Advertisement

!جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جرم

Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&#160

geo should be banned forever. Have any1 seen raw,cia,mi-6,mossad being sued by bbc,cnn, fox news, ndtv, in their courts of law?? Geo is anti-state channel working on foreign agenda to defame isi & pakistan.

We will continue our fight to expose these traitors of geo & those paid employees of geo/jang who r desperately trying to defend their indian masters r just wasting their time, since on social media they cannot fool the educated pple of pakistan.
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

Mera chota sa sawal hay .... Geo aid laita tha........Kiun?

Govt laiti hay .. New projects kay liaye ya to pay debt.
Army laiti hay as a claim for rehabilitation.

Geo aik media house hay Zahir hay aid lay ker bridges to banaye ga nahi. Aik agenda promote keray ga . Donors ka agenda

Goe does not take Aid, Donors like USAID buy Air time on Goe as it is largest channel in the country
Air time for campaigns like Polio, Education in Children, Zara Sochiyay..

Their campaign during elections (Bol Raha Hai )to encourage voters to to out and vote was a classic one
I think it had a great effect on educated class to go out and vote ..
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں جیسے ھمارے دوست تھریڈ اسٹارٹر یہاں پیش کر رہے ہیں

پاکستانی میڈیا کو غیر ملکیوں نے اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا۔ جس کے لئے بھاری فنڈنگ کی گئی

پروگرامز کے اوقات خریدے گئے، اسکرپٹ اپنی مرضی سے تیار کیے گئے اور نشانہ پاکستانی عوام بنی

پچاس ملین ڈالرز کی خطیر رقم جیو کو کیوں دی گئی، یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں

جیو نے پاکستانی افواج کو نشانہ بنایا، بلوچستان پر بیرونی ایجنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، پاکستانی افواج کو ایک ظالم اور بلوچیوں کی دشمن فوج بنا کر پیش کیا

یہ سب احکامات انڈیا، افغانستان، اور امریکہ سے آئے۔ ایک غلیظ بیرونی ایجنڈے کو تکمیل دینے کے لئے جیو اور جنگ گروپ کو استعمال کیا گیا

جنگ گروپ کی حتمی بندش تک پوری قوم آرام سے نہیں بیٹھے گی ,اہل بیت کی توہین ایسا واقع ہے جس پر عوام حکومت کو وقت دے رہی ہے خود کچھ کرنے کے لئے ورنہ عوام کا غصہ نواز شریف کو لے ڈوبے گا

نواز شریف اور ان کے حواری سن لیں ، پاکستانی قوم کو اپنی افواج بہت پیاری ہیں اور ان افواج کے خلاف کام کرنے والوں کے لئے ایک ہی راستہ باقی ہے وہ ہے انڈیا واپس جانے کا۔

​
 
Last edited:
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

Geo has become a unified symbol of hatred in pakistan. We will expose geo-traitors on every platform & make sure pple remember from where it is controlled & who their real masters are.
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں جیسے ھمارے دوست تھریڈ اسٹارٹر یہاں پیش کر رہے ہیں

پاکستانی میڈیا کو غیر ملکیوں نے اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا۔ جس کے لئے بھاری فنڈنگ کی گئی

پروگرامز کے اوقات خریدے گئے، اسکرپٹ اپنی مرضی سے تیار کیے گئے اور نشانہ پاکستانی عوام بنی

پچاس ملین ڈالرز کی خطیر رقم جیو کو کیوں دی گئی، یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں

جیو نے پاکستانی افواج کو نشانہ بنایا، بلوچستان پر بیرونی ایجنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، پاکستانی افواج کو ایک ظالم اور بلوچیوں کی دشمن فوج بنا کر پیش کیا

یہ سب احکامات انڈیا، افغانستان، اور امریکہ سے آئے۔ ایک غلیظ بیرونی ایجنڈے کو تکمیل دینے کے لئے جیو اور جنگ گروپ کو استعمال کیا گیا

جنگ گروپ کی حتمی بندش تک پوری قوم آرام سے نہیں بیٹھے گی ,اہل بیت کی توہین ایسا واقع ہے جس پر عوام حکومت کو وقت دے رہی ہے خود کچھ کرنے کے لئے ورنہ عوام کا غصہ نواز شریف کو لے ڈوبے گا

نواز شریف اور ان کے حواری سن لیں ، پاکستانی قوم کو اپنی افواج بہت پیاری ہیں اور ان افواج کے خلاف کام کرنے والوں کے لئے ایک ہی راستہ باقی ہے وہ ہے انڈیا واپس جانے کا۔

​

Yes so Right
and Pak Fauj kept their Mouth SHUT
till one of their Boss was accused in Attempt to Murder

Pak Fauj Ko Salam Keh Jo Marzi Kar Lo Hamain Nishana Na Banao...
 
