- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
most of the Jamaties have not good views about Hassan Nisar, at least the jamaties I know dont like him. now it seems both are going to indulged in good relationship.
واہ جی واہ کیا زمانہ آگیا ہے کہ جماعتیے بھی حسن نثار کو بطور سند پیش کر رہے ہیں۔
ویسے تو حسن نٹار بہت برا لگتا ہے مگر تعریف کرنے کے وقت اچھا لگتا ہے
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نظریاتی دشمن بھی جماعت اسلامی کی سوچ اور اس کے لیڈروں کے سامنے اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں ،میں نے خود کئی دفعہ حسن نثار کے خلاف لکھا ہے اس فورم پر ،اپنی سوچ کا اظہار وہ خود بھی کرتا نظر آ رہا ہے اس تقریر میں ،فرق صرف یہ ہے کہ لوگ اعتراف کے باوجود کیوں باطل نظام کا ساتھ دیتے اور حمایت کرتے ہیں،یہ نہ کوئی سند ہے نہ کوئی جواز
باطل نظام کا ساتھ؟
یار چوہدری بڑا مزاخیہ ہے یار ویسے تو۔
اس باطل نظام کو جب خطرہ تھا تو کون اس باطل کو بچانے کے لئے ہلکان ہوا جا رہا تھا؟
مجھے بتا تو سہی اور منافقت کیا ہے ؟
وہ نظام جو وی ای پی ٹائپ مولویوں کو نظر نہیں آتا اور ان کی نظر صرف ایوانوں میں ہوتی ہے ،ویسے وی آئی پی اور خانہ بدوش ،کھلا تضاد نہیں ؟
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نظریاتی دشمن بھی جماعت اسلامی کی سوچ اور اس کے لیڈروں کے سامنے اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں ،میں نے خود کئی دفعہ حسن نثار کے خلاف لکھا ہے اس فورم پر ،اپنی سوچ کا اظہار وہ خود بھی کرتا نظر آ رہا ہے اس تقریر میں ،فرق صرف یہ ہے کہ لوگ اعتراف کے باوجود کیوں باطل نظام کا ساتھ دیتے اور حمایت کرتے ہیں،یہ نہ کوئی سند ہے نہ کوئی جواز
بھائ صاحب وہ ایک مرے ہوئے آدمی کی تعریف کر رہا ہے اس بات میں نظریہ کہاں سے آگیا ؟ اگر کوئ پالتو جانور بھی مرجائے تو لوگ اس کو اجھے الفاظ میں یاد کرتے ہیں
اپنی تعریف کرتے رہو جناب چودھری صاحب
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|