Advertisement

حسن نثار،قاضی صاحب کی یاد میں

Advertisement
10933814_746594518765696_5193010938736380289_n.jpg
 
واہ جی واہ کیا زمانہ آگیا ہے کہ جماعتیے بھی حسن نثار کو بطور سند پیش کر رہے ہیں۔
 
Advertisement
most of the Jamaties have not good views about Hassan Nisar, at least the jamaties I know dont like him. now it seems both are going to indulged in good relationship.
 
Mr. VIP.Molvi -- Don't seek a political angle on each and everything in life.
Else one risks loosing sanity .Respectfully submitted, thanks
 
most of the Jamaties have not good views about Hassan Nisar, at least the jamaties I know dont like him. now it seems both are going to indulged in good relationship.

واہ جی واہ کیا زمانہ آگیا ہے کہ جماعتیے بھی حسن نثار کو بطور سند پیش کر رہے ہیں۔
ویسے تو حسن نٹار بہت برا لگتا ہے مگر تعریف کرنے کے وقت اچھا لگتا ہے

یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نظریاتی دشمن بھی جماعت اسلامی کی سوچ اور اس کے لیڈروں کے سامنے اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں ،میں نے خود کئی دفعہ حسن نثار کے خلاف لکھا ہے اس فورم پر ،اپنی سوچ کا اظہار وہ خود بھی کرتا نظر آ رہا ہے اس تقریر میں ،فرق صرف یہ ہے کہ لوگ اعتراف کے باوجود کیوں باطل نظام کا ساتھ دیتے اور حمایت کرتے ہیں،یہ نہ کوئی سند ہے نہ کوئی جواز
​
 
باطل نظام کا ساتھ؟
یار چوہدری بڑا مزاخیہ ہے یار ویسے تو۔
اس باطل نظام کو جب خطرہ تھا تو کون اس باطل کو بچانے کے لئے ہلکان ہوا جا رہا تھا؟

ع
مجھے بتا تو سہی اور منافقت کیا ہے ؟
 
وہ نظام جو وی ای پی ٹائپ مولویوں کو نظر نہیں آتا اور ان کی نظر صرف ایوانوں میں ہوتی ہے ،ویسے وی آئی پی اور خانہ بدوش ،کھلا تضاد نہیں ؟​
 
وہ نظام جو وی ای پی ٹائپ مولویوں کو نظر نہیں آتا اور ان کی نظر صرف ایوانوں میں ہوتی ہے ،ویسے وی آئی پی اور خانہ بدوش ،کھلا تضاد نہیں ؟
​

کھلا تضاد اسے کہتے ہیں چوہدری صاحب۔۔۔
Siraj-Zardari-talk-to-media.jpg

++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

safe_image.php

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

Zardari-Announced-of-Building-Bilawal-house-in-Peshawar-11th-Oct-2014.jpg
 
Advertisement

یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نظریاتی دشمن بھی جماعت اسلامی کی سوچ اور اس کے لیڈروں کے سامنے اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں ،میں نے خود کئی دفعہ حسن نثار کے خلاف لکھا ہے اس فورم پر ،اپنی سوچ کا اظہار وہ خود بھی کرتا نظر آ رہا ہے اس تقریر میں ،فرق صرف یہ ہے کہ لوگ اعتراف کے باوجود کیوں باطل نظام کا ساتھ دیتے اور حمایت کرتے ہیں،یہ نہ کوئی سند ہے نہ کوئی جواز
​

​بھائ صاحب وہ ایک مرے ہوئے آدمی کی تعریف کر رہا ہے اس بات میں نظریہ کہاں سے آگیا ؟ اگر کوئ پالتو جانور بھی مرجائے تو لوگ اس کو اجھے الفاظ میں یاد کرتے ہیں
 
اپنی تعریف کرتے رہو جناب چودھری صاحب ​