جوڈیشل کمیشن اور جمہوریت کو درپیش خطرہ ۔۔

احمد

Senator (1k+ posts)
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر بہت کچھ لکھا اور کہا جا رہا ہے اور آنے والے کافی عرصہ تک اس پر لکھا اور کہا جائے گا ۔ فیصلہ بیشک متنازع رہے گا لیکن اس کمیشن کے بننے تک کی جدوجہد پاکستان کی تاریخ میں بہت عرصہ تک یاد رکھی جائے گی ۔

گو کہ تحریک انصاف کے موقف کو شدید دھچکا لگا ہے ،لیکن چونکہ تحریک انصاف کے وابستگان عمران خان کو ایک بار اقتدار دے کر آزمانا چاہتے ہیں کہ شائد واقعی ملک پٹڑی پر چڑھ جائے ۔اس لئے یہ دھچکا بجائے ان کے حوصلے تو ڑنے کےان کو اس نظام سے اور زیادہ متنفر کر کے اس نظام کے خلاف لڑنے کے جذبے کو مہمیز کرے گا۔

دوسری طرف میاں برادز کے لیئے یہ ٖفیصلہ ایک طرف تو راحت کا باعث ہے ،لیکن ساتھ ہی اب میاں صاحب کی انتقامی روش کے لئے باعث امتحان بھی ۔ جس طرح 14 اگست سے لیکر کمیشن کا فیصلہ آنے تک نون لیگ کی قیادت سولی پر ٹنگی رہی اب اُتنا ہی کھل کھیلنے کو مچلنے لگےگی ''گلیاں تو سنجیاں ہو چکی ہیں اب مرزے یار کوان میں پھرنے سے کون روک سکتاہے '' جس طرح فوج تقریبا'' ٹیک اُور'' کر چکی ہے اور اقتصادی دہشت گردوں کے خلاف متواتر گھیرا تنگ کرتی جا رہی ہے ۔ نون لیگ کی قیادت کو بھی احساس ہے کہ فوج کا آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا عزم صرف گمراہ کن نظریات کے حامل طالبان کے لیئے ہی نہیں بلکہ اقتصادی دہشت گردوں کے لیے بھی ہے ۔ جو کہ بالاخر میاں صاحبان کی طرف بھی آنا ہے ۔اب میاں صاحب کو چونکہ کمیشن کی طرف سے کلین چٹ مل گئی ہے اور یہ اچانک اپنے آپ کو طاقتور محسوس کریں گے اور دل کے سوئے ہوے ارمان جاگیں گے ۔ مشرف کو سولی پر لٹکا دیکھنے کی ہواہش پھر انگڑائی لیکر بیدار ہو گی ۔

اچانک میاں صاحب کو محسوس ہو گا کے راحیل شریف تو میرے ماتحت ہے ۔ یہ میری حکومت سےکسی بھی چیز کا اجازت نامہ ایسےلکھوا لیتا ہے جیسے میں اسکا ماتحت ہوں ۔ کوئی اور جنرل ضیا الدین بٹ پھر آگے لانے کی کوشش کی جائے گی اور اسکے بعد پھر چراغوں میں روشنی نہ رہے گی ۔۔۔۔
ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ راخیل شریف اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو جاتا ہے سب'' ہنسی خوشی ''رہنے لگتے ہیں ۔۔۔

لیکن راحیل شریف آنے والے جنریلوں کو دکھا چکا ہے کہ عوام کا دل کیسے جیتا جاتا ہے ، اک گمنام سےجنرل ، جنرل مشرف کے آنے پر مٹھائیاں بٹی تھی تو سوچا جا سکتا ہے کہ اگر ایک جنرل ان سیاستدانوں میں سے ایک دو بڑے ڈکیت پکڑ کر اندر ڈال دیتا ہے لوٹا ہوا مال نکلوا لیتا ہے تو اس کے بعد کیا صورت حال ہوگی ۔۔
جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے کیونکہ میاں صاحب اپنے آپ کو عوام کا بھاری مینڈٹ یافتہ وزیراعظم سمجھنے لگیں گے ۔۔۔

Last edited by a moderator:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ByXZbtBCUAA3K52.jpg:medium

