Advertisement

جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی. Ummat News

story2.gif
 
Advertisement
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

I think its OK to burn religious material which is not in usable form anymore, At least in this way you can stop its disrespect.

In fact i have seen many muslims doing it , we usually burn the religious stuff or put it in water (sea side)....
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

Lets assume someone burns Quran, does he deserve to be killed or factory to be burned?
 
Advertisement
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

This ummat guy is utterly against Marzai, doesn't matter what they do, this editor guy will incite people against them. We should not have any split in the nation because of the religion, caste n creed. Unfortunately, there's no body who can impose the law of the land strictly. We don't know where we are heading apart than disaster. We need to be united more than ever, chor rulers have no sense to handle the dangerous situation like that. They burnt the factory, they made people unemployed overnight in difficult employment times.
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

​جہالت کی انتہا ھے۔جو نسخے لاھور کی ایک نہر میں گرائے جاتے ھیں نہر خشک ھونے پر اُنکی کتنی بے حُرمتی ھوتی ھے کوئی چلّاتا نہیں۔فیکٹری کا کیا قصور ان مزدوروں کا کیا قصور جو وہاں بچوں کیلیئے دو وقت کی روٹی کماتے ہیں۔ افسوس صد افسوس۔
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

This is not correct version heard that there is housing society adjacent to Factory and the want to acquire the Premises of Factory
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

Tolerance , we need , to avoid , hate among us.
------------Spartacus-The Cool Guy -------------
 
Advertisement
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

I hope k Musharraf se b LAL MASJID mn jalae janay walay Quran k Auraaq k hisaab liye jaye ga. Ek Musalmaan General chahay masjid per firing karay, bomb maray ya kamando utaray woh Halal hai? Jis ka zor jahan jahan chalta hai woh chala raha hai. saray hi phanay khan hain yahan. Factory jila ker ab kaam kiya karain gain :(.
Factory tu jila di shab bher
mn iman ki hararat waloon nay:lol:
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

Qadiani hazrat ka beleive jo bhi ho but Quran ko wo bhi Allah ki kitab mante haain aur ehtaram karte hain. Baqi rahi baat jalane ki to mai ne suna hai behtar tareeqa yeh hi hota hai ke Auraq ko ya to jala kar rakh dafan kar di jaye ya darya boos kar dia jaye. Allah ais qoam per reham farmaye bass..
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

اُمُت " تو کوئی بہت بڑے فسادیوں اور فتنا پهیلانے والوں کا اخبار لگتا ہے . کن کا ہے یہ ؟
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

I think its OK to burn religious material which is not in usable form anymore, At least in this way you can stop its disrespect.

In fact i have seen many muslims doing it , we usually burn the religious stuff or put it in water (sea side)....

Lets assume someone burns Quran, does he deserve to be killed or factory to be burned?

This ummat guy is utterly against Marzai, doesn't matter what they do, this editor guy will incite people against them. We should not have any split in the nation because of the religion, caste n creed. Unfortunately, there's no body who can impose the law of the land strictly. We don't know where we are heading apart than disaster. We need to be united more than ever, chor rulers have no sense to handle the dangerous situation like that. They burnt the factory, they made people unemployed overnight in difficult employment times.

​جہالت کی انتہا ھے۔جو نسخے لاھور کی ایک نہر میں گرائے جاتے ھیں نہر خشک ھونے پر اُنکی کتنی بے حُرمتی ھوتی ھے کوئی چلّاتا نہیں۔فیکٹری کا کیا قصور ان مزدوروں کا کیا قصور جو وہاں بچوں کیلیئے دو وقت کی روٹی کماتے ہیں۔ افسوس صد افسوس۔

This is not correct version heard that there is housing society adjacent to Factory and the want to acquire the Premises of Factory

Tolerance , we need , to avoid , hate among us.
------------Spartacus-The Cool Guy -------------

I hope k Musharraf se b LAL MASJID mn jalae janay walay Quran k Auraaq k hisaab liye jaye ga. Ek Musalmaan General chahay masjid per firing karay, bomb maray ya kamando utaray woh Halal hai? Jis ka zor jahan jahan chalta hai woh chala raha hai. saray hi phanay khan hain yahan. Factory jila ker ab kaam kiya karain gain :(.
Factory tu jila di shab bher
mn iman ki hararat waloon nay:lol:


