جھوٹا الزام لگانے پر سزاے موت

seekers

Minister (2k+ posts)
حیدر آباد: جمعیت علماء پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی سے ٹیلیفون پر بات کی اور توہین رسالتﷺ کے قانون میں ترمیم کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی خبر پر اپنی اور پوری قوم کی تشویش سے آگاہ کیا۔

صاحبزادہ زبیر نے کہا کہ توہین رسالت ﷺ کا جھوٹا الزام لگانے پر سزائے موت کی تجویز یہود و ہنود کی کھلی سازش ہے جس کا مقصداس قانون کو غیر موثر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے جھوٹے الزامات لگانے کی سزا قانون میں پہلے سے موجود ہے، اس کے باوجود توہین رسالت ﷺ کے قانون میں ترمیم کر کے صرف اس کے لیے علیحدہ سے سزا تجویز کرنے کا مقصدصرف یہی ہے کہ لوگ سزا کے خوف کی وجہ سے توہین رسالت ﷺ کرنے
والے کے خلاف مقدمہ درج ہی نہ کروا سکیں اور اس طرح ہر شخص کو توہین رسالت کی کھلی چھوٹ مل جائے۔

7158.jpg

انہوں نے چیئرمین سے کہا کہ آپ کونسل کے ایک رکن کی طرف سے جاری کردہ اس خبر کی فوری وضاحت کریں تاکہ اس قانون میں ترمیم کرنے سے متعلق جو شکوک و شبہات پیدا ہو گئے

ہیں، ان کا خاتمہ ہو سکے۔ اسلامی نظر یاتی کونسل کے چیئرمین نے وعدہ کیا کہ پیر کو میں پریس کانفرنس کر کے اس خبر کی وضاحت کروں گا۔

یہ سازش انہیں ملا کے خلاف ہے جو ہر کسی پر جھوٹے فتوے ٹھوکتے رہتے ہیں

Last edited by a moderator:

Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

Wat a stupidity. If you are so much afraid it means something is fishy there.... these guys are retards
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

Itnai he darpauk ho tau ilzaam laganai ki kia zaroorat hai
 
kotliak

Politcal Worker (100+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

Shame on molvies supporting misuse of the law.......mufat Kay mufti .......
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

میں نے پھلے ھی عرض کیا تھا کہ توھین رسالت کا جھوٹا الزام لگانے پر سزاے موت مولوی لوگ کبھی بھی منظور نھیں ھونے دیں گے۔ چونکہ زیادھ تر الزامات جھوٹے ھی ھوتے ھیں جن کا مین مقصد لوگوں میں مولوی سے دشمنی کی صورت میں ایک خوف کی فضا پیدا کرنا ھے اور عوام الناس کو یہ باور کروانا ھے کہ اگر زندھ رھنا ھے تو مولوی کے ساتھ جڑ کر رھو ورنہ تمھاری یا تمھارے بزنس کی کوی گارنٹی نھیں ھے جماعت اسلامی کے محسن ضیا نے جماعت کے کھنے پر یہ قانون پاس کیا تھا لیکن دو سال پھلے جماعت ھی کے ایک بزنس میں کو جسطرح مجمعے نے توھین رسالت کے جرم میں مارا اس سے انکی انکھیں کھل گئیں۔
اس ظالمانہ اور غیر اسلامی قانون کو ضیا کے ساتھ ھی دفنا دینا ضروری ھے ورنہ بے گناھ مرتے رھیں گے اور گناھگار (مولوی) بچتے رھیں گے
ملا کی منافقت عوام نے دیکھ لی ھے کہ خود ایک منٹ میں فیصلہ کر لیتے ھیں کہ فلاں شخص نے توھین رسالت کی ھے اور اسے ماورا عدالت قتل کر دیا جاتا ھے لیکن اپنی باری تحقیق جو عدالت کرے گی اس پر بھی انھیں اعتراض ھے لعنت ھو
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

