Advertisement

جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی. Ummat News

Re: ???? ? ???? ????? ?? ??? ?????

please check what muslims believe about second coming of Hazrat Isa (AS)

watch especially from 3:30

Choudry sahib you were in state of denial and were claiming that all muslims believe that Hazrat Isa (as) will come as an ummati and wont be a prophet but i sent you a clip where 4 of your ulema are sitting Including Dr Israr sahib and a questioner asks a very specific question about the return of Jesus (as) and maulana sahib very clearly with out any ifs and buts say, When Hazrat Isa (as) will come he will be a prophet .

Rather than answering you have gone into an other debate .

Ghamdi sahib is already a fitna in your eyes , what about Dr Israr and all those who were present in this question time?
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

اگروہ علماۃ جماعت اسلامی کے ہیں تو ٹھیک ورنہ وہ بھی کافر اور مرتد ہیں
 
Re: ???? ? ???? ????? ?? ??? ?????

Choudry sahib you were in state of denial and were claiming that all muslims believe that Hazrat Isa (as) will come as an ummati and wont be a prophet but i sent you a clip where 4 of your ulema are sitting Including Dr Israr sahib and a questioner asks a very specific question about the return of Jesus (as) and maulana sahib very clearly with out any ifs and buts say, When Hazrat Isa (as) will come he will be a prophet .

Rather than answering you have gone into an other debate .

Ghamdi sahib is already a fitna in your eyes , what about Dr Israr and all those who were present in this question time?

Qadiani bht jazbati hain, her baat ka ghalt mafhoom bayaan kerte hain, Kazib hain.

Mirza Qadiani ka shoq !!

Last edited:
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

آپ نے نزدیک قادیانی مسلمان ہیں یا کافر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک جواب دیں

Alhamdulillah muslim hain , Khuda ko aik mantay hain, Nabipbuh ki khtame nabuwwat per kamal yaqeen rakhtay hain, aur aap pbuh ki paisgoi ke mutabiq anay walay Imam Mahdi aur Messiah per emaan rakhtay hain
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

آپ نے نزدیک قادیانی مسلمان ہیں یا کافر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک جواب دیں
aap k nazdeek Ghamdi sahib fitna hn awr fitny k khilaf larna marna asal jihad hy to janab phr kb assembly sy ghamdi awr is k followers ko ghair Muslim declear kerwa rahy hn.... ni to phr app ka iman b mashkook ho jy ga.... Islami Jamhuria Pakistan.....
 
Re: ???? ? ???? ????? ?? ??? ?????

Qadiani bht jazbati hain, her baat ka ghalt mafhoom bayaan kerte hain, Kazib hain.

Mirza Qadiani ka shoq !!

Chaudry Sahib , there is no point going here and there,

something for you to think , if Dr Israr sahib has these views about Maula Ali (ra) then he can say anything about us

https://www.youtube.com/watch?v=fg5EgUHfmUo&list=PL9DBAC9B67BCB56F6

Now please answer my question about second coming of Hazrat Isa (as) as aprophet.

Let me know one Quranic verse, one hadith where it is mentioned that Hazrat Isa (as) will leave his Nabuwatt in second coming ?

Also please let me know who is going to teach him Quran and shariat e Muhammadi as he will come down from sky ?

Please be specific .thanks
 
Last edited:
Advertisement
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

آپ نے نزدیک قادیانی مسلمان ہیں یا کافر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک جواب دیں

وہ جانے ان کا خدا جانے مجھے کیا لینا دینا ان کے کافر یا مسلمان ہونے سے
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

Chaudry Sahib , there is no point going here and there,

something for you to think , if Dr Israr sahib has these views about Maula Ali (ra) then he can say anything about us

https://www.youtube.com/watch?v=fg5EgUHfmUo&list=PL9DBAC9B67BCB56F6

Now please answer my question about second coming of Hazrat Isa (as) as aprophet.

Let me know one Quranic verse, one hadith where it is mentioned that Hazrat Isa (as) will leave his Nabuwatt in second coming ?

Also please let me know who is going to teach him Quran and shariat e Muhammadi as he will come down from sky ?

Please be specific .thanks

آپ لوگ قرآن پر ایمان کا دعوی بھی کریں اور اس کا انکار بھی کریں ، مجھے یہ بتائیں میرزا غلام احمد کا نام قران میں کہاں آیا ہے کہ وہ مہدی ہوگا ؟؟؟؟ حضرت عیسی :Allaih:کا ذکر الله فرماتا ہے ، اس کی مثل مرزا غلام احمد قادیانی کیسے ہو گیا ؟؟؟؟ جب حضرت عیسی آئیں گے تو حضرت محمّد کے امتی ہی ہوں گے کیوں کہ قران میں الله دینن کی تکمیل کی بات کرتا ہے ، جب دین مکمل ہے تو مزید کسی نبی کی ضرورت نہیں رہتی ، اس میں مرزا کذب کا نام سوائے جھوٹ کے کچھ نہیں
​
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

وہ جانے ان کا خدا جانے مجھے کیا لینا دینا ان کے کافر یا مسلمان ہونے سے
جب لینا دینا کچھ نہیں ، تو نام لینے سے کتنا سوال ملتا ہے ، جبکہ روشن خیال لبرلز ثواب پر یقین ہی نہیں رکھتے ​
 