آپ کی ساری باتیں درست ہیں ، لیکن پاکستان میں جب آئے دن ایسے واقعات ہوتے ہیں تو ذمہ دار کون ، افراد یا حکومت جو کسی کو سزا نہیں دیتی ؟؟؟؟ اس وقت جہلم میں پانچ سو افراد گرفتار کئے جا چکے ہیں ، کیا اچھا نہ ہوتا کہ جب پولیس کو بتایا گیا وہ اس صورت حال پر قابو پاتی ؟؟؟؟ پولیس موقعہ دیکھتی اور کروائی کرتی


دوسری بات ، جب قرآن پاک کے اوراق کو جلانا ہی ہے یا محفوظ کرنا ہے ، حکومت اس حوالے سے کیوں کچھ نہیں کرتی ؟؟؟؟ حکومت اگر ہر شہر یا علاقے میں کوئی ایسا انتظام کر دے تو لوگ بھی مشتعل نہ ہوں


​
 
Advertisement
kufar-a-Makah Muslmanoon k sth yahi salook kea krty thy jo aj kal hum log ahmadion k sath kr ry hn...
 
Last edited:
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

آپ کی ساری باتیں درست ہیں ، لیکن پاکستان میں جب آئے دن ایسے واقعات ہوتے ہیں تو ذمہ دار کون ، افراد یا حکومت جو کسی کو سزا نہیں دیتی ؟؟؟؟ اس وقت جہلم میں پانچ سو افراد گرفتار کئے جا چکے ہیں ، کیا اچھا نہ ہوتا کہ جب پولیس کو بتایا گیا وہ اس صورت حال پر قابو پاتی ؟؟؟؟ پولیس موقعہ دیکھتی اور کروائی کرتی



دوسری بات ، جب قرآن پاک کے اوراق کو جلانا ہی ہے یا محفوظ کرنا ہے ، حکومت اس حوالے سے کیوں کچھ نہیں کرتی ؟؟؟؟ حکومت اگر ہر شہر یا علاقے میں کوئی ایسا انتظام کر دے تو لوگ بھی مشتعل نہ ہوں


​


لگتا ہےآفاق چوہدری تو خود بہت بڑا فسادی ہے، امت اور تم دونوں پر خدا کی لعنت ہو۔ تمارے اسی کردار کی وجہ سے پاکستان میں لوگ جماعت اسلامی کوپسند نہیں کرتے۔​
 
Last edited:
qadiyani mardood apni harktoo se baz na ae.... jo dil kre kren koi rokey na...wah kya bat kr rhe ho sb...kamaal ki soch rakhte ho sb log... ma to kahu ga fittey mu qadiyani pe..uske chahne walo pe or un pr b jo is waqiye k bad b in begherto ki hamaiat kr rhe hen...
Jab koi qoam apne Din, Mulk or Saqafat se nafrat shuru kr deti ha...to barbadi k din karib a jatey hen....
 
Advertisement
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

آپ کی ساری باتیں درست ہیں ، لیکن پاکستان میں جب آئے دن ایسے واقعات ہوتے ہیں تو ذمہ دار کون ، افراد یا حکومت جو کسی کو سزا نہیں دیتی ؟؟؟؟ اس وقت جہلم میں پانچ سو افراد گرفتار کئے جا چکے ہیں ، کیا اچھا نہ ہوتا کہ جب پولیس کو بتایا گیا وہ اس صورت حال پر قابو پاتی ؟؟؟؟ پولیس موقعہ دیکھتی اور کروائی کرتی


دوسری بات ، جب قرآن پاک کے اوراق کو جلانا ہی ہے یا محفوظ کرنا ہے ، حکومت اس حوالے سے کیوں کچھ نہیں کرتی ؟؟؟؟ حکومت اگر ہر شہر یا علاقے میں کوئی ایسا انتظام کر دے تو لوگ بھی مشتعل نہ ہوں


​


چوہدری صاب قادیانیوں کے ساتھ مسلہ ختم نبوت کا ہے وہ قران پاک کو الله کی ہی کتاب مانتے ہیں اور صحاح ستہ کو بھی اور دوسری کتب کو بھی میں سمجھتا ہوں کے یہ کوئی ڈرامہ ہوا ہے باقی اس طرح کسی کو بھی مارنا جلانا چاہے وہ کوئی شیعہ کرے سنی کرے یا قادیانی یا کوئی بھی ہو وہ جائز نہیں ہے
 
I am not Ahmadi but this is load of BS from Ummat (as usually).

First of all, every Ahmadi in Pakistan knows that Ahmadis at times get killed even if they keep a copy of Quran in their shop so knowingly burning copies of Quran is clear cut short cut suicide. No one dares to commit anything that is remotely a blasphemy so this Ahmadi guy must be out of his mind to force labours to burn the Quran.

