- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,024
- Reaction score
- 9,389
- Points
- 193
جو بھی انسان برے کام کرے گا وہ انسان ہمیشہ کے لئے جہنم/ دوزخ میں رھے گا ۔ موجودہ حالات کے مطابق جو بھی انسان دھوکے دے گا جھوٹ بولے گا وعدہ خلافی کرے گا برے کام کرے گا ہمیشہ کے لئے دوزخ میں جائے گا جو جو لوگ بھی اس آیت پر پورا اترتے ہیں وہ لوگ اپنا ٹھکانہ جہنم میں دیکھیں ویسے تو انسان نے سدھرنا نہیں ھے شاید یہ آیت انسان کو سدھار دے
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 81
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَلٰى مَنۡ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتۡ بِهٖ خَطِيْۤــئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞
ترجمہ:
Saheeh International
Yes, whoever earns evil and his sin has encompassed him - those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بات یہ ہے کہ جس نے بھی برے کام کئے، پھر اس کے گناہوں نے اس کا گھیرا کرلیا تو ایسے ہی لوگ اہل دوزخ ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
Abdullah Yusuf Ali
Nay, those who seek gain in evil, and are girt round by their sins,- they are companions of the Fire: Therein shall they abide (For ever).