Advertisement

جگت بازی اور ڈکیتی کی انوکھی کاروائی


cartoon-robber-009.jpg



30852_50358907.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement


غیرت ہے عجب چیز جہانِ تگ و دو میں

​

بغیرت ہے عجب چیز جہانِ تگ و دو میں

Maslan Zardari , Nawaz , Bilour , shahbaz , London walay bhai......
 


یہ تسلسل ہے ، ان معمولات کا ، جن کے تحت ، یہاں سے تعلیم یافتہ ، ہنر مند ، اپنے روزگار کے لیے ، مغرب میں جا کر محنت کر رہے ہیں


جس کو یہاں ، سیاسی ، مذہبی ، سماجی تعصب یا ظلم کا خطرہ ہو ، اہل مغرب کے دروازے کھلے ہیں


بہت سے لوگ ڈر ، خوف کے تحت وہاں "پناہ گزین" ہیں


محروم طبقات آج بھی ، اسی تیاری میں ہیں کہ ، اگر اندھیر نگری ختم نا ہوئی تو ، وہ بھی یھاں سے فرار اختیار کر لیں گے


اور


مغرب سے چندہ ، خیرات ، قسط ، قرضہ نا اۓ تو ، ہمارا بجٹ نہیں بنتا


مغرب والے ہمیں ہتھیار نا دیں تو ، ہمیں کپکپاہٹ طاری ہوجاتی ہے


مغرب سے ادویہ کے فارمولے ، طبی / سائنسی مشین نا آئیں تو ، ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھیں رہیں




ان واقعات پر ، اپنے اپنے مورچے سے باہر نکل کر ، کراچی سے خیبر تک ، نظر کرنی پڑے گی ، ورنہ جہاں 60 سال گزر گۓ ، وہاں یہ وقت بھی گزر جاۓ گا ،



​