جھوٹی سٹوری چھاپنے پر جنگ گروپ کے عمر چیمہ کو ایک ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا
جھوٹی سٹوری چھاپنے پر جنگ گروپ کے عمر چیمہ کو ایک ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا
پشاور: جھوٹی سٹوری چھاپنے پر جنگ گروپ کے عمر چیمہ کوایک ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا، تفصیالت کے مطابق جنگ گروپ کے انگلش اخبار کے صحافی عمر چیمہ کو ایف آئی اے کے پی کے کے سابق ڈائریکٹر فصیح الدین کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد کہانی چھاپنے پر دس ملین جرمانہ اور معافی مانگنے کی سزا پشاور سیشن کورٹ کی جانب سے سنائی گئی ہے ،
کوئی فرق نہیں پڑتا اس جیسے لاکھوں لوگ فیصلوں کے باوجود مزے سے ہیں پاکستان میں نہ کوئی جرمانہ دے رہا ہے نہ جیل میں ہیں. بس تھوڑی جنی بستی ہوی جس کا اس پر کوئی اثر نہ ہو گا کون سا پہلی بار ہوئی
Shame on everyone who commented negatively above. Firstly this case was registered in 2011 as per the document so why 5 years after so called free Judiciary acted now!
Also this guy is a free lancer journalist risking his life for us to know the hidden truth and was abducted earlier as well by ISI for the same.
If you guys want to live in fool's heaven and like to avoid truth then please quit this forum.
Thanks God there are still some people like you.... I am also fed up from these internet intellectuals who see always with one perspective. kal hi kasam say yeh banda kuch NS ya zardari k khilaf lay aaye tou saray issi ko azeem sahafi kahayn gay.... This is not a new thing, examples itni k day k bhi banda thak jaye, Mubashar Luqman inka hero tha, zero hogaya, Talat hussain issi forum pay best aur impartial anchor declare howa, phir worst hoagaya, aur to aur haroon rasheed ki jo matti paleed hoi... hamaray haan kisi bhi cheez ka sahi ya positive istemal nahi, social media jahan sari dunya mayn educate karrha hay wahan pakistan mayn sirf galiyan aur psychological mareez bana raha hay...
Shame on everyone who commented negatively above. Firstly this case was registered in 2011 as per the document so why 5 years after so called free Judiciary acted now!
Also this guy is a free lancer journalist risking his life for us to know the hidden truth and was abducted earlier as well by ISI for the same.
If you guys want to live in fool's heaven and like to avoid truth then please quit this forum.
جو چور ہوتا ہے نا وہی سب سے زیادہ شور مچا رہا ہوتا ہے۔ اب سمجھ آئی ، خان آفشور پے اِتنا رولا کیوں ڈال رہا تھا؟یہ بسٹِڈ ہو چکے ہیں۔ اِنکے یہ حیلے بہانےاب کسی کام نئی آئیں گے۔ اور ویسے بھی نیازی کی آفشور کمپنی کی سٹوری احمد نورانی نے چھاپی ہے۔کر لینے دو اِنکو دِفاع کی ناکام کوشِش
سی پر تشدد کی تو خوشی نہیں ہے مگر یہ فوج میں کمانڈو ہوتے ہیں یا نائی جو انکو ٹنڈ کر کے چھوڑ دیتے ہیں، اگر یہ نیک پاک تھے تو ان کو پکڑا ہے کیوں ، اگر مجرم تھے تو سزا کیوں نہ دی، سیاسی وجوہات پر اپنے مفادات پر مشرف اور کیانی نے ملکی مفاد قربان کر دیا
تشدد ان لوگوں کے دماغ میں دوسروں سے بدلہ اور انتقام کی خوایش پیدا کرتا ہے ، جنھوں نے ان پر تشدد کیا ہے ان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے تو جس پر زور جل سکتا ہے چلاتے ہیں .