میرے دل میں صدیق جان کی عزت ہے اور میں اُسکی دینی اور دنیاوی ترقی کے لئے صدقِ دل سے دُعا گو ہوں لیکن مجھے اس چیز کا ڈر ہے کہ صدیق بہت بڑے بڑے مگر مچھوں سے پنگا لے رہا ہے اور بیک وقت کئی محاز کھولے جا رہا ہے جو کسی طرح بھی مناسب نہیں اگر کوئی تجربہ کار دوست اِسے سمجھاۓ کہ برخوردار ذرا ہتھ ہولا رکھو . الله تمھیں زندگی دے ابھی بہت عمر پڑی ہے تمہاری

چوبیس پچیس سال کا بچہ ہے . دنیا کی ذلیل موشگافیوں سے نا آشنا ، لیکن کچھ کرنے اور بڑا صحافی بننے کی دُھن بس یہی چاہتا ہوں کہ زیادہ محاذ نہ کھولے . اپنی محنت ضرور جاری رکھے لیکن اپنے بیانیے کو تھوڑا ٹون ڈاؤن کر دے

ڈیل ہو رہی ہے یہ بھی خود حکومت ہی کہتی تھی اور اب ڈیل نہیں ہوئی یہ بھی خود حکومت ہی کہتی پھرتی ہے - اگر نواز کی ڈیل ہو گی تو ان ہی سے ہو گی جن سے ڈیل کر کہ خان حکومت میں آیا ہے - خان کی کون سنتا ہے نہ عدالتیں اور نہ نیب - صدارتی انتخاب کے لئے دو تہائی اکثریت تمام اسمبلیوں سے اور سب کی متفقہ رائے درکار ہے - صدارتی نظام کی بات تو خود تحریک انصاف بھی نہیں که رہی تو پھر یہ کہاں سے آ گیا -