جنرل ڈاکٹر شاہد مسعود کے ٹاک شوز بڑے ہٹ جا رہیں ہیں ، ایسے ہٹ کے موصوف کی اگلی منزل لگتا ھے پاگل خانہ ہے
انڈیا کے کرککٹر مہندر سنگھ دھونی کو انڈیا کی فوج نے ایک اعزازی رینک کیا دیا موصوف اپنے آپکو انڈیا کا فوج کی کمان کرنے کے لئے بھر پور ٹریننگ اور تگ دو شروع کر دی ہے وہی حال ڈاکٹر شاہد مسعود کا ہے ، چونکے فوجی تعلقات عامہ والے فوج کی کسی بھی کاروائی کی بریفنگ نہیں دے رہیں ہیں لھذا ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک اعزازی جنرل کا عہدہ دے کر وہ انہی سے کام چلا رہیں ہیں
اگر یہ غلط ھے تو موصوف اتنے دھڑلے سے قومی راز کیوں اوپن شیر کر رہیں ہیں اور انکو کوئی چلنج بھی نہیں کرتا ایسے جیسے نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت ہو
موصوف کا صحافت کے ساتھ اتنا ہی تعلق ہے جتنا نواز شریف کا سیاست سے
موصوف کے بارے میں پہلے یہ طے کرنا مشکل ہے کے وہ صحافی ہیں یا تجزیہ نگار ؟ اگر تجزیہ نگار ہیں تو انکو فوجی ایکشن کے بارے میں فوجی خبروں کے مجوزہ حقوق کیسے حاصل ھوے ؟
جو خبریں انکے پاس ہوتی ہیں ، استق رسائی آخر اصل صحافیوں کو کیوں نہیں ہوتی ؟
پوانٹ ٹو پائنٹ ڈسکشن
پروگرام کی یرغمالی ہوسٹ اور جنرل شاہد مسعود
پروگرام کے شروع میں خاتوں ایجنڈا رکھتی ھے اور پہلا سوال کرتی ہے تو جنرل صاحب کہتے ہیں ....اس پر بعد میں اتے ہیں ، پہلے میں کچھ افغانستان کے بارے میں کہنا چاہتا ہوں بندہ پوچھے ،ایک گز کے فاصلے میں کڑی مار کر بٹھائی ہوئی ہے ، اسکو کہ دیتے کے یہ سوال بعد میں پوچھنا ، پہلے افغانستان والا سوال پوچھنا جنرل صاحب ، اگر اس بیچاری کی بات نہیں سنی تو اسکی چھٹی کریں اور سارا پروگرام خود کریں . پھر جب وہ وقفے کا کہتی ہے تو موصوف ٥ منٹ مزید چولوں میں ضیا کرتے ہیں یہ سب ڈرامہ ایک عرصے سے ہو رہا ہے اب تو ناقابل برداشت ہو گیا ہے
جنرل مسعود صاحب اور تحریک انصاف
Great minds talk about ideas, average minds talk about events, small minds talk about people?
تحریک انصاف کے لیڈروں اور انکی ذاتی رنجشوں ، یہ ایک اس موضوع ہے جو پاکستان کے میڈیا میں ہاٹ کیک کی طرح بکتا ہے اور ہر صحافی یہ کیک بیچ کر اپنی دھاری لگاتا ھے اور تحریک انصاف نے بھی انکا روزگار نہ چھیننے کی قسم کھائی ہے . باقی صحافیوں کی طرح منظم دھاندھلی والا نسخہ ہر صحافی نے بیچا مگر جنرل صاحب تو حد ہی پار کر گئے . اپنے پروگرام میں فرمایا کے میں اشارہ