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اپنوں سے جب ٹھیس کوئی لگ جاتی ہے
ہمت اپنی اور بھی بڑھ جاتی ہے

Pakistani-Imran-Khan-Hd-Wallpapers.jpg

احمد

Senator (1k+ posts)
اس انگلی ذکر بھی ہے اس میں دوبارہ پڑھ لیں ، اسی انگلی کی بدولت نواز سیاست میں آیابھٹو بھی اسی انگلی پر سوار ہو کر آیا اسی انگلی کی طاقت کےبل بوتے پر مشرف آرام سے روزانہ ٹی وی پر بیھٹا جمہوریت کا منہ چڑا رہا ہوتا ہے ۔۔۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس انگلی ذکر بھی ہے اس میں دوبارہ پڑھ لیں ، اسی انگلی کی بدولت نواز سیاست میں آیابھٹو بھی اسی انگلی پر سوار ہو کر آیا اسی انگلی کی طاقت کےبل بوتے پر مشرف آرام سے روزانہ ٹی وی پر بیھٹا جمہوریت کا منہ چڑا رہا ہوتا ہے ۔۔۔

ہر انتخانات میں قوم کی جیت ہوتی ہے لیکن یہ جیت فوجیوں اور انکے گماشتوں کو پسند نہیں آتی ہے

یہی وجہ ہے کہ ہر انتخابات کے بعد خوشدلی سے عوام کا مینیڈیٹ تسلیم کرنے کی بجائے دھاندلی کا سیاپا شروع کر دیا جاتا ہے اور منتخب جمہوری حکومت کو سکوں سے کام کرنے دینے کی بجائے فوجیوں سے ملکر حکومت کی ٹانگیں کھینچنا شروع کر دی جاتی ہیں

جب تک فوج کے ذہن سے منتخب حکومتوں کو کنٹرول کرکے اپنی مرضی کے مطابق چلانے کا بھوت نہیں اترتا ہے تب تک دھاندلی کے سیاپے اور حکومتیں گرانے کے ڈرامے جاری رہیں گے

فوج اور انکے گماشتوں کو اسوقت کبھی دھاندلی کا سیاپا کرنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے جب فوجی جرنیلوں کے ریفرنڈم کے روز پولنگ اسٹیشنز ویران پڑے ہوتے ہیں اور نتائج کے مطابق فوجی جرنیل ریفرنڈم میں اٹھانوے فیصد ووٹ لیکر کامیاب ہوتے ہیں

اقتدار کی ہڈی کی ہوس نہ صرف فوج کے گماشتوں کو جرنیلوں کے ریفرنڈم کی مہم چلانے پر مجبور کرتی ہے بلکہ ان ریفرنڈم کے نتائج پر سیاپا کرنے سے بھی روکتی ہے

جس دن کوئی حقیقی مینڈیت والا آئے گا تو کسی جرنیل کی ہمت نہیں ہوگی کہ وہ جمہوریت کی طرف آنکھ اُٹھا کر دیکھے اردگان کا ترکی سامنے ہے ۔
فوج کی لگائی پنیری جب اقتدار سمبھالتی ہے تو فوج توقع رکھتی ہے کہ ہماری چلے گی ۔ جب انکی توقع پر پورا نہیں اُترتے تو پھر وہ اپنی لگائی پنیری سے کوئی اور پودا آگے لے آتے ہیں ۔۔ عوام کا ان کے آنے اور جانے میں کوئی حصہ نہیں ہوتا ۔۔
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
آج مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ ہماری عدلیہ اتنے زور کے بعد بھی ٹس سے مس نہیں ہوئی .کوئی اس کا کچھ نہ بگاڑ سکا .سٹیٹس کو،، کو قائم رکھنے کی بھاری ذمہ داری اس نے اپنے نہ توان کندھوں پر اٹھائی رکھی .پرانی رسمیں برقرار رکھی گئیں .کوئی مائی کا لال ان ایوانوں میں چلاہے ؟یہ کیسے ہو سکتا ہے .اب ہمیں معلوم ہوا کہ پاکستان میں کیوں کرپشن نہیں ،کیونکہ زرداری جیسا انسان بھی جیل سے باہر ہے .ہماری عدالت کو ثبوت نہیں ملے .آیان علی اتنے ثبوتوں کے بعد بھی نیک پروین نکلی ،کیوکہ سٹیٹس کو کو کہیں دھچکا نہ لگ جائے .نورے ،نکارے ہی حکمرانی کے قابل ہیں .
اب ہم بھی دیکھیں گے ،،جب تخت اچھالے جائیں گے .
 
