Advertisement

جنرل کیانی نے عمران خان کو ٹھیک پہچانا۔ ہارون رشید

لطیفہ یہ ہے کہ سب سے بڑی غلطی کے ارتکاب میں اس ناچیز کا دخل تھا ۔ برسوں میں ہی انہیں قائل کرتا رہا کہ ڈاکوئوں او رلٹیروں سے نجات کے لیے کپتان کی مدد کرنی چاہئیے ۔ وہ تامل کا شکار تھے ۔ مہم جو کی سوجھ بوجھ پر انہیں اعتماد نہ تھا۔

ایک دن بہت سنجیدگی کے ساتھ سوال کیا: کیا وہ اتنا ہی بہادر ہے ، جتنا کہ دکھائی دیتاہے ؟اپنے دلائل میں نے پیش کر دیے ۔ بعد میں ثابت ہوا کہ بے شک وہ دلیر آدمی ہے مگر اتنا بھی نہیں اقتدارکے لئے خودداری طاق میں رکھ دی۔ ٹھیک ٹھیک عمران خان کو اگر کوئی پہچان سکا وہ جنرل اشفاق پریز کیانی ہیں ۔ وہ اس کی نفرت میں مبتلا ہوئے اور نہ محبت میں ۔ انہوں نے اسے مسترد کیا نہ قبول ۔ بس لا تعلق ہو گئے ۔ اس کے باوجود کہ برسوں ان کے بارے میں ۔ بے تکی باتیں وہ کرتا رہا۔ عالی ظرف جنرل نے آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھا اور اپنے فرائض میں مگن رہے ۔
​
p12-lhr005.jpg

Last edited:
Advertisement
General Ashfaq Pervaiz Qiyyani, wo jis ny Nawaz khoty ko ly kr aya? Us ko thek thek pehchana na jis ny pura mulk loot mar ki or safarti lehaz sy is qadar tanha kia Pakistan ko k aj Pakistan ki koe suneny ko tayar nahe, agar wo itna h akal manad ta to bd mein establishment ny is khoty ko ku support nahe kia
 
HUzoor, aap ki poori tehreer sae do askhaas ki muhabbat overflow kur rahi hae- RA and apk. Asar e haazir ka arif? Subhan Allah. And the azeem general? Subhan Allah. Khawaboon ki dunya sae baahir aayia
 
Advertisement
Bhaai bhaaray kay tattoun kay sardaar hein, aap kay sur per baarah seengh honay ki wajaa say bhaaray mein aap kaa mqaam bohat buland aur aap ki azmat kay baais aap ko sardar baarah seengha tatoo kay lqb say yaad kiya jata hai.
 
Advertisement
JIS TARAH HAMARAY KUCH MEMBERS YAHAN LIKHTAY HEIN ( AAP MERA ISHARA SAMJH HI GAYE HON GAY&) AUR IN KI TEHREER MEIN KOI PAIGHAM NAHI HOTA USI TARAH MOSOOF BHI KABHI KABHI BALKAY AKSAR BAY PAR KI HAANK DETAY HEIN
SHAID UMAR KA TAQAZA HAI YA PHIR CONFUSED HEIN KAHNA KUCH CHAHTAY HEIN NIKAL KUCH JATA HAI
 
باباجی نے آپ کے بھگوان کی شان میں گستاخی کر دی ہے۔ کیا خیال ہے ان کو نیب کے حوالے کر دیں؟​
 
AISAY LOG KHUD APANY ZAMEER KAY MUJRAM HOTAY HEIN IN KO KISI KAY HAWALAY KARNAY KI ZARORAT NAHI HOTI YEH APANY ZAMEER KAY BOHJ TALAY KHUD HI DAFAN HO JATAY HEIN
???? ???