- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جیل میں ایک کمرے میں 50 لوگوں کو رکھا جاتا تھا ہم بیٹھ کر سوتے تھے کبھی کھانا ملتا تھا کبھی نہیں حالت ایسی تھی جیسے ہم بیرون ملک کے خطرناک دہشت گرد ہیں سلار کاکڑ
Loading X post…
Open original post on X





