Advertisement

جوعمرخطاب سے عمراعظم ہوا


​
farooq-e-azam-2.jpg




رب کائنات نے اگر کسی ایک انسان کو کل جملہ خصائص و کمالاتِ بشر ، حُسن کردار و خوبی ء سیرت ، لاثانی عظمت و بے مثال رفعت اور آفتاب و ماہتاب سے تابندہ تر اوصافِ حمیدہ سے نواز کر اس عالم میں بھیجا تو وہ بعداز خدا بزرگ ہستی، پیکرِ حسن و جمال ، مسیحائے دوعالم ، تاجدار نبوت، نبیء آخر الزمان محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی ذات اقدس ٹھہری۔ میرے آقائے نامدار کی بعثت ہوئی تو آپ اپنی ذات میں علم آدم کے امین ، تبلیغ نوح کے علمبردار، خلیل اللہ کی دعا، حُسن یوسف کی صورتِ اکمل ، موسیٰ کے جلال کی تصویر، صبر ایوب ؑکے مظہر اور حلم و کمالِ عیسیٰ ٹھہرے۔ میرے نبی کریم کی سیرت اقدس اور کمالات مصطفےٰ پر کتابوں کے انگت انبار موجود ہیں، عشاقِ پیغمبر تاقیامت لکھتے رہیں گے ، سمندروں کی سیاہی ختم ہو جائے گی مگر میرے آقا کے اوصاف حمیدہ کی توصیف و مدحت بیاں نہ کر پائیں گے۔ اور جو لوگ بھی عالم و آدم کے اس مقتدا و امام کی نگاہِ نور سے فیض یاب ہوئے وہ صدیق اکبر، فاروق اعظم، عثمان غنی اور حیدر کرار بن کر دشمنانِ اسلام کیلئے ننگی تلوار بن گیے ۔

میرا حق الایمان ہے کہ خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کے تمام تر اوصاف و صفات اور سیرت و کردار کی عظمتیں رسول کامل و برحق کی باکمال ححبت و تربیت کا اثر شیریں ہیں. آج سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اُس باکمال و صاحب جلال ہستی پر قلم اٹھاتے ہوئے بھی لہو میں جذبہء عجب اور آنکھوں میں سرخی و نم اتر آئے ہیں کہ جو مرادِ رسالت مآب اور انتخاب نظر نبوت ہیں ۔ ذرا سوچیں کہ فاروق اعظم کی اس ہستیء کمال و خوبی کا عالم کیا ہو گا ، کہ جس کی ذات کو کامل و اکمل نظر پیغمبرِ حق نے اسلام کی سر بلندی سے منسوب فرما کر بارگاہِ الہی میں یہ دعا فرمائی کہ ، ” عمر بن خطاب کے ذریعے اسلام کو طاقت و عزت عطا فرما”۔ بلا شبہ تمام صحابہء اجمین مریدان رسول و عشاق نبوی ہیں لیکن سیدنا فاروق اعظم مرید رسول ہونے کے ساتھ ساتھ، مراد رسول منشائے رسالت اور طلبِ رسالت بھی ہیں ۔ یہ باکمال رسول برحق کی صحبت ِ مجلس و محفل اور نگاہِ فیض کا معجزہ ہی تھا کہ جس نے عمر بن خطاب کو ِ حق و باطل میں فرق کرنے والا فاروق اعظم بنا کر فخر ملت اسلامیہ بنا دیا۔


آپ فرماتے ہیں کہ جب میں کلمہ توحید پڑھ کر حلقہ بگوشِ اسلام ہوا تو میرے قبول اسلام کی خوشی میں حضرت ارقم کے گھر میں موجود تمام مسلمانوں نے اس قدر زور سے نعرہ ء تکبیر بلند کیا کہ وادیء مکہ کے ہر کونے تک سنا گیا ۔ پھر سب مسلمان اس گھر سے دو صفیں بنا کر نکلے ۔ ایک صف میں سیدنا حمزہ اور دوسری صف میں عمر، مسلمانوں کے ہمراہ کعبۃ اللہ میں داخل ہوئے تو قریش نے مجھے اور حضرت حمزہ کو دیکھ کر لب کھولنے کی جرات نہ کی ۔ یاد رہے کہ اس دن رسول اللہ نے حضرت عمر کو فاروق کا لقب عطا فرمایا ۔ جو اس بات کا اعلان تھا کہ اسلام زمانے کے سامنے ظاہر ہو کر حق و باطل کا فرق واضح ہو گیا ۔ آپ پیغمبر ء اسلام کے سچے فدائی و شیدائی اور اشاعت دین کیلئے آپ کا کردار و خدمات تاریخ کا سنہرا باب ہیں ۔ آپ کی سیرت و کردار کا مطالعہ کرنے والے غیر مسلم بھی آپ کو تاریخ کا عظیم ترین حکمران ہی نہیں بلکہ یہ کہنے پر بھی مجبور ہیں کہ اگر ایک عمر اور ہوتا یا اتنی عمر اور ہو زندہ رہتا تو دنیا میں سوائے اسلام کے دوسرا کوئی مذہب مقتدر نہ ہوتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ سیدنا عمر فاروق نے اپنے دس سالہ دور خلافت کے مختصر عرصہ میں دنیائے اسلام کا نقشہ بدل کر اسلامی ریاست کو جن سرحدوں اور عظمت و رفعت تک پہنچایا ، اس کے سامنے یونان کے سکندراعظم، سلطنت روما کے جولیس سیزر اور قیصر و کسری سمیت دنیا کے تمام عظیم فاتحین کے کارنامے بھی بصد ہیچ نظر آتے ہیں ۔

فاروق اعظم کی تقلید کے دعوی کرنے والے سیاست دان اور ننگ اسلاف حکمرانوں کو یاد رہے کہ ان کی اصلاحات کا یہ عالم تھا کہ پولیس ، ڈاک ، سرائیں ، شاہرات اور طب و جراحی سمیت ایسے انقلابی اقدامات فرمائے کہ آج کسی بھی ریاست میں ان اقدامات کے بغیر نظام حکومت و معاشرت چلانا ہی نا ممکن نظر آتا ہے۔ افسوس کہ آج ہمارے میدان سیاست میں ” فاروقِ اعظم جیسی اسلامی فلاحی ریاست” کا نعرہ محض ام المنافقین لیڈروں کا ایک انتخابی نعرہ، سیاسی دھوکہ اور ریاستی فریب بن کر رہ گیا ہے۔ آپ نے عوام الناس کی خوشحالی کیلئے جو عظیم الشان اقتصادی و معاشرتی نظام نافذ کیا اس کی مثال انسانی تاریخ میں کہیں اور موجود نہیں ۔ میرا دعوی ہے کہ آج بھی اگر وہ مثالی نظام سیاست و ریاست اختیار کیا جائے تو ریاست سے بھوک و افلاس ، بیماری اور جہالت کے سیاہ بادل چشم زدن میں چھٹ سکتے ہیں۔ مگر اس کیلئے کون ایسا حکمران ہے، جو یہ اعلان کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو کہ دجلہ و فرات سے نیل تک اگر ایک فرد بھی بھوکا پیاسا و بے لباس ، مظلوم و مجبور رہا تو روز قیامت مجھے اس کا حساب دینا ہو گا ؟ کون ایسا حکمران ہے ، جسے آپ کی طرح انسانی فلاح و بہبود کی دن رات فکر دامن گیر رہتی ہے ۔