459zaman

Banned

چیرمین نادرا، سیکرٹری الیکشن کمیشن اورآراوالیکشنز ایک سیاسی پارٹی کا ڈنر کس حیثیت میں اٹینڈ کررہے ہیں

10421953_698993820210561_3227506490472191624_n.jpg
 
nomy823

MPA (400+ posts)
اس رپورٹ کے بعد میرا خیال ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے کی بجائے ویسے ہی ن-لیگ سے کہ دیا جائے کہ ہر ضلع میں تحصیل اور ضلع ناظم نامزد کردے- اس طرح قوم کا قیمتی وقت اور بہت سا پیسہ بچ جائے گا۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
جس دن کوئی حقیقی مینڈیت والا آئے گا تو کسی جرنیل کی ہمت نہیں ہوگی کہ وہ جمہوریت کی طرف آنکھ اُٹھا کر دیکھے اردگان کا ترکی سامنے ہے ۔
فوج کی لگائی پنیری جب اقتدار سمبھالتی ہے تو فوج توقع رکھتی ہے کہ ہماری چلے گی ۔ جب انکی توقع پر پورا نہیں اُترتے تو پھر وہ اپنی لگائی پنیری سے کوئی اور پودا آگے لے آتے ہیں ۔۔ عوام کا ان کے آنے اور جانے میں کوئی حصہ نہیں ہوتا ۔۔

جو انتخابات کے ذریعے عوامی مینیڈیٹ لیکر اقتدار میں آتا ہے اسکا مینیڈیٹ حقیقی ہی ہوتا ہے لیکن فوج کی بد معاشی کی وجہ سے وہ فوج کے آگے جھکنے پر مجبور ہوتا ہے یا مجبور کر دیا جاتا ہے

جو فوج کی نہیں مانتا ہے فوج اسکے پیچھے ملاں، میڈیا اور اپنے سیاسی دلال کتوں کی طرح لگا دیتی ہے اور دھرنوں اور اعتجاج کروا کر انہیں فوج کے آگے جھکنے پر مجبور کرتی ہے

جب حکمران فوج کے آگے جھک جاتے ہیں تو پھر فوج دھرنے والوں کے پچھواڑے پر بوٹ مارتی ہے اور انہیں اپنا بوری بستر اٹھا کر دفع ہو جانے کیلیے کہتی ہے کیونکہ فوج انہیں استعمال کرکے اپنا مقصد حاصل کر چکی ہوتی ہے

اقتدار میں آ کر حکمرانوں کی طرف سے فوج کی دلالی کی سمجھ تو آتی ہے لیکن پہلی بار دیکھا ہے کہ کوئی اقتدار میں آئے بغیر محض اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں اس قدر فوج کی دلالی کرنے پر مجبور ہوا ہے

تین کروڑ جعلی رجیسٹرڈ ووٹ سپریم کورٹ نے حتم کروائے ،یاد ہے نہ ۔۔۔
دراصل وہی ان کا ''حقیقی مینڈیٹ تھا اس دفع مینڈیٹ آر اوز کا تھا ۔۔ فوج تب تک ان کو اپنے بوٹوں کی نوک پر رکھے گی جب تک یہ ملاں میڈیا اور دھرنوں سے ڈرتے رہیں گے ، اگر عوام پر بھروسہ ہو تو اقتدار کولات مار کر کہتے لعنت ہے اس اقتدار پر جو فوجی بوٹوں کے تلوے چاٹتے رہنے تک ہی میسر ہے ۔ اور آتے دوباری عوام کے پاس اگر عوام اس وقت ان ک ساتھ تھی تو دوبارہ بھی ان کو منتحب کرتی ۔
 
