Advertisement

جھوٹ کی تشہیر سرکاری خزانے پر

1103483714-1.jpg


1103483772-2.gif
 
Last edited:
Advertisement
میرے پیارے ہم وطنو-

میرے پیارے ہم وطنو-

پانامہ لیکس میں میرا نام نہیں ہے- بلکہ میرے بچوں کا نام ہے-

میں تو بس سہولت کا ر ہوں-

اور کبھی کبھی اس سے تھوڑا فائدہ لے لیتا ہوں-تو اس میں کونسی بڑی بات ہے-

CR1VquCWUAAP0Y1.jpg


x1658496_48986703.jpg.pagespeed.ic.sDxpuF0ENV.jpg



Maryam-Maxima2.jpg


Mujeeb-Shaami-funny-remarks-about-Nawaz-Sharifs-son-Hussain-Nawaz58008.jpg


Oops-Hasan-and-Maryam-disown-their-father-from-their-wealth-after-Panama-Leak-390x250.jpg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say

یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟
 
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say

یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟

Yaar wo charya samajhtay nahi, hum main se kuch log hain. Kal social media pe PMLN walay sabko galiyan de rahay thay k sari dunya ghalat hain, hamaray leader ka tou naam tak nahi us main. PMLN critics already know the truth in Panama case, PMLN meda cell (including jang/Geo) actually spread these false stories to confuse THEIR OWN SUPPORTERS because they know their supporters mental level.
 
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say

مرد اپنی پہلی محبت پیپلزپارٹی کی کرپشن کیطرح کھلےعام کرتا ہے- اور اس کے بعد کی محبتیں ن لیگ کی آفشور کمپنیوں کی طرح چھپا کر رکھتا ہے
 
Advertisement
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say

یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟

افسوس کی بات یہ ہے کہ ایسے لوگ واقعی موجود ہیں اور وہ بھی وافر
 
Advertisement
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say

یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟

آپ کو سن کو حیرت ھوگی مگر انسانوں کی طرح نظر آنے والی ایک ایسی ذہنی غلام مخلوق بھی پائی جاتی ھے جو ان سب اشتہارت سے متاثر ہی نہیں بالکلِ کامل یقین رکھکر ان کا دفاع بھی کر لیتی ھے۔۔۔۔۔
​
..اور اس مخلوق کو آپ پٹواری کے نام سے جانتے ہیں۔۔۔۔
​

​
(bigsmile)
(bigsmile)(bigsmile)​




 
ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے ہی خلاف استعمال

اشتہار کا متن اور زبان ملاحظہ فرمائیں ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے ہی خلاف استعمال بلے بلے

Why should PTI supporters pay tax to this state if these taxes are to be used against propaganda against their political approach??
untitled1zvz.jpg


http://e.jang.com.pk/04-28-2016/lahore/page1.asp
 
Advertisement
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا

یہ آذاد میڈیا نہیں یہ پیسے کے غلام ھیں
میاں سانپ قومی خزانوں کے منہ ہمیشہ تبھی کھولتے ہیں جب منجی دے وچ ڈانگ پھرتی ہے !۔
چاہے دھرنے کا زمانہ ہو یا پانامہ لیکس کا۔
:biggthumpup:​
 
Where you tax money is going? See today JANG


کچھ سمجھ آئی؟
کل ایک پلانٹڈ سٹوری چھپوائی گئی جنگ گروپ میں
اور آج اس جھوٹی خبر کی بنیاد پر ایک ادھے صفحے کا اشتہار
عوام کو چ بنا کر جیو


page1.jpg

​