فاروق اعظم جیسی فلاحی ریاست بنانے کے کون سے ایسے دعویدار ہیں جو آپ کی طرح راتوں کو گشت کر کے عوام کے حالات اور تکالیف معلوم کرنے کی کوشش اور موقع پر امداد واعانت کرتے ہیں؟ ہمارے کھرب پتی سیاست دانوں میں کون ایسا ہے جو عمر فاروق کی طرح اپنی ذات کیلئے یہ دعوی کر سکتا ہو کہ ”میرے لئے ایک گرمی اور ایک سردی کیلئے صرف دو کپڑے ہی حلال ہیں ۔ حج وعمرہ کیلئے صرف ایک سواری درکار ہے ۔ میری اور میرے اہل خانہ کی خوراک وہی ہو گی ۔ جو قریش کے کسی متوسط الحال فرد کی ہوتی ہے ” ۔ جبکہ ہمارے حکمرانوں کیلئے، کینالی کے سینکڑوں ٹائی سوٹ، بیسیوں شیروانیاں، کھربوں کی صنعتیں اور ہزار باورچیوں یا خادمین کا پورا لشکر موجود ہے۔
آپ نے بیت المقدس پر پہلی مرتبہ ملت اسلامیہ کا فاتحانہ پرچم لہرایا تو مسلم سلطنت کی سرحدیں ایک جانب افریقہ کے صحراﺅں اور دوسری جانب عراق و شام، فلسطین و مصر اور ایران تک پہنچ چکی تھی ۔ اس قلیل ترین مدت میں ایسی عظیم الشان فتوحات پر بنی نوع انسان کی تاریخ حیران اور فاتحین عالم کا خواب دیکھنے والے سکندراعظم جیسے مہان جرنیلوں کی روحیں بھی پشیمان ہوں گی ۔ بلا شبہ ریاست مدینہ سے دور میدان جنگ میں ان اسلامی فتوحات کا سہرا حضرت خالد بن ولید ، حضرت ابو عبید ہ بن جراح ، حضرت عمرو بن العاص ، حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت معاویہ بن سفیان جیسے عظیم جرنیلوں کے سر رہا ۔

لیکن تاریخ گواہ ہے کہ سیدنا فاروق اعظم نہ صرف ہر محاذ جنگ کی تازہ ترین صورتحال سے کلی باخبر رہتے تھے بلکہ مورچہ بندی سے لے کر جنگی حکمت عملی آپ ہی کی ہدایت کے مطابق تشکیل دی جاتی تھی ۔ یہی سبب تھا کہ اس دور کے مہان حکمران اسلامی لشکر سے ہیبت زدہ اور عوام ان کے نام سے سر اسیمہ اور خوفزدہ ہو جاتے تھے ۔ یاد رہے کہ اسلامی تقویم سن ہجری بھی آپ ہی کے عہد خلافت میں شروع کی گئی تھی ۔ آپ کے دور میں چار ہزار سے زائد مساجد تعمیر ہوئیں ۔ ہزاروں کی تعداد میں نئے پل ، کشادہ سڑکیں، مسافر خانے، زرعی سہولت کیلئے نہریں اور مینے کے پانی کے کنویں وغیرہ تعمیر کئے گئے ۔ آُپ نے عرب و عجم کے مفتوحہ علاقوں میں لا تعداد مدارس قائم کئے گئے ۔ جہاں قرآن و حدیث ، تفسیر و فقہ ہی نہیں زبان و ادب اور دوسرے علوم کی تعلیم کا اعلیٰ انتظام بھی تھا ۔ مسجد نبوی کی پہلی توسیعی تعمیر کا اعزاز بھی آپ ہی کو حاصل ہے ۔آہ کہ 26 ذی الحج 23 ہجری کے دن ملت اسلامیہ کے دن یہ عظیم ترین جرنیل اور دوسرے خلیفہ ء راشد نماز فجر کی امامت کے دوران خنجر کے واروں سے شدید زخمی ہوئے۔

