Advertisement

جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمرچیمہ کو جرمانہ

جھوٹی سٹوری چھاپنے پر جنگ گروپ کے عمر چیمہ کو ایک ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا

Umer-cheema-735x400.jpg


جھوٹی سٹوری چھاپنے پر جنگ گروپ کے عمر چیمہ کو ایک ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا

پشاور: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر جنگ گروپ کے عمر چیمہ کوایک ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا، تفصیالت کے مطابق جنگ گروپ کے انگلش اخبار کے صحافی عمر چیمہ کو ایف آئی اے کے پی کے کے سابق ڈائریکٹر فصیح الدین کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد کہانی چھاپنے پر دس ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا پشاور سیشن کورٹ کی جانب سے سنائی گئی ہے ،​

13173736_1710413635898781_2842435891075412413_n.jpg




13226705_1710413862565425_2186113322031228295_n.jpg


Source
​
​
 
Advertisement
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

بیچارے کی پھر سے ٹنڈ کر دی یار


umar-cheema-2_0.png
 
Advertisement
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

Yeh Manhoos Shakal aor gan'di soch wala keeraa khud bhee gharq ho gaa

Aor

Apnay aaqa Mir Shakil ko bhee duboay gaa insha Allah
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

Good. Court should process such cases on fast track.
یہی د ہائی تو نجم سیٹھی ، اکبر بابر، افتخار چوہدری ، بخت بیدار اور دیگر بہت سے دے رہے ہیں
:)
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ


ایک بہت اچھا فیصلہ ہے۔اگر جھوٹوں کے خلاف تیزی سے فیصلے ہونے لگےاور عبرتناک سزائیں ہونے لگیں توزرد صحافت کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے۔
1342695127_179339.jpg
 
Advertisement
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

بیچارے کی پھر سے ٹنڈ کر دی یار


umar-cheema-2_0.png

کوئی فرق نہیں پڑتا اس جیسے لاکھوں لوگ فیصلوں کے باوجود مزے سے ہیں پاکستان میں نہ کوئی جرمانہ دے رہا ہے نہ جیل میں ہیں.
بس تھوڑی جنی بستی ہوی
جس کا اس پر کوئی اثر نہ ہو گا کون سا پہلی بار ہوئی
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

Yeh to woh Sahafi hai jo rent per milta hai ,, aap pay karo aur rent ko book ker lo ,, masla he nai hai omer cheema ka,
 
Advertisement
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

Shame on everyone who commented negatively above. Firstly this case was registered in 2011 as per the document so why 5 years after so called free Judiciary acted now!
Also this guy is a free lancer journalist risking his life for us to know the hidden truth and was abducted earlier as well by ISI for the same.
If you guys want to live in fool's heaven and like to avoid truth then please quit this forum.
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

Thanks God there are still some people like you.... I am also fed up from these internet intellectuals who see always with one perspective. kal hi kasam say yeh banda kuch NS ya zardari k khilaf lay aaye tou saray issi ko azeem sahafi kahayn gay.... This is not a new thing, examples itni k day k bhi banda thak jaye, Mubashar Luqman inka hero tha, zero hogaya, Talat hussain issi forum pay best aur impartial anchor declare howa, phir worst hoagaya, aur to aur haroon rasheed ki jo matti paleed hoi... hamaray haan kisi bhi cheez ka sahi ya positive istemal nahi, social media jahan sari dunya mayn educate karrha hay wahan pakistan mayn sirf galiyan aur psychological mareez bana raha hay...

Shame on everyone who commented negatively above. Firstly this case was registered in 2011 as per the document so why 5 years after so called free Judiciary acted now!
Also this guy is a free lancer journalist risking his life for us to know the hidden truth and was abducted earlier as well by ISI for the same.
If you guys want to live in fool's heaven and like to avoid truth then please quit this forum.
 
Advertisement
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

اب تو عمر چیمہ کی جھوٹی سٹوری یاد آنی ہے۔ کیونکہ اب کپتان بھی آفشور کمپنی کا مالک نِکل آیا ہے
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

:lol: یعنی عمر چیمہ کو ابھی سے جھوٹا ڈکلئر کر دو تاکہ عمران خان کی آف شور کمپنیوں کے حوالے سے اس کے انکشافات کو جھوٹا ثابت کیاجا سکے
اب تو عمر چیمہ کی جھوٹی سٹوری یاد آنی ہے۔ کیونکہ اب کپتان بھی آفشور کمپنی کا مالک نِکل آیا ہے
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

جو چور ہوتا ہے نا وہی سب سے زیادہ شور مچا رہا ہوتا ہے۔ اب سمجھ آئی ، خان آفشور پے اِتنا رولا کیوں ڈال رہا تھا؟یہ بسٹِڈ ہو چکے ہیں۔ اِنکے یہ حیلے بہانےاب کسی کام نئی آئیں گے۔ اور ویسے بھی نیازی کی آفشور کمپنی کی سٹوری احمد نورانی نے چھاپی ہے۔کر لینے دو اِنکو دِفاع کی ناکام کوشِش
 
Re: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر عمر چیمہ کو جرمانہ

سی پر تشدد کی تو خوشی نہیں ہے مگر یہ فوج میں کمانڈو ہوتے ہیں یا نائی جو انکو ٹنڈ کر کے چھوڑ دیتے ہیں، اگر یہ نیک پاک تھے تو ان کو پکڑا ہے کیوں ، اگر مجرم تھے تو سزا کیوں نہ دی، سیاسی وجوہات پر اپنے مفادات پر مشرف اور کیانی نے ملکی مفاد قربان کر دیا


9k=

تشدد ان لوگوں کے دماغ میں دوسروں سے بدلہ اور انتقام کی خوایش پیدا کرتا ہے ، جنھوں نے ان پر تشدد کیا ہے ان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے تو جس پر زور جل سکتا ہے چلاتے ہیں .
 
Last edited: