JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
جھوٹ کی تشہیر سرکاری خزانے پر
Last edited: Apr 28, 2016
میرے پیارے ہم وطنو -
میرے پیارے ہم وطنو -
پانامہ لیکس میں میرا نام نہیں ہے - بلکہ میرے بچوں کا نام ہے -
میں تو بس سہولت کا ر ہوں -
اور کبھی کبھی اس سے تھوڑا فائدہ لے لیتا ہوں -تو اس میں کونسی بڑی بات ہے -
Last edited by a moderator: Apr 28, 2016
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say
پٹواری بیچارے تھوڑی دیر ہی خوشی منا سکے .
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say
یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say
یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟
Yaar wo charya samajhtay nahi, hum main se kuch log hain. Kal social media pe PMLN walay sabko galiyan de rahay thay k sari dunya ghalat hain, hamaray leader ka tou naam tak nahi us main. PMLN critics already know the truth in Panama case, PMLN meda cell (including jang/Geo) actually spread these false stories to confuse THEIR OWN SUPPORTERS because they know their supporters mental level.
Re: میرے پیارے ہم وطنو -
yeh usko double shift laganay ke tareeqay bata aa gi
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say
مرد اپنی پہلی محبت پیپلزپارٹی کی کرپشن کیطرح کھلےعام کرتا ہے - اور اس کے بعد کی محبتیں ن لیگ کی آفشور کمپنیوں کی طرح چھپا کر رکھتا ہے
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say
یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟
افسوس کی بات یہ ہے کہ ایسے لوگ واقعی موجود ہیں اور وہ بھی وافر
اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
Express News
Last edited: Apr 28, 2016
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
Re: jhot ke tash heeer ,sarkaree khazanay say
یہ تو یار عوام کو بلکل چریا سمجهتے ہیں
کبهی کبهی تو لگتا ہے کہ کیا ایسے لوگ ہونگے جو ان اشتہارات سے متاثر ہوتے ہونگے؟
آپ کو سن کو حیرت ھوگی مگر انسانوں کی طرح نظر آنے والی ایک ایسی ذہنی غلام مخلوق بھی پائی جاتی ھے جو ان سب اشتہارت سے متاثر ہی نہیں بالکلِ کامل یقین رکھکر ان کا دفاع بھی کر لیتی ھے۔۔۔۔۔
..اور اس مخلوق کو آپ پٹواری کے نام سے جانتے ہیں۔۔۔۔
(bigsmile)
(bigsmile)(bigsmile)
ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے ہی خلاف استعمال
اشتہار کا متن اور زبان ملاحظہ فرمائیں ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہمارے ہی خلاف استعمال بلے بلے
Why should PTI supporters pay tax to this state if these taxes are to be used against propaganda against their political approach??
http://e.jang.com.pk/04-28-2016/lahore/page1.asp
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
غصہ نا کر سوہنیا ۔ اے پاکستان اے۔
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
noora ganjja is in panic. he knows his count down has begun :)
Re: اپنی غلاظت چھپانے کے لئے عوام کا پیسا
یہ آذاد میڈیا نہیں یہ پیسے کے غلام ھیں
میاں سانپ قومی خزانوں کے منہ ہمیشہ تبھی کھولتے ہیں جب منجی دے وچ ڈانگ پھرتی ہے !۔
چاہے دھرنے کا زمانہ ہو یا پانامہ لیکس کا۔
:biggthumpup:
نواز شریف کوئی غلطی نہیں ہے
Where you tax money is going? See today JANG
کچھ سمجھ آئی؟
کل ایک پلانٹڈ سٹوری چھپوائی گئی جنگ گروپ میں
اور آج اس جھوٹی خبر کی بنیاد پر ایک ادھے صفحے کا اشتہار
عوام کو چ بنا کر جیو