زخموں سے خون رواں تھا تو آپ نے لوگوں سے پوچھا کہ مجھ پر حملہ کرنے والا کون تھا ؟ صحابہ نے بتایا کہ وہ ایران سے تعلق رکھنے والا ایک پارسی غلام ابو لولو فیروز تھا۔ امیر المومنین نے فرمایا ، الحمد للہ کہ میرا قاتل مسلمان نہیں ہے۔ آُپ یکم محرم الحرام 24 ہجری کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے تو آپ کی شہر نبوی میں شہادت کی دعا قبول اور دلی تمنا پوری ہوئی ۔ سبحان اللہ کہ آپ کو بعد از شہادت یہ عظیم مقام اور اوج مقدر نصیب ہوا کہ آپ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہہ سے اجازت پانے پر سبز گنبد خضراء تلے محبوب و حبیب کبریا و خاتم المرسلین ، اپنے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم اور امام العاشقین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدفون ہوئے۔ بلا شبہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ وہ عظیم ملی شخصیت ہیں کہ جنھوں نے علمی و فکری، سماجی و سیاسی، حکمی و اقتصادی اور عسکری و انتظامی غرضیکہ ہر میدان علم و عمل میں عالم انسانیت و روحانیت کیلئے ایسے عدیم النظیر و قابل صد تقلید نقوش چھوڑے کہ جن سے آج کی ترقی پذیر و ترقی یافتہ دنیا بھی راہنمائی حاصل کرنے پر مجبور ہے ۔


یہ وہی فاروق اعظم تھے کہ جن کے بارے میں نبیء آخر الزمان نے یہ فرمایا تھا کہ اگر میرے بعد کوئی بھی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ۔ دراصل فاروق اعظم ہی ملت اسلامیہ کے وہ عظیم ترین انقلابی راہنما تھے کہ جن کا نصب العین ، مظلوم و مجبور لوگوں کو انسانوں کی غلامی سے آزاد کر کے ایک مقتدراعلی کی بندگی و غلامی میں سونپنا تھا ۔ ۔ بلا شبہ سیدنا فاروق اعظم کا انقلاب ہی انسانیت کیلئے امن اور حقیقی اسلامی انقلاب کا پیغام تھا ۔ وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقر – : – اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام
ترجمانِ نبی، ہم زبانِ نبی – : – جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام
​
http://farooqdarwaish.com/blog/?p=8759
 
Last edited:
Advertisement
No doubt ,I totally agree with your writing.Even the non be leavers recognize his straightforwardness,organisation,bravery,foresight,and many other qualities that I can not even count.
 
hazrat umar ke chand akwal easay hain ke agar on par amal kar liye jaye tu banda duniya or akhrat mein surkharo ho jaye .
1. jo apnay liye pasand karo dosron ke liye bhi wohi pasand karo .. agar iss asol ko apna lain tu kabhi kisi say larai nahe ho gi .

2 , aap nay hajre aswad ko choom kar kaha ke mein tumhey sirf iss liye choom raha hon ke mere nabi nay choma warna tumahri koi okat nahe .. iss baat ko bhi samjh lain tu kabhi shirk or bidat mein nahe parain gai .

3. momin eik sorakh say 2 bar nahe dassa jata .. yeh bara aham qoal hai iss ki bari gharai hai or agar yeh samjh mein a jaye tu isan doniya mein kabhi zaleel nahe hota .
 
Advertisement
hazrat umar ke chand akwal easay hain ke agar on par amal kar liye jaye tu banda duniya or akhrat mein surkharo ho jaye .
1. jo apnay liye pasand karo dosron ke liye bhi wohi pasand karo .. agar iss asol ko apna lain tu kabhi kisi say larai nahe ho gi .

2 , aap nay hajre aswad ko choom kar kaha ke mein tumhey sirf iss liye choom raha hon ke mere nabi nay choma warna tumahri koi okat nahe .. iss baat ko bhi samjh lain tu kabhi shirk or bidat mein nahe parain gai .

3. momin eik sorakh say 2 bar nahe dassa jata .. yeh bara aham qoal hai iss ki bari gharai hai or agar yeh samjh mein a jaye tu isan doniya mein kabhi zaleel nahe hota .

