Advertisement

جیو والے نواز شریف کے میڈیا ایڈوائزر تھے

Advertisement
بلا تبصرہ
?

میرے دل میں صدیق جان کی عزت ہے اور میں اُسکی دینی اور دنیاوی ترقی کے لئے صدقِ دل سے دُعا گو ہوں لیکن مجھے اس چیز کا ڈر ہے کہ صدیق بہت بڑے بڑے مگر مچھوں سے پنگا لے رہا ہے اور بیک وقت کئی محاز کھولے جا رہا ہے جو کسی طرح بھی مناسب نہیں
اگر کوئی تجربہ کار دوست اِسے سمجھاۓ کہ برخوردار ذرا ہتھ ہولا رکھو . الله تمھیں زندگی دے ابھی بہت عمر پڑی ہے تمہاری

Put some brakes and go slow!
 
maxresdefault.jpg
 
Exactly!!! he is an honest guy and I am also worried for his well being.
 
چوبیس پچیس سال کا بچہ ہے . دنیا کی ذلیل موشگافیوں سے نا آشنا ، لیکن کچھ کرنے اور بڑا صحافی بننے کی دُھن
بس یہی چاہتا ہوں کہ زیادہ محاذ نہ کھولے . اپنی محنت ضرور جاری رکھے لیکن اپنے بیانیے کو تھوڑا ٹون ڈاؤن کر دے
 
I think he is showing personal opinion on almost every issue, which as a journalist should not be happening.
 
Advertisement
میرے دل میں صدیق جان کی عزت ہے اور میں اُسکی دینی اور دنیاوی ترقی کے لئے صدقِ دل سے دُعا گو ہوں لیکن مجھے اس چیز کا ڈر ہے کہ صدیق بہت بڑے بڑے مگر مچھوں سے پنگا لے رہا ہے اور بیک وقت کئی محاز کھولے جا رہا ہے جو کسی طرح بھی مناسب نہیں
اگر کوئی تجربہ کار دوست اِسے سمجھاۓ کہ برخوردار ذرا ہتھ ہولا رکھو . الله تمھیں زندگی دے ابھی بہت عمر پڑی ہے تمہاری

Put some brakes and go slow!
Dil ki baat keh di
 
ڈیل ہو رہی ہے یہ بھی خود حکومت ہی کہتی تھی اور اب ڈیل نہیں ہوئی یہ بھی خود حکومت ہی کہتی پھرتی ہے - اگر نواز کی ڈیل ہو گی تو ان ہی سے ہو گی جن سے ڈیل کر کہ خان حکومت میں آیا ہے - خان کی کون سنتا ہے نہ عدالتیں اور نہ نیب -
صدارتی انتخاب کے لئے دو تہائی اکثریت تمام اسمبلیوں سے اور سب کی متفقہ رائے درکار ہے - صدارتی نظام کی بات تو خود تحریک انصاف بھی نہیں که رہی تو پھر یہ کہاں سے آ گیا -
 
Advertisement
چوبیس پچیس سال کا بچہ ہے . دنیا کی ذلیل موشگافیوں سے نا آشنا ، لیکن کچھ کرنے اور بڑا صحافی بننے کی دُھن
بس یہی چاہتا ہوں کہ زیادہ محاذ نہ کھولے . اپنی محنت ضرور جاری رکھے لیکن اپنے بیانیے کو تھوڑا ٹون ڈاؤن کر دے
Bara munasib mashwara hay aapka!
 
Is this ****** Khawaja sira a Pakistani citizen?