قادیانی قران کیوں جلائیں گے وہ تو اسکو مانتے نہیں ؟

مطلب کا مان کر آگے اپنا بنایا دکھاتے ہیں جو ان کے بقول قادیان میں تحریر شدہ ہے ، سادہ مسلمانوں کو مرتد بنانے کے لئے
​
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

aap k nazdeek Ghamdi sahib fitna hn awr fitny k khilaf larna marna asal jihad hy to janab phr kb assembly sy ghamdi awr is k followers ko ghair Muslim declear kerwa rahy hn.... ni to phr app ka iman b mashkook ho jy ga.... Islami Jamhuria Pakistan.....
Ghamdi Sahib nabuwat ka dawa kub ker rahe hain jo aap ko fikr he ???
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

جب لینا دینا کچھ نہیں ، تو نام لینے سے کتنا سوال ملتا ہے ، جبکہ روشن خیال لبرلز ثواب پر یقین ہی نہیں رکھتے ​

چودھری صا حب کیا ملتا ہے آُ پ کو ہر کسی کو کافر کافر کہنے سے سیدحا سادھا اپنے کلمے نماز پر توجہ دیں نا بجائے دوسروں کے ایمان ٹٹولنے کے سب نے اپنی اپنی قبر میں ہی جانا ہے
نا کے کسی اور کی قبر کا حساب دینا ہے
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

الله کے بنیpbuh کی شان جو الله نے قیامت تک کے لئے بڑھا دی ہے اس کو کوئی کم نہیں کر سکتا ، نہ قادیانی نہ کوئی اور ، چونکہ آج تک کوئی اسلامی حکومت قران و سنّت کی بنیاد پر قائم ہی نہیں دنیا میں ، اس لئے یہ جڑی بوٹیاں اگتی رہتی ہیں ، قرآن کی حفاظت الله نے اپنے ذمہ لے رکھی ہے ، اور اس ہمارے نبی pbuhکی شان کوئی کم نہیں کر سکتا ، فرق صرف یہ ہے ہم بطور مسلمان خود عمل نہیں کرتے اور دوسروں کو موقع ملتا ہے ، اب دنیا اس قادیانی فتنے کی حقیقت کو جان گئی ہے ، ان شاء الله اس نے جلد ختم ہوجانا ہے ​

چوہدری صاب سلمان رشدی نی جہاں سے مواد حاصل کیا یا دوسروں نے ان میں غلاظت بھری ہوئی ہے تو موقع تو خود ان کو دیا گیا ہے آپ میری بات کو سمجھیں گے نہیں
جن کے لیے کائنات خلق کی ہو ان کو اپنے جیسا سمجھنا اور ان کے بارے افسانے گھرنے سے ہی تو کام خراب ہوا ہے
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

چودھری صا حب کیا ملتا ہے آُ پ کو ہر کسی کو کافر کافر کہنے سے سیدحا سادھا اپنے کلمے نماز پر توجہ دیں نا بجائے دوسروں کے ایمان ٹٹولنے کے سب نے اپنی اپنی قبر میں ہی جانا ہے
نا کے کسی اور کی قبر کا حساب دینا ہے

میں نے کس کو کافر کہا ہے ؟؟؟؟؟ قادیانی کافر ہیں ، اس میں آپ کو کوئی شک ؟؟؟؟ لبرل جس کو کہتا ہوں وہ دین سے دور بھاگنے والا ہے ، وہ کیا ہوتا ہے آپ جانتے ہیں
اسلام تو ایک ہی ہے ، آپ لوگوں نے الگ شناخت کس لئے بنائی ہوئی ہے ، روزانہ لبرلز کا رونا کس لئے ؟ عمل کریں جو کر سکتے ہیں ، آپ تو کہتے ہیں جو مرضی کوئی کہدے اس کو کوئی جواب ہی نہ دے ، قادیانیوں کو اسلام سے مت ملائیں ، اس کے علاوہ جو مرضی بات کریں ، یہاں آپ ہی ان کی وکالت کر رہے ہیں ، جواب بھی نہیں دے رہے ​
 
Re: جہلم ، قرآن جلانے کی اصل کہانی

چوہدری صاب سلمان رشدی نی جہاں سے مواد حاصل کیا یا دوسروں نے ان میں غلاظت بھری ہوئی ہے تو موقع تو خود ان کو دیا گیا ہے آپ میری بات کو سمجھیں گے نہیں
جن کے لیے کائنات خلق کی ہو ان کو اپنے جیسا سمجھنا اور ان کے بارے افسانے گھرنے سے ہی تو کام خراب ہوا ہے
جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ جہنمی ہیں میرے نزدیک ، الله اور رسول pbuhسے محبت کرنے والا غلیظ کام نہیں کر سکتا ، میں آپ کا نقطہ سمجھ گیا ہوں ، مرزا قادیانی نے بالکل غلاظت سے کام لیا ہے اور اسلام کی توہین کی ہے ، الله نے دین کی تکمیل کر دی ، مزید تکمیل کسی مرزا نے نہیں کرنی ، سب کو اسلام کی پیروی کرنی ہے جس میں نجات ہے ​
 
جب تک ہمارے اندر جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کو علیحدہ نہیں کیا جاے گا تو یہ سلسلہ جاری رہے گا هه کام آپ لوگوں کو ہی کرنا ہے کیوں کے وہ لوگ باہر سے نہیں ہیں