Hadees number 2 poori paish kero. Ya mein keroon
 
ap kar dain uncle mein aam gunigahar insan hon ho sakta hai ghalat hon aap pesah kar dain

Hazrat Umar while visiting the Kaba, said before the Hajar al-aswad, You cannot do anything! But I kiss you in order to follow Rasulullah (alaihi s-salam). Ali (as) said upon hearing this, Rasulullah (saw) said, On the Day of Judgment, the Hajar al-aswad will intercede for people.

This hadith is reported by at-Thirmidhi, an-Nasai, al-Baihaki, at-Tabarani and al-Bukhari in his History And Umar thanked Ali (as).
Also see Al-Farooq by Shibli Naumani, page 323, published by Maktaba Rehmania, Pakistan
 
ap kar dain uncle mein aam gunigahar insan hon ho sakta hai ghalat hon aap pesah kar dain

Yeh sun ker Hazrat Ali nay Hazrat umer say farmaya. Aye Umer Mein nay Rasoolullah Saww ko suna hay Ap nay farmaya Yeh pathar Qayamat kay din Shifaat keray ga.

Yeh exact words Sahih Al bukhari mein Maujood hein with Complete Sanad
 
Advertisement
[h=1]Piruz Nahavandi[/h]From Wikipedia, the free encyclopedia



Pirouz Nahavandi​

For the eighteenth Sasanian King of Persia see Peroz I.Pīrūz Nahāvandi (Persian: پیروز نهاوندی‎) (Firuzan or Piruzān) also known in Arabic as Abu-Lu'lu'ah al-Nahawandi (Arabic: أبو لؤلؤة النهاوندي‎) was aSasanian soldier who served under the commander Rostam Farrokhzad, but was captured in the Battle of al-Qādisiyyah in 636 CE when the Sasanians were defeated by the Muslim army of Caliph `Umar ibn al-Khattāb on the western bank of the Euphrates River. After he was brought to Arabia as a slave, he managed to assassinate Umar in the Hijri year 23 (644–645).


[h=2]Move to Medina[edit][/h]After his capture, Pirūz was given as a slave to al-Mughira ibn Shu'ba.[SUP][1][/SUP] In addition to his military skills, Pirūz was apparently a skilled carpenter and artisan. According to one report he was involved in the design of a vertical-axis windmill.[SUP][2][/SUP] His master allowed him to live in his own household in the Islamic capital of Medina (although according to Ibn Sa'd, Mughira ibn Shu'ba, his owner who was also the governor of Basra, had written to 'Umar from Kufa; and then 'Umar had given Mughira special permission to send Pirūz to Medina, since captives were not permitted to live in Medina).[SUP][3][/SUP]
There were Persian children slaves in Medina, seeing them, Pirouz would say, "You have been enslaved at such a tender age. I shall have my vengeance."[SUP][4][/SUP]
[h=2]Assassination of Umar[edit][/h]In the Hijri year 23, whilst Umar had just begun leading the Fajr (morning) prayer in Al-Masjid an-Nabawi, Pirouz had hidden the dagger in his robe, the grip of which was in the middle, and hid himself in a corner of the mosque. Shortly after Umar had begun the prayer, Pirūz leaped upon him and stabbed him six times (only three times, according to Ibn Sa'd), this was five times in the stomach and once in the navel which proved fatal. Pirūz made his way out of the mosque, wounding thirteen men who tried to stand in his way.[SUP][5][/SUP] Six to nine of the men later died.
[h=2]Death[edit][/h]After Pirūz assassinated Umar, he escaped Medina for Iran. He died of natural causes and is buried in Kashan, where his tomb is located.
[h=2]Tomb[edit][/h]

The supposed tomb of Pirouz Nahavandi is located in Kashan, Iran.​

Pirūz Nahavandi's tomb is located on the road from Kashan to Fins, constructed in an eleventh-century distinctive Persian-Khwarezmian dynastic architectural style, consisting of a courtyard, porch and conical dome decorated with turquoise coloured tiles, and painted ceilings. The original date of its construction is unknown, but in second-half of fourteenth century it was fully restored and a new tombstone was placed over his grave."[SUP][6][/SUP]
Controversy was caused recently when, in 2010, the International Union for Muslim Scholars called for the tomb to be destroyed, a request which was not well received by some Iranians, having been perceived as a specifically anti-Iranian act. The tomb is used as the local police head office.[SUP][7][/SUP]
[h=2]References[edit][/h]


 
Yeh sun ker Hazrat Ali nay Hazrat umer say farmaya. Aye Umer Mein nay Rasoolullah Saww ko suna hay Ap nay farmaya Yeh pathar Qayamat kay din Shifaat keray ga.

Yeh exact words Sahih Al bukhari mein Maujood hein with Complete Sanad
pathar kesay shaafat karay ga ? agar iss say murad haj or umra karna hai jis ka eik rukan hai hajr e aswad ko bosa dena woh baat tu samjh mein ati hai magar pathar kesay shafat karay ga zara roshni daliye .
 
Advertisement
pathar kesay shaafat karay ga ? agar iss say murad haj or umra karna hai jis ka eik rukan hai hajr e aswad ko bosa dena woh baat tu samjh mein ati hai magar pathar kesay shafat karay ga zara roshni daliye .

Daikho miaan.
Yeh samjhnay kay liaye tumhein thori Jadeed tareen physics sikhani paray gi.

If u are ready to Learn while keeping your belief system at a side for a moment.
Then i am ready to explain
 
Piruz Nahavandi

From Wikipedia, the free encyclopedia



Pirouz Nahavandi​

For the eighteenth Sasanian King of Persia see Peroz I.Pīrūz Nahāvandi (Persian: پیروز نهاوندی‎) (Firuzan or Piruzān) also known in Arabic as Abu-Lu'lu'ah al-Nahawandi (Arabic: أبو لؤلؤة النهاوندي‎) was aSasanian soldier who served under the commander Rostam Farrokhzad, but was captured in the Battle of al-Qādisiyyah in 636 CE when the Sasanians were defeated by the Muslim army of Caliph `Umar ibn al-Khattāb on the western bank of the Euphrates River. After he was brought to Arabia as a slave, he managed to assassinate Umar in the Hijri year 23 (644645).


Move to Medina[edit]

After his capture, Pirūz was given as a slave to al-Mughira ibn Shu'ba.[SUP][1][/SUP] In addition to his military skills, Pirūz was apparently a skilled carpenter and artisan. According to one report he was involved in the design of a vertical-axis windmill.[SUP][2][/SUP] His master allowed him to live in his own household in the Islamic capital of Medina (although according to Ibn Sa'd, Mughira ibn Shu'ba, his owner who was also the governor of Basra, had written to 'Umar from Kufa; and then 'Umar had given Mughira special permission to send Pirūz to Medina, since captives were not permitted to live in Medina).[SUP][3][/SUP]
There were Persian children slaves in Medina, seeing them, Pirouz would say, "You have been enslaved at such a tender age. I shall have my vengeance."[SUP][4][/SUP]
Assassination of Umar[edit]

In the Hijri year 23, whilst Umar had just begun leading the Fajr (morning) prayer in Al-Masjid an-Nabawi, Pirouz had hidden the dagger in his robe, the grip of which was in the middle, and hid himself in a corner of the mosque. Shortly after Umar had begun the prayer, Pirūz leaped upon him and stabbed him six times (only three times, according to Ibn Sa'd), this was five times in the stomach and once in the navel which proved fatal. Pirūz made his way out of the mosque, wounding thirteen men who tried to stand in his way.[SUP][5][/SUP] Six to nine of the men later died.
Death[edit]

After Pirūz assassinated Umar, he escaped Medina for Iran. He died of natural causes and is buried in Kashan, where his tomb is located.
Tomb[edit]


The supposed tomb of Pirouz Nahavandi is located in Kashan, Iran.​

Pirūz Nahavandi's tomb is located on the road from Kashan to Fins, constructed in an eleventh-century distinctive Persian-Khwarezmian dynastic architectural style, consisting of a courtyard, porch and conical dome decorated with turquoise coloured tiles, and painted ceilings. The original date of its construction is unknown, but in second-half of fourteenth century it was fully restored and a new tombstone was placed over his grave."[SUP][6][/SUP]
Controversy was caused recently when, in 2010, the International Union for Muslim Scholars called for the tomb to be destroyed, a request which was not well received by some Iranians, having been perceived as a specifically anti-Iranian act. The tomb is used as the local police head office.[SUP][7][/SUP]
References[edit]





yeh tu aap ka peer hai na aap ka baba shuja ..please stick with him .. rahi baat yeh jo aap nay dastan ghari hai oper yah ada such or jhoot ka muraba hain . muslims never mad children slave . logo tum nay kab say logon ko ghulam bana liye jab ke on ki maon nay nay azad jana .. this is the quote of hazrat umar he was against slavery .and iran was not the ist country to lose against farooqi government .
 
Yeh sun ker Hazrat Ali nay Hazrat umer say farmaya. Aye Umer Mein nay Rasoolullah Saww ko suna hay Ap nay farmaya Yeh pathar Qayamat kay din Shifaat keray ga.

Yeh exact words Sahih Al bukhari mein Maujood hein with Complete Sanad




کیا آپ صحیح بخاری کی تمام احادیث مبارکہ کو پڑھ کر مانتے ہیں
یا صرف
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو
یا صرف تقیہ ​
 
yeh tu aap ka peer hai na aap ka baba shuja ..please stick with him .. rahi baat yeh jo aap nay dastan ghari hai oper yah ada such or jhoot ka muraba hain . muslims never mad children slave . logo tum nay kab say logon ko ghulam bana liye jab ke on ki maon nay nay azad jana .. this is the quote of hazrat umar he was against slavery .and iran was not the ist country to lose against farooqi government .


Peer huga tumhara
purho tubqaat eiy saad
aur phir keru baat kis ka peer tha
kis ney use madina bulwaya
kis ney usey ala ohdhey pey faiez kiya
kon tha jis ney is ko moqa diya
mujh sey ulhjney ki zrorat nhi taariekh purhu aur ghor keru
 
Advertisement

کیا آپ صحیح بخاری کی تمام احادیث مبارکہ کو پڑھ کر مانتے ہیں
یا صرف
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو
یا صرف تقیہ ​


tum logon ko pata kuch huta nhi hey aur baat kerna shuru ker dietey hu
Taqyah k barey purhu pehley phir lagao dosron pey ilzam



1395865_4871415721993_1476264920_n.jpg
 
ok go ahead I want to know pathar kesay aap ki shafat karay ga ..



جو پتھروں کی پوجا کرتے ہیں
ان کے لیے پتھر ہی ان کی شفاعت کرے گا
اور یہ تو یوم محشر ہی معلوم ہوگا
جب جہنم کی آگ پتھروں اور انسانوں سے دہکائی جاۓ گی
​
 

Peer huga tumhara
purho tubqaat eiy saad
aur phir keru baat kis ka peer tha
kis ney use madina bulwaya
kis ney usey ala ohdhey pey faiez kiya
kon tha jis ney is ko moqa diya
mujh sey ulhjney ki zrorat nhi taariekh purhu aur ghor keru
احادیث کے مقابلے میں تاریخ مُستند نہیں ہے۔ تاریخ میں تو بہت جھوٹ شامل ہے۔ مثلاََ ابنِ اثیر نے بغیر حوالے کے واقعات لکھے ہیں۔​