Advertisement

جیل میں ایک کمرے میں 50 لوگوں کو رکھا جاتا تھا، سالار کاکڑ

جیل میں ایک کمرے میں 50 لوگوں کو رکھا جاتا تھا ہم بیٹھ کر سوتے تھے کبھی کھانا ملتا تھا کبھی نہیں حالت ایسی تھی جیسے ہم بیرون ملک کے خطرناک دہشت گرد ہیں سلار کاکڑ
Loading X post…
Open original post on X
​
 

جن جن لوگوں نے ان تمام محب وطن اسیران پر جتنا ظلم کیا ہے اللہ ان سب لوگوں پر اس سے بھی زیادہ سخت وقت جلد لائے
​