protek

MPA (400+ posts)
مریم صفدر کا ایک ہی دلال نظر آ رہا ہے فورم پر باقی دلال لگتا ہے دلالی کی رقم سے اپنا حصّہ وصول کرنے گیے ہیں . لول ایٹ مرہم صفدر دلال
@@ سمجھ تو گیا ہو گا تو میرا اشارہ
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
تین کروڑ جعلی رجیسٹرڈ ووٹ سپریم کورٹ نے حتم کروائے ،یاد ہے نہ ۔۔۔
دراصل وہی ان کا ''حقیقی مینڈیٹ تھا اس دفع مینڈیٹ آر اوز کا تھا ۔۔ فوج تب تک ان کو اپنے بوٹوں کی نوک پر رکھے گی جب تک یہ ملاں میڈیا اور دھرنوں سے ڈرتے رہیں گے ، اگر عوام پر بھروسہ ہو تو اقتدار کولات مار کر کہتے لعنت ہے اس اقتدار پر جو فوجی بوٹوں کے تلوے چاٹتے رہنے تک ہی میسر ہے ۔ اور آتے دوباری عوام کے پاس اگر عوام اس وقت ان ک ساتھ تھی تو دوبارہ بھی ان کو منتحب کرتی ۔

یہ تین کروڑ جعلی ووٹ کس دور میں رجسٹرڈ ہوئے تھے اور کن حلقوں میں ہوئے تھے؟

جب تک فوجیوں کے دلال جمہوریت پر بھونکتے رہیں گے اور فوج سے ملکر جمہوریت کو چلنے نہیں دیں گے تو حقیقی جمہوریت اور حقیقی جمہوری سیاستدان کہاں سے آئیں گے؟

جمہوریت کو چلنے دیں. یہ خود بخود سسٹم کو صاف کر لے گی اور کوئی فوجیوں کی دلالی نہیں کر سکے گا

جب بینظیراور نوازکا '' اٹ کتے '' کا ویر ہوا کرتا تھا اس وقت کے رجسٹرڈ ووٹ تھے اور یہ تین کروڑ ووٹ والا کیس بہت زیر بحث رہا تھا ان دنوں گوگل کر لو ۔۔
جب تک راتوں کی تاریکی میں جا کر آرمی چیف سے ملاقاتیں کی جاتی رہیں گیا اور انکو اپنی دلالی کی یقین دھانیاں کرائی جاتی رہیں گی تب تک اسی طرح زلالت ملا اقتدار نصیب ہو گا ۔۔ یاد رکھو کوئی ہاتھوں میں آئی طاقت چھوڑنے پر تیار نہیں ہوتا وہ ہمیشہ چھینی جاتی ہے مانگ کر نہیں ملتی ۔۔ فوج کو لاکھ کہو کے تمھاری توپوں میں کیڑے پڑیں لیکن نہیں پڑیں گے ۔ کیوں کہ ان کو اس چیز کا شدت سے احساس ہے کے ان ساستدانوں کی جڑیں عوام میں بلکل نہیں ۔جب مشرف کے دور میں فوج کا امیج خراب ہونا شروع ہوا فوج کے اندر سے مشرف کو مسیج گیا بس بھئی بس چیف صاب ۔۔ اب لوگوں کی مشکل ہوتی زندگی اور فوج کی طرف سے ضرب عضب کی کامیابی اور کراچی کا امن فوج کی منزلت میں ہزاروں گنا اضافہ کر چکا ہے ۔۔ یہی چیزیں راستہ ہموار کرتی ہیں فوج کا ۔۔

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)

یہ تین کروڑ جعلی ووٹ کس دور میں رجسٹرڈ ہوئے تھے اور کن حلقوں میں ہوئے تھے؟

جب تک فوجیوں کے دلال جمہوریت پر بھونکتے رہیں گے اور فوج سے ملکر جمہوریت کو چلنے نہیں دیں گے تو حقیقی جمہوریت اور حقیقی جمہوری سیاستدان کہاں سے آئیں گے؟

جمہوریت کو چلنے دیں. یہ خود بخود سسٹم کو صاف کر لے گی اور کوئی فوجیوں کی دلالی نہیں کر سکے گا

Fauj ki dalali nawaz se behter kon ker sekta hai... Nawaz to nawaz, maryam bhi foj ki dalali se baaaz na aaai aur foji ke saaath relation built kia, then phir bhaaag gai
 
IK For PK

MPA (400+ posts)
L a n at on the three idiots who made the report. If they can't see rigging in these election I can imagine what have they been doing with the decisions they have made throughout their lives.