Advertisement
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

Our general trend in believing just any piece of news has been well reflected in the news of PRESENCE OF CANNIBALS IN ISLAMABAD

If we go about the authenticity of everything we hear, all colours would fade away in the 51 shades of grey ;)


Mir Shakeel may be corrupt and Indian Agent but USAID and other Donors have Auditors too,
they have to account for all funds

They can not pay money in Mir Shakeel's account, it goes into Geo's account
which is audited as any other large corporation


If there was any evidence otherwise,
Lickman would have published it in every corner of the world..
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

Anyone Work against State from Foreign money will be treated as Criminal. Geo was working against State from foreign Funding. There is lot of Criticism on army To fight just to make Dollars.

blaming anyone is easy, can you please let us know what GEO doing against Pakistan ?

you guys must get out of this cliches

is voicing for deprived sections of the country a crime ?

kindly state the crimes so that you will get the idea how idiot those are .

here in this country all the lawlessness and terrorism is flourished only because of arrogance of army and agencies.

MQM, TTP, Mullah's , so called Jihaddies, uncontrollable bureaucrats, and corrupt politicians
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

Mera chota sa sawal hay .... Geo aid laita tha........Kiun?

Govt laiti hay .. New projects kay liaye ya to pay debt.
Army laiti hay as a claim for rehabilitation.

Geo aik media house hay Zahir hay aid lay ker bridges to banaye ga nahi. Aik agenda promote keray ga . Donors ka agenda

do you know that all other channels getting foreign aids including ARY ?

fund being given for promoting campaigns for education and social services.

If GEO is at fault so as all other channels but people like you aer such biased and hypocrite that only target GEO, blind following indeed
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&#160



:lol:امداد آتی رہی ، غیر ملکی ایجنڈا چلتا رہا ، سب فریقین راضی تھے

ہنگامہ اس وقت ہوا ، جب حامد میر پر حملے کا الزام خفیہ ادارے پر لگا ، اس کے بعد الیکشن میں دھاندلی ، توہین رسالت ، غداری سب الغم بلغم اگلنا شروع

:biggthumpup:حامد میر پر حملے کا الزام نا لگتا تو ، سب امن ، چین ، شانت تھا ​
 
Advertisement
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

wah wah khushk sahab,,imdad karna bhi 2 kesam ki hoti hai,,aik imdad woh hota hai,,jho apke ghar main logo ko taleem mohaye karti hai,sehat mohaye karti hai,,woh aik acha iqdam hai,,dosra woh imdad hota hai,,jho ghar main aik fard ko deta hai,,aur usko kehta hai,,ghar main nefrate paida karo,,,aur apas larwao,,,

تو اس حساب سے فوج کس لئے امداد لیتی ہے ؟؟
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں جیسے ھمارے دوست تھریڈ اسٹارٹر یہاں پیش کر رہے ہیں

پاکستانی میڈیا کو غیر ملکیوں نے اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا۔ جس کے لئے بھاری فنڈنگ کی گئی

پروگرامز کے اوقات خریدے گئے، اسکرپٹ اپنی مرضی سے تیار کیے گئے اور نشانہ پاکستانی عوام بنی

پچاس ملین ڈالرز کی خطیر رقم جیو کو کیوں دی گئی، یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں

جیو نے پاکستانی افواج کو نشانہ بنایا، بلوچستان پر بیرونی ایجنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، پاکستانی افواج کو ایک ظالم اور بلوچیوں کی دشمن فوج بنا کر پیش کیا

یہ سب احکامات انڈیا، افغانستان، اور امریکہ سے آئے۔ ایک غلیظ بیرونی ایجنڈے کو تکمیل دینے کے لئے جیو اور جنگ گروپ کو استعمال کیا گیا

جنگ گروپ کی حتمی بندش تک پوری قوم آرام سے نہیں بیٹھے گی ,اہل بیت کی توہین ایسا واقع ہے جس پر عوام حکومت کو وقت دے رہی ہے خود کچھ کرنے کے لئے ورنہ عوام کا غصہ نواز شریف کو لے ڈوبے گا

نواز شریف اور ان کے حواری سن لیں ، پاکستانی قوم کو اپنی افواج بہت پیاری ہیں اور ان افواج کے خلاف کام کرنے والوں کے لئے ایک ہی راستہ باقی ہے وہ ہے انڈیا واپس جانے کا۔

​

Mr you are so stupid, Pak army and agencies doing illegal acts which are proved in courts of pakistan

No one above law

east pakistan became bangladesh just of same attitude as you have, pak army blocked news and any speaking for bangali people callled traitors

now same thing army doing in FATA and Baluchistan.

