Advertisement

جیکب آباد:پولیس ہیڈکوارٹر میں نشہ دیکر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

7jacobabadrvissss.jpg

جیکب آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، عوام کے محافظ ہی عزتیں لوٹنے لگیں، پولیس ہیڈ کوارٹر میں نشہ دیکر لڑکی کو پولیس کی موجودگی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کا سول اسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ ہوا،ڈاکٹر نے زیادتی کی تصدیق کردی ہے،متاثرہ لڑکی کو سول جج امتیاز لاکھیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، بیان کے بعد عدالت نے لڑکی کو دارلامان لاڑکانہ بھیج دیا۔

دوسری جانب لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چاروں ملزمان کا تعلق پولیس سے ہے،تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل کالونی، الفلاح سوسائٹی سے لڑکی کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے،تفتیشی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے لڑکی کو حبس بیجا میں رکھا اور زیادتی کی۔

لڑکی نے مؤقف اختیار کیا کہ دو ہفتے قبل مسکان سے دوستی ہوئی، مسکان مجھے 20 اپریل کو ڈیفنس لےکر گئی، میرے ساتھ وہاں زیادتی کی گئی اور ویڈیو بھی بنائی گئی۔

متاثرہ لڑکی نے مزید بتایا کہ پھر مجھے الفلاح سوسائٹی میں زبردستی لے آئے اور حبس بیجا میں رکھا، ملزم ڈاکٹر سنان اور احمد مجھے تین چار روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی نے اغوا اور حبس بیجا سے متعلق 15 پر اطلاع دی تھی، پولیس نے لڑکی کو چھاپہ مار کر بازیاب کرایا،متاثرہ لڑکی کورنگی کی رہائشی ہے جبکہ اس کے والدین حیدرآباد میں رہتے ہیں۔
 
موبائل فون میں کیمرہ ہے اور ہر ریپسٹ اب ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ بھی کرتا ہے پتا نہیں ایک سے دوسری اور پھر اس سے آگے کتنی لڑکیاں بلیک میل ہورہی ہیں یہ لڑکی بھی جس دوست کا ذکر کررہی ہے مجھے سوفیصد یقین ہے کہ وہ بھی ان کے ہاتھون بلیک میل ہورہی ہوگی اس سے کہا گیا ہوگا کہ لڑکیوں کو ورگلا کے لاو ورنہ تمہاری ویڈیو عام کردیں گے
عمران دور میں اسلام آباد میں فرحان شاہ نے چودہ سالہ بچی سے ریپ کیا ویڈیو بنای ، ببر شیر نے دہای دی مگر عمران حکومت ٹس سے مس نہ ہوی اسقدر بھیانک جرم پر اس بندے کو چھوا تک نہیں گیا اور لڑکی والوں پر پریشر ڈال کر صلح کروا دی گئی حالانکہ ریپ پر کوی سمجھوتہ کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟
عمران کے دور میں بھی دہای دیتا رہا اب دیتا رہوں گا کہ کسی ریپسٹ کو ایک ہفتے کے اندر لٹکاو تو بات بنے گی لٹکانا سرعام ہوگا اور جس شہر میں جس جگہ ریپ ہوا اسی جگہ پر لٹکانا ہوگا
​
 
شیر حکومت میں دہائی نہیں اقدام کروانے کا موقع ہے​
 
Iss mulk may koi cheez Islami hay? BC upar say laykar neechay tak naam kay Musalman hain issi liyay dunya may zaleel o khawar ho rahay hain.
Puri dunya may Pakistan aik tamasha bun gaya hay.
 
موبائل فون میں کیمرہ ہے اور ہر ریپسٹ اب ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ بھی کرتا ہے پتا نہیں ایک سے دوسری اور پھر اس سے آگے کتنی لڑکیاں بلیک میل ہورہی ہیں یہ لڑکی بھی جس دوست کا ذکر کررہی ہے مجھے سوفیصد یقین ہے کہ وہ بھی ان کے ہاتھون بلیک میل ہورہی ہوگی اس سے کہا گیا ہوگا کہ لڑکیوں کو ورگلا کے لاو ورنہ تمہاری ویڈیو عام کردیں گے
عمران دور میں اسلام آباد میں فرحان شاہ نے چودہ سالہ بچی سے ریپ کیا ویڈیو بنای ، ببر شیر نے دہای دی مگر عمران حکومت ٹس سے مس نہ ہوی اسقدر بھیانک جرم پر اس بندے کو چھوا تک نہیں گیا اور لڑکی والوں پر پریشر ڈال کر صلح کروا دی گئی حالانکہ ریپ پر کوی سمجھوتہ کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟
عمران کے دور میں بھی دہای دیتا رہا اب دیتا رہوں گا کہ کسی ریپسٹ کو ایک ہفتے کے اندر لٹکاو تو بات بنے گی لٹکانا سرعام ہوگا اور جس شہر میں جس جگہ ریپ ہوا اسی جگہ پر لٹکانا ہوگا
​
عمران کا دور؟ کمینے جیکب آباد سندھ میں ہے اور وہاں آج بھی تیرے کتے لیڈر کے اتحادی ڈاکو زرداری کی حکومت ہے
 
Advertisement
موبائل فون میں کیمرہ ہے اور ہر ریپسٹ اب ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ بھی کرتا ہے پتا نہیں ایک سے دوسری اور پھر اس سے آگے کتنی لڑکیاں بلیک میل ہورہی ہیں یہ لڑکی بھی جس دوست کا ذکر کررہی ہے مجھے سوفیصد یقین ہے کہ وہ بھی ان کے ہاتھون بلیک میل ہورہی ہوگی اس سے کہا گیا ہوگا کہ لڑکیوں کو ورگلا کے لاو ورنہ تمہاری ویڈیو عام کردیں گے
عمران دور میں اسلام آباد میں فرحان شاہ نے چودہ سالہ بچی سے ریپ کیا ویڈیو بنای ، ببر شیر نے دہای دی مگر عمران حکومت ٹس سے مس نہ ہوی اسقدر بھیانک جرم پر اس بندے کو چھوا تک نہیں گیا اور لڑکی والوں پر پریشر ڈال کر صلح کروا دی گئی حالانکہ ریپ پر کوی سمجھوتہ کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟
عمران کے دور میں بھی دہای دیتا رہا اب دیتا رہوں گا کہ کسی ریپسٹ کو ایک ہفتے کے اندر لٹکاو تو بات بنے گی لٹکانا سرعام ہوگا اور جس شہر میں جس جگہ ریپ ہوا اسی جگہ پر لٹکانا ہوگا
​
Sorry IK made video of your mum .. I hope he won’t publish it .
 
دارالامان لاڑکانہ.... مطلب زرداری کا حلقہ.... وہاں کون سے انسان ہوں گے جو اس بیچاری کو بخش دیں گے ... اقرار الحسن ایک پروگرام میں پولیس والوں کو بتاتا ہے کہ اس علاقہ میں غیر قانونی صابن کی فیکٹری چل رہی ہے... پولیس والے اس بات پر غضب ناک ہو جاتے ہیں کہ "غضب خدا کا اتنا عرصہ کام ہوتا رہا اور ہمیں حصہ ہی نہیں دیا گیا "...
 
for this courts should be open at 12 at night. I am so sad to hear this news, May ALLAH swt protect all from this kind of evilness. May Allah give the family peace and sabir and all should support them any way which we can.