جو شخص اتنا بزدل ہو کہ اگر اسکے سامنے کوئی حقیقی طور پر نبی pbuh کی توہین کرے اور وہ محض سزا کے خوف سے مقدمہ بھی درج نہ کرواۓ تو ایسا بزدل شخص مسلمان کہلانے کے بھی قابل نہیں. یہ مولوی انتہائی چول معلوم ہوتا ہے. اس کی لوجک کے مطابق توہین رسالت کرنے والا شخص ایک بہادر آدمی ہوتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ جو کام وہ کر رہا ہے اسکی سزا موت لیکن وہ پھر بھی باز نہیں آتا اور وہ لوگ جنکے سامنے توہین ہو رہی ہوتی ہے وہ انتہائی پھٹو ہوتے ہیں کہ محض اس مفروضہ کی بنیاد پر کہ الزام جھوٹا ثابت ہونے پر الٹا انہیں سزا ہو جائے گی وہ مقدمہ درج نہیں کروائینگے حالانکہ انکے پاس گواہ اور ثبوت بھی موجود ہیں
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

توہین رسالت pbuhکا قانون صحیح طور پر نافذ ہو گیا تو کوئی ملا زندہ نہیں بچے گا. آپکے منبر پر بیٹھ کر، آپکے نام پر بچے پاڑنا، معصوم بچوں اور عورتوں کا بازاروں اور سڑکوں پر خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں کے ذریعے قتل عام کے حلال ہونے کے فتوے جاری کرنا، اغوا براۓ تاوان-بینک ڈکیتیوں کو مستحب قرار دینا، اقلیتوں کو بم دھماکوں میں اڑانا، مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنا، طالبات کے سروں میں گولیاں مارنا، اسکولوں کو آپکا نام لیکر بموں سے اڑانا، آپکا نام لیکر اپنے بیوی بچوں کو کفار کے حوالے کر کے خود چوہوں کی طرح میدان جنگ سے فرار ہونا

دنیا میں کوئی ایسی حرام زدگی باقی رہ گئی ہے جو اس ملا نے آپکے مبارک نام پر حلال قرار نہیں دی؟؟؟؟

اس سے زیادہ توہین رسالت اور کیا ہو گی؟؟؟؟
 
ان بے غیرت ملوں نے ستائیس فروری دو ہزار دس کو فیصل آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلاد النبی pbuhکے موقع پر مساجد و مدارس سمیت سینکڑوں قران اور کتب احادیث نذرآتش کر دیں(اور پھر دونوں طرف سے پرچے ہونے کے بعد دونوں سائیڈ کے شاتم رسول ملوں نے بلآخر "عصمت رسول و قرآن" پر صلح نامہ /ڈیل کر لی) . طالبان خنزیر جو ہر روز پاکستان/افغانستان/ شام/ یمن/وغیرہ میں مسجدوں میں بم دھماکوں میں نمازی/قرآن/مساجد شہید کرتے ہیں وہ ایک الگ سلسلہ ہے

1100869228-1.jpg

1100869228-2.gif

قانون توہین رسالت و قرآن آج بھی ان سینکڑوں ملوں کی راہ دیکھ رہا ہے. خود چار سو قرآن شہید کر کے ٹیری جونز کے خلاف جلوس نکالنے والے یہ منافق ٹلے:)۔
 
RustamShah

Banned
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

I think calling this Man a Mullah is insult to the word "Mullah", He is a Pig, should be called by his proper name !
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

توہین رسالت pbuhکا قانون صحیح طور پر نافذ ہو گیا تو کوئی ملا زندہ نہیں بچے گا. آپکے منبر پر بیٹھ کر، آپکے نام پر بچے پاڑنا، معصوم بچوں اور عورتوں کا بازاروں اور سڑکوں پر خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں کے ذریعے قتل عام کے حلال ہونے کے فتوے جاری کرنا، اغوا براۓ تاوان-بینک ڈکیتیوں کو مستحب قرار دینا، اقلیتوں کو بم دھماکوں میں اڑانا، مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنا، طالبات کے سروں میں گولیاں مارنا، اسکولوں کو آپکا نام لیکر بموں سے اڑانا، آپکا نام لیکر اپنے بیوی بچوں کو کفار کے حوالے کر کے خود چوہوں کی طرح میدان جنگ سے فرار ہونا

