Advertisement

جو بھی انسان برے کام کرے گا اس کا ٹھکانہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں ہو گا

جو بھی انسان برے کام کرے گا وہ انسان ہمیشہ کے لئے جہنم/ دوزخ میں رھے گا ۔ موجودہ حالات کے مطابق جو بھی انسان دھوکے دے گا جھوٹ بولے گا وعدہ خلافی کرے گا برے کام کرے گا ہمیشہ کے لئے دوزخ میں جائے گا جو جو لوگ بھی اس آیت پر پورا اترتے ہیں وہ لوگ اپنا ٹھکانہ جہنم میں دیکھیں ویسے تو انسان نے سدھرنا نہیں ھے شاید یہ آیت انسان کو سدھار دے
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 81

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بَلٰى مَنۡ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتۡ بِهٖ خَطِيْۤــئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِ‌‌ۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞

ترجمہ:
Saheeh International
Yes, whoever earns evil and his sin has encompassed him - those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بات یہ ہے کہ جس نے بھی برے کام کئے، پھر اس کے گناہوں نے اس کا گھیرا کرلیا تو ایسے ہی لوگ اہل دوزخ ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
Abdullah Yusuf Ali
Nay, those who seek gain in evil, and are girt round by their sins,- they are companions of the Fire: Therein shall they abide (For ever).
 
Advertisement
Advertisement
buray kaam like zina gambling drinking etc? birthing child our of wedlock?

but toba kay baad maafi bhee hay
شادی کے پانج ماہ بعد بچی جن دینا
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں
میں نے مشرف سے کوئی معاہدہ نہیں کیا سب جھوٹے ہیں
جعلی ٹرسٹ ڈیڈ
بغیر منی ٹریل اور رسیدوں کے ایونفیلڈ اپارٹمنٹس
جنرل جیلانے کا کینڈی بوائے ہونے پر بغیر الیکشن منسٹری
چھانگا مانگا میں ہارس ٹریڈنگ
کیلبری فانٹ مائیکروسافٹ سے پہلے ایجاد
شہباز کا ابا غریب نواز کا ابا امیر

Islamabadiya
اب تو اپنی ماں نا پیش کر لے جا واپس فوجیوں کے پاس جہاں سے لایا ہے

How You Doin Kiss GIF
​
 
ھماری تو یہی دعا ھے کہ جو جو بھی برے کام کرے ، جھوٹ بولے ، دھوکے دے ، وعدہ خلافیاں کرے دنیا میں بھی زلیل ہوئے اور قبر و آخرت میں بھی عذاب کا مزہ چکے کیونکہ ہر جاندار چیز نے موت کا مزہ چکھنا ھے
القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء
آیت نمبر 35
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ وَنَبۡلُوۡكُمۡ بِالشَّرِّ وَالۡخَيۡرِ فِتۡنَةً‌  ؕ وَاِلَيۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ۞
ترجمہ:
Saheeh International
Every soul will taste death. And We test you with evil and with good as trial; and to Us you will be returned.
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے اور ہم تو تمہیں اچھے اور برے حالات (دونوں طرح) سے آزماتے ہیں اور بالاخر تمہیں ہماری طرف لوٹنا ہے۔
Abdullah Yusuf Ali
Every soul shall have a taste of death: and We test you by evil and by good by way of trial. to Us must ye return.