Secondly, we have serious reservations Ahmadis beliefs about Prophethood but Quran is as much sacred to them as any Sunni/Shia Muslim so there is not even a question of them deliberately disrespecting the Quran (I personally know Ahmadis & their beliefs).

Thirdly, even if he ordered the pages to be burnt, it is similar practice we have always done to avoid "Be Hurmati".

Shame on all the jahil morons who use such incidents to settle their score, these are the idiots who should be tried on blasphemy laws as they disrespec the law.
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

لگتا ہےآفاق چوہدری تو خود بہت بڑا فسادی ہے، امت اور تم دونوں پر خدا کی لعنت ہو۔ تمارے اسی کردار کی وجہ سے پاکستان میں لوگ جماعت اسلامی کوپسند نہیں کرتے۔​
تم لوگ اگر سب اپنے کرداروں کو بدل تو معاشرہ درست ہو سکتا ہے ، قصور فیکٹری ملوں مالکوں کا ہے اسی لئے اس کو گرفتار کیا گیا ، لیکن سوال یہ ہی ہے اس کو اگاہ کرنے کی بجائے مزدوروں کو دھمکایا ؟ اس سے ایک د ست نے بغیر جانے جس طرح تھریڈ لگایا ، اس کو پڑھیں ، وہ قادیانیوں کا حمایتی ہے اور ان کی وکالت فرض ، ایک اخبار سے خبر اٹھا کر دوسرے اخبار کی برنی خبر سے لگا کر فتنہ و فساد تو اس نے شروع ، جماست سلامی کو کوسنے بعد میں دے لینا ، وہ کو کچھ لوگ نہ کر سکیں تو ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی ​
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی


چوہدری صاب قادیانیوں کے ساتھ مسلہ ختم نبوت کا ہے وہ قران پاک کو الله کی ہی کتاب مانتے ہیں اور صحاح ستہ کو بھی اور دوسری کتب کو بھی میں سمجھتا ہوں کے یہ کوئی ڈرامہ ہوا ہے باقی اس طرح کسی کو بھی مارنا جلانا چاہے وہ کوئی شیعہ کرے سنی کرے یا قادیانی یا کوئی بھی ہو وہ جائز نہیں ہے
بھائی جان ! جب الله کے نبی کی نبوت کیا انکار کیا ہے تو قرآن مسلمانوں کا ہوا ، ان کا نہ ہوا ، ان کا قرآن مرکز چناب نگر ہوا ، اس کو جلائیں ، کسی کو اعتراض نہیں ، جب ردی کے ساتھ قران پاک کو جلایا جا رہ تھا تو مزدوروں نے ان کو بتایا کہ غلط ہو رہا ہے ، اگر وہ اس وقت کوئی کروائی کر لیتے یا الگ کر لیتے تو بات آگے نہ جاتی ، قادیانی جس بات یقین رکھیں ان کی مرضی لیکن یاد رکھیں وہ حضرت محمّد کو آخری ہی نہیں مانتے بلکہ اب مثل مسیح کے دعوے کرتے ہیں ورنہ قرآن میں من مانی تبدیلیاں نہ کرتے ، کلمے الگ نہ کرتے ،عبادت گاہ الگ نہ بناتے ، اپنے آپ کو احمدی نہ کہتے ، سب سے بڑھ کر ان کو کافر/ مرتد قرار نہ دیا جاتا ، یہ جو مرضی کریں کرتے رہیں ، الله فیصلہ کر دے گا ، لیکن قادیانیت کے نام پر سادہ لوگ مسلمانوں کو دولت ، شادی ، بیرون ملک جانے کے ہتھکنڈوں کے ذریئے گمراہ نہ کریں

​
 
Last edited:
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی


جماعت اسلامی والوں کا

اب لبرل جھوٹ بھی بولتے ہیں ، ثابت کر دیں یہ کس طرح جماعت اسلامی کا اخبار ہے ؟؟؟؟؟ یہ دیگر اخباروں کی طرح آزاد اخبار ہے ، جماعت اسلامی کا اخبار روزنامہ جسارت روزنانہ انصاف ہے لیکن یہ بھی کسی حد تک آزاد ہے جماعت کی پولیسیوں سے اس، کا اڈیٹر حسب حال کا انچارج جنید سلیم ہے ، اب پروپیگنڈہ جو مرضی کرے کرتا رہ​

http://jasarat.com/
http://insaf.com.pk/

http://ummat.net/2015/11/25/