دنیا میں کوئی ایسی حرام زدگی باقی رہ گئی ہے جو اس ملا نے آپکے مبارک نام پر حلال قرار نہیں دی؟؟؟؟

اس سے زیادہ توہین رسالت اور کیا ہو گی؟؟؟؟

اب تو زِنا کاری بھی نکاحِ جہاد کے نام پر شروع ہو گئی ہے۔ ہم جیسے واقعی جہاد کے معاملے میں غلطی پر تھے۔ جہاد اتنا رنگین ہو تو کون کافر نہیں کرے گا۔
نبی کے نام پر جو یہ جدتیں و بدعتیں نکال رہے ہیں وہی ان کے سیاہ باطن پر کیوی پالش کا کام کررہی ہیں۔
ویسے لوگوں کو اکٹھا کرکے توہینِ رسالت کے مرتکب کو سزا دینے کی مجھے سمجھ نہیں آئی، غازی علم دین شہید نے تو غالبا" یہ کام اکیلے ہی سرانجام دیا تھا۔
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

جو شخص اتنا بزدل ہو کہ اگر اسکے سامنے کوئی حقیقی طور پر نبی pbuh کی توہین کرے اور وہ محض سزا کے خوف سے مقدمہ بھی درج نہ کرواۓ تو ایسا بزدل شخص مسلمان کہلانے کے بھی قابل نہیں. یہ مولوی انتہائی چول معلوم ہوتا ہے. اس کی لوجک کے مطابق توہین رسالت کرنے والا شخص ایک بہادر آدمی ہوتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ جو کام وہ کر رہا ہے اسکی سزا موت لیکن وہ پھر بھی باز نہیں آتا اور وہ لوگ جنکے سامنے توہین ہو رہی ہوتی ہے وہ انتہائی پھٹو ہوتے ہیں کہ محض اس مفروضہ کی بنیاد پر کہ الزام جھوٹا ثابت ہونے پر الٹا انہیں سزا ہو جائے گی وہ مقدمہ درج نہیں کروائینگے حالانکہ انکے پاس گواہ اور ثبوت بھی موجود ہیں

just out of curiosity during Prophet (SAW) time also there was this type of law??? and how many people were killed...???
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

ان دو رخے مللاؤں کے بغیر اپنے دین اسلام کو سمجھنے کی کوشش کرو ،
اور ایک زبان اور سیکھ لی تو کیا ہوگا جہاں انگریزی بڑے شوق سے سیکھی جاتی ہے وہاں عربی کیوں نہیں سیکھی جا سکتی .
عربی آ جاے تو پھر اس ملا کی اتنی ضرورت نہیں رہ جاتی ،اور خوامخواہ کے جھگڑوں سے بھی بچا جا سکتا ہے.
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#1580

Jabtak "Mullah aur Madrassay" ka social bycot nahain hota....Pakistan say dehshatgardi khatam nahain ho sakti
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

just out of curiosity during Prophet (SAW) time also there was this type of law??? and how many people were killed...???

there was not such a law during the time of Nabi Karim and durring the time of Khulfa e rashdin. This law is made by zia for the sake of his own self.
 
