[h=1]’حلوہ چھوڑا جائے نہ کھایا جائے ‘[/h] پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ چار روز میں ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے ن لیگ کو ووٹ دیں گے،ہماری ترجیحات کے حوالے سے ن لیگ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔فضل الرحمن نے چار جون کو کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔
حضرت کی یہ حالت دیکھ کر سعادت حسن منٹو کا ایک افسانہ "کالی شلوار"یاد آ گیا کہ کیسے سلطانہ نامی طوائف کو انبالہ سے دہلی منتقل ہونے پر دھندے میں مندے کا سامنا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Moulan Sahib is just fond of getting ministry ; he is really greedy of power in govt.
Geo JI! Geo PTI! Geo Imran Khan! Geo Syed Munawar Hasan!
JI foiled the plot of JUI(F) to deprive PTI of its mandate in KPK.
Mullah Fazlu is giving deadline to PMLN because he does not want to miss Zardari's train.If PMLN didn't award him two federal ministerships and the chairpersonship of Kashmir Committee, he will shake hands with Zardari and will vote for Khurshid shah in making him leader of opposition.
Mullah Fazalu is shame for Islam.
I basically belong to D.I.Khan.I know this person very closely.When I was in Sera in 1992,we often went to see him in a small,rented house.We used to sit on carpet(Dari)and in summer there was a small room cooler.But when I went to Pakistan in 2006,I saw a big house like a Palace,big cars and CRVs,many servent and lot of luxuries.
Beside all other crimes,he also involved in taking shares from his MNAs and MPAs from there development funds.Taking commission from Contractors.Also he bribed big officers of police,Wapda and many more.He is actual criminal,terrorist,Dakoo but appear as a true muslim.
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ چار روز میں ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے ن لیگ کو ووٹ دیں گے،ہماری ترجیحات کے حوالے سے ن لیگ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔فضل الرحمن نے چار جون کو کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔
ن لیگ نے کل فیصلہ کیا تھا کہ اسکو ایک وزارت دی جاے گی وھ بھی اسکی مرضی کی نھیں۔اسکا مطلب ھے کہ اسنے مرضی کی وزارتیں مانگی تھیں۔ جبکہ میڈیا کو یہ اورا سکے چمچہ گیر کھتے رھے ھیں کہ بغیر کسی لالچ کے حکومتی بنچوں پر بیٹھیں گے۔سمبجھ بوجھ رکھنے والے عوام تو پھلے ھی حیران تھے کہ جب حکومت میں کوی حصہ نھیں لینا تو اپوزیشن میں بیٹھ کر زیادھ موثر کردار ادا کیوں نھیں کرتے۔میرے خیال میں مولانا کو حسب معمول ایکبار پھر شرم سے ڈوب مرنا چاھیے کہ وھ عوام سے جھوٹ بولتے رھے کہ وازارتیں نھیں مانگیں لیکن اندر کھاتے کسی ھندو لڑکے کی طرح جو شادی سے پھلے لڑکی کے باپ کو جھیز کی ایک لمبی لسٹ تھما دیتا ھے اپنی ڈیمانڈز بھی دے دیں۔ جب تک پاکستان کی سیاست رھے گی اسکا نام ایک کالے موٹے دھبے کی طرح کرپشن کی علامت بن کر زنھ رھے گا۔
Maulana Sb... Tarjehaat ka koi jawab ka intezaar nahi kiya jata... tarjehaat tu bus bata de jaati hain.... haan Demands ki fulfillment ka wait kiya jata hai.....