آسٹریلیا نے آج اپنا نیا تیز گیند باز کھیلایا اور نتیجہ سب کے سامنے۔
ادھر محمد حسنین ریلو کٹوں کو جوس پلا رہا ہے۔ ادھر وسیم اکرم نے کل بولا کے ورلڈ کپ کوئی ایسا ٹورنمٹ نہیں کے نئے لوگوں کو چانس دیا جائے۔ تو لائے اس کو کیوں تھے ساتھ میں۔
وسیم اکرم صاحب انڈیا کے میچ کے بعد بھی شعیب ملک کی حمایت کرتا رہا۔ بےشرمی کی حد ہے پاکستان کے سابقہ کرکٹرز میں۔
نیچے تصویر دیکھو اور پہچانو فرق۔ وسیم اکرم جیسے دوگلے منافقین کرکٹ میں جو سچ بولنے سے خوف رکھتے ہیں اور آسٹریلین سوچ میں یہ ہی فرق ہے۔
وسیم اکرم، سلیم ملک اور دیگر کھلاڑیوں کو کسی وجہ سے جواء کھیلانے پر جرمانہ یا سلیم ملک پر پابندی لگی۔ کیا پاکستانی قوم اس طرح کی تاریخ کو بھول گئی ہے جو یہ شخص اب جو اپنا منہ کیا کسی اور ملک کے لیے بیچ رہا ہے۔
جس نے ایک دفعہ جواء کھیلا یا کورٹ میں الزام ثابت ہونے کے بعد سلیم ملک کی طرح اس کو جرمانہ ہوا۔ کیا یہ شخص پاکستان کو پھر نہیں بیچ سکتا اپنی زبان کو نہیں بیچ سکتا۔