L

Liberal Fascist

Guest
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

توہین رسالت pbuhکا قانون صحیح طور پر نافذ ہو گیا تو کوئی ملا زندہ نہیں بچے گا. آپکے منبر پر بیٹھ کر، آپکے نام پر بچے پاڑنا، معصوم بچوں اور عورتوں کا بازاروں اور سڑکوں پر خودکش بم دھماکوں اور بارودی سرنگوں کے ذریعے قتل عام کے حلال ہونے کے فتوے جاری کرنا، اغوا براۓ تاوان بینک ڈکیتیوں کو مستحب قرار دینا، اقلیتوں کو بم دھماکوں میں اڑانا، مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنا، طالبات کے سروں میں گولیاں مارنا، اسکولوں کو آپکا نام لیکر بموں سے اڑانا، آپکا نام لیکر اپنے بیوی بچوں کو کفار کے حوالے کر کے خود چوہوں کی طرح میدان جنگ سے فرار ہونا

دنیا میں کوئی ایسی حرام زدگی باقی رہ گئی ہے جو اس ملا نے آپکے مبارک نام پر حلال قرار نہیں دی؟؟؟؟

اس سے زیادہ توہین رسالت اور کیا ہو گی؟؟؟؟

کِسی اور تھریڈ پر محسن نقوی کی یہ غزل عاطف کی نذر کر چُکا ہوں لیکن آپ سمیت ہر بیباک حق نویس کے نام ہدیہ ہے۔
یہ کیا کہ دن کو بھی رات لکھو
ہُنر ورو دِل کی بات لکھو
میں پیاس سے جاں بہ لب ہُوں دیکھو
وہ بہہ رہا ہے فرات لکھو
جلیں تو جل جائیں ہونٹ بولو
کٹیں تو کٹ جائیں ہات لکھو
خدا کی قدرت سمجھنے والو
بشر کے بھی معجزات لکھو
مزا تو جب ہے کہ زہر پی کر
حدیثِ آبِ حیات لکھو
بہے جو آنسو بنامِ آدم
اُسے میری کائنات لکھو
حقیقتِ روح کچھ ہو محسن
بدن کو زندانِ ذات لکھو
 
Last edited by a moderator:

aqibarain

Minister (2k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

there was not such a law during the time of Nabi Karim and durring the time of Khulfa e rashdin. This law is made by zia for the sake of his own self.

so now you are a legitimate target for any Prophet loving muslim....
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت کے جھوتے الزام پر سزا موت کی ت&#

so now you are a legitimate target for any Prophet loving muslim....[/QUOTE
نبی قتل و غارت کی تعلیم نھیں دیتے تھے اسلیے جو بھی ایسا کرتا ھے خود ذمہ دار ھے نبی کی محبت میں قتل یا اپنی مشھوری کیلیے یہ تو اللہ بھتر جانتا ھے۔
چین اور جاپان میں اللہ کو نہ ماننے والے بھرے پڑے ھیں جو کہ نبی کی توھین سے بڑا گناھ ھے ان کو قتل کرنے سے ابتدا کر دیں ان کو کس نے روکا ھے اور اگر انکی طاقت سے ڈر لگے تو اسے ایسے لوگ اپنی منافقت کی علامت سمجھیں کہ کمزور کو تو زندھ جلا دیا جاے اور پاورفل کے آگے بھیگی بلی بن جائیں
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
توہین رسالت سے بچنے کا سب سے اچھا طریقہ یہی ہے کے فورن از فورن ان تمام کتابوں کو جلا دیا جیے اور ان پر پابندی لگی جائے جن کے ریفرنس دیتے ہیں معلون رشدی جیسے لوگ کیوں کے ان معلونوں نے جن کتابوں کا حوالہ دے ہیں ان کی چھپائی پر فورن پابندی لگی جاے اور ان تمام کتابوں سے بیزاری ظاہر کی جاے
 
ان کتابوں کو کوئی پڑھے تو پتا لگے کس قدر اخلاق سوز باتیں منسوب کی گی ہیں . جو یہ کبھی اپنے ماں باپ کے بارے میں سن بھی لیں تو اگلے کا سر پھاڑ دیں . بہر حال ان کا ایمان یہاں پر آ کر نہ جانے کہاں سو جاتا ہے
 
Back
Top