GEO actually doing a great national service for easing out by voicing for suffering baloch

pak army soldiers are brave and lovable but top brass always disgrace them by either in surrendering to india in 1971, in kargil, siachin etc

pakistan is for pakistanies not for army top brass
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر*

geo is taking money from usaid and in return setting the agenda of their bosses. Would you like telling what kp government is doing in return?

would you like to tell me what army is doing in return for billion of dollars that they are taking ??
 
Advertisement
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&


Yes so Right
and Pak Fauj kept their Mouth SHUT
till one of their Boss was accused in Attempt to Murder

Pak Fauj Ko Salam Keh Jo Marzi Kar Lo Hamain Nishana Na Banao...


آپ غلط بیانی سے کام نہ لیں

پاک فوج ہی نہیں بلکہ پاکستانی عوام اس وقت جیو کے خلاف سخت ردعمل چاھتی ہے۔ اسے صرف پاک فوج کے ساتھ لنک کر کے آپ حب الوطنی کا ثبوت نہیں دے رہے

پورے ملک کی عوام سراپائے احتجاج ہے۔ صرف انڈیں ٹٹو اور نواز کے چمچے نہیں

​
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں جیسے ھمارے دوست تھریڈ اسٹارٹر یہاں پیش کر رہے ہیں

پاکستانی میڈیا کو غیر ملکیوں نے اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا۔ جس کے لئے بھاری فنڈنگ کی گئی

پروگرامز کے اوقات خریدے گئے، اسکرپٹ اپنی مرضی سے تیار کیے گئے اور نشانہ پاکستانی عوام بنی

پچاس ملین ڈالرز کی خطیر رقم جیو کو کیوں دی گئی، یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں

جیو نے پاکستانی افواج کو نشانہ بنایا، بلوچستان پر بیرونی ایجنڈے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، پاکستانی افواج کو ایک ظالم اور بلوچیوں کی دشمن فوج بنا کر پیش کیا

یہ سب احکامات انڈیا، افغانستان، اور امریکہ سے آئے۔ ایک غلیظ بیرونی ایجنڈے کو تکمیل دینے کے لئے جیو اور جنگ گروپ کو استعمال کیا گیا

جنگ گروپ کی حتمی بندش تک پوری قوم آرام سے نہیں بیٹھے گی ,اہل بیت کی توہین ایسا واقع ہے جس پر عوام حکومت کو وقت دے رہی ہے خود کچھ کرنے کے لئے ورنہ عوام کا غصہ نواز شریف کو لے ڈوبے گا

نواز شریف اور ان کے حواری سن لیں ، پاکستانی قوم کو اپنی افواج بہت پیاری ہیں اور ان افواج کے خلاف کام کرنے والوں کے لئے ایک ہی راستہ باقی ہے وہ ہے انڈیا واپس جانے کا۔

​

hypocrisy at peak as same blasphemy conducted by other channels but no coward speaking for it .

May Allah curse on all hypocrites ameen
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

mera chota sa sawal hay .... Geo aid laita tha........kiun?

Govt laiti hay .. New projects kay liaye ya to pay debt.
Army laiti hay as a claim for rehabilitation.

Geo aik media house hay zahir hay aid lay ker bridges to banaye ga nahi. Aik agenda promote keray ga . Donors ka agenda

army kis cheez ki rehabilitaton ke paisay leti hai aur kyun ??
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&#160

امداد کی مختلف حوالوں میں مختلف تعریف

اگر سفید پوش لے تو صدقہ خیرات

اگر سرمایہ دار اپنے کاروبار کے لیے لے تو قابل تحسین

اگر جیو لے توغدار

مگر وہی امداد اسی شخص یا گروہ سے جب آتی ہے تو ایک خاص حوالے میں آتی ہے

وہ امداد محب وطن کاغذ پر چھپتی ہے

اور تو اور، جارج واشنگٹن کی جگہ اس ڈالر پر تصویر بھی بابائے قوم کی ہوا کرتی ہے

خشبو لگا کے

;)
 
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر&

Mr you are so stupid, Pak army and agencies doing illegal acts which are proved in courts of pakistan

No one above law

east pakistan became bangladesh just of same attitude as you have, pak army blocked news and any speaking for bangali people callled traitors

now same thing army doing in FATA and Baluchistan.

GEO actually doing a great national service for easing out by voicing for suffering baloch

pak army soldiers are brave and lovable but top brass always disgrace them by either in surrendering to india in 1971, in kargil, siachin etc

pakistan is for pakistanies not for army top brass

بات کرنا سیکھ لو پہلے پھر جواب دینا

آپ کی تحریر ایک عام افغانی یا انڈین تحریر ہے جس کا حقیقت سے تعلق نہیں۔

پڑھتے رھئے اور خوش ہوتے رھیئے


​