٩۔ قابل ذکر ہیںجیسا کہ مرحوم علامہ امینی نے توجہ دی ہے کہ مورخین کے درمیان طبری نے اپنی تاریخ میں اسی طرح سے نقل کیا ہے جیسا کہ ہم نے لکھا ہے۔ لیکن اپنی تفسیر (جامع البیان، ج١٩، ص ٧٥) میں کلام پیغمبر ۖ کو دو جگہ پر تحریف کر کے بجائے میرا وصی اور جانشین کے ''ایسااور ویسا'' لفظ ذکر کیا ہے: فأَیُّکم یؤازرنی علی ہذا الامر علی ان یکون اخی و کذا و کذا ثم قال ان ہذا اخی و کذا و کذا فأسمعوا لہ و اطیعوہ۔ اسماعیل بن کثیر شامی نے بھی اپنی تین کتابوں میں (تفسیر ، ج٣، ص ٣٥١، البدایہ و النہایہ، ج٣، ص ٤٠، السیرہ النبویہ، ج١، ص ٤٥٩) ، میں اس غلط روش میں اس کی پیروی کی ہے! البتہ ان دو افراد کے خاص نظریات کی بنا پر اس مسئلہ میں ان کے مقاصد کو سمجھنا کوئی مشکل کام نہیںہے۔
سالوں میں اپنی نبوت کے اعلان کے دن، مسلمانوں کی آئندہ رہبری اور امامت کو بھی بیان کیا۔
دوسری طرف سے یہ تصور نہ ہو کہ پیغمبرۖ نے صرف ایک بار وہ بھی ''غدیر خم'' میں (اپنی زندگی کے آخری مہینے میں) علی کی امامت کو بیان کیا ہے۔ بلکہ دعوت ذو العشیرہ کے علاوہ بھی دوسری مناسبتوں سے (جیسے حدیث منزلت میں) بھی اس موضوع کو ذکر فرمایا ہے: البتہ غدیر میں سب سے زیادہ واضح اور تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے، جہاں مجمع بھی بہت زیادہ تھا۔

​
 
حضرت علی علیہ السلام کا ایمان لانا برحق اور سچ ہے، بغیر کلمہ شہادت پڑھے کوئی مسلمان نہین ہوسکتا ہے چاہے وہ کتنا ہی بڑا موحد ہو اور اس نے کبھی بھی بتوں کے آگے سر نہ جھکایا ہو۔

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللّهِ وَمَلَآئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ.

البقره، 2 : 285

وہ رسول اس پر ایمان لائے (یعنی اس کی تصدیق کی) جو کچھ ان پر ان کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اہل ایمان بھی، سب ہی (دل سے) اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے۔

علاوہ ازیں متفق علیہ حدیث میں جو حدیث جبریل کے نام سے مشہور ہے، سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درج ذیل امور پر ایمان لانے کو ضروری قرار دیا ہے :

,اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا
فرشتوں پر ایمان لانا,
کتابوں پر ایمان لانا,
رسولوں پر ایمان لانا,
یومِ آخرت پر ایمان لانا,
تقدیر کے اچھا یا برا ہونے پر ایمان لانا,۔

بخاري، الصحيح، کتاب الايمان، باب سوال جبرئيل، 1 : 27، رقم : 50

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
[FONT=&quot]۔[/FONT]"بغیر کلمہ شہادت پڑھے کوئی مسلمان نہیں ہوسکتا"۔
کون سے کلمہ شہادت کی بات کر رہے ہو؟
تمہارے تو آدھی درجن کلمے ہیں جن میں سے کوئی ایک بھی مِن و عن قران میں موجود نہیں لہذا لایعنی قسم کی بکواس بند کر دو۔
اور
جن امور کی فہرست تم نے یہاں ڈالی ہے کیا رسول اللہ نے مولائے کائنات سیدنا علی علیہ السلام سے ان پر ایمان لانے کا حکم دیا تھا؟
اعلان نبوت کے وقت یہ آیات نازل ہو گئی تھیں جو تم نے لکھی ہیں؟

لگتا ہے ایمان کی طرح تیرا دماغ بھی خراب ہے۔
​
 
[FONT=&amp][FONT=&amp]مسلمانوں میں اکثریہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ سب سے پہلے اسلام کون لایا اور اس سلسلہ میں حضرت علیؑ[FONT=&amp] کا نام بھی آ جاتا ہے۔ حالانکہ آپ موضوع بحث سے خارج ہیں کیونکہ زیر بحث وہ لائے جا سکتے ہیں۔ جو یا تو مسلمان ہی نہ رہے ہوں اور تمام عمر شرک و بت پرستی میں گزری ہو۔ جیسے حضرت ابو بکر حضرت عمر، حضرت عثمان وغیرہ یا مسلمان تو رہے ہوں اور دین ابراہیم پر چلتے بھی رہے ہو ، لیکن اسلام ظاہر نہ کر سکے ہوں۔ جیسے حضرت حمزہؑ[/FONT][FONT=&amp]۔ حضرت جعفر طیارؑ[/FONT][FONT=&amp]اور ابو الایمان حضرت ابو طالبؑ [/FONT][FONT=&amp]وغیرہ۔ ایسی صورت میں اول الذکر حضرات کو کہا جائے گا کہ اسلام قبول کیا ور آخر الذکر کے لیے کہا جائے گا کہ اسلام ظاہر کیا۔ اب رہ گئے حضرت علی یہ کعبہ میں فطرت اسلام پر پیدا ہوئے۔ کُلَ مَو لُو دیولد عَلیٰ فِطرَ[/FONT]ة[FONT=&amp]ِ اِلاسلامِ رسول اسلام کی گود میں آنکھ کھولی۔لعاب دہن رسول سے پرورش پائی۔ آغوش رسالت میں پلے بڑھے۔ دس سال کی عمر میں بوجہ ضرورت اعلان ایمان کیا۔ رسول کے داماد قرار پائے ۔ میدان جنگ میں کامیابیاں حاصل کر کے کل ایمانبنے۔ پھر امیر المومنینؑ[/FONT][FONT=&amp] کے خطاب سے سر فراز ہوئے۔[/FONT][/FONT][/FONT]
[FONT=&amp][FONT=&amp]فاضل معاصر تاریخ آئمہ میں لکھتے ہیں کہ علمائے محققین نے تبصریح لکھا ہے کہ حضرت علیؑ[FONT=&amp] تو کبھی کافر رہے ہی نہیں۔ کیونکہ آپ شروع سے حضرت رسول خدا کی کفالت میں اسی طرح رہے جس طرح خود حضرت کی اولاد رہتی تھی اور کل امور میں حضرت کی پیروی کرتے تھے(سیر[/FONT]ة[FONT=&amp] حلبیہ جلد ۱صفحہ ۲۶۹) اس سبب سے اس کی ضرورت ہی نہیں ہوئی کہ آپ کو اسلام کی طرف بلایا جاتا اور جس کے بعد کہا جاتا کہ آپ مسلمان ہو جائیں۔[/FONT][/FONT][/FONT]
[FONT=&amp][FONT=&amp](سیرت حلبیہ جلدا صفحہ۲۶۹)مسعودی کہتا ہے کہ آپؑ[FONT=&amp] ب چپن سے رسول کے تابع تھے۔ خدا نے آپ کو معصوم بنایا اور سیدھی راہ پر قائم رکھا۔ آپ کے لیے اسلام لانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ۵ حضرت علیؑ[/FONT][FONT=&amp] فرماتے ہیں کہ میں نے اس امت میں سب سے پہلے خدا کی عبادت کی اور سب سے پہلے آنحضرت کے ساتھ نماز پڑھی ۔ ۶ پیغمبر اسلام فرماتے ہیں کہ حضرت علیؑ[/FONT][FONT=&amp] نے چشم زدن کے لیے بھی کفر اختیار نہیں کیا۔[/FONT][/FONT][/FONT]
​
 
Last edited:
Advertisement
حضرت علی ﷼ کا دس سال کی عمر میں آغاز بعثت میں اعلان اسلام

جب حضرت علی ﷼ کی عمر مبارک ۱۰ سال تھی تو حضرت ابوطالب نے ایک دن دیکھ کہ وہ پیغمبر کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں ۔ انھوں نے محبت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوئے حضرت علی ﷼ سے کہا: یہ تم نے جس دین کا انتخاب کیا کیسا ہے ؟ اور تم نے اسے کیسے قبول کیا ہے ؟حضرت علی ﷼ نے جواب دیا ۔ میں خدا اور رسول خدا پر ایمان لایا ہوں اور جو کچھ پیغمبر اپنے ساتھ لائے ہیں میں اس کی تصدیق کرتا ہوں اس لئے ان کے ساتھ نما پڑھ رہا ہوں اور ان کی اطاعت کررہا ہوں ۔ یہ سن کر جناب ابو طالب محمد تمہیں خیر وسعادت ہی طرف دعوت دیںگے لہٰذاان کے ساتھ ساتھ رہو اور ہر گز ان سے جدا نہ ہونا۔
مندرجہ بالا اقتباس آپ کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے، جس سے ثابت ہوتا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ رسول اللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے تھے۔
اہل تشیع ہو یا کوئی اور گالیاں بکنا میرا شیوہ نہیں ہے، آپ اپنی تحریر ملاحظہ کیجئے، اور ادب و آداب کا خیال رکھکر بات کریں۔
 
افسوس تم کلمہ شہادت نا بلد ہو؟
اہل تشیع ہو یا کوئی اور گالیاں بکنا میرا شیوہ نہیں ہے، آپ اپنی تحریر ملاحظہ کیجئے، اور ادب و آداب کا خیال رکھکر بات کریں۔
جس طرح کی زبان تم استعمال کررہے ہو، اس سے اندزہ ہوتا کہ تمہاری تعلیم و تربیت کس کے ہاتھون میں ہوئی ہے۔
 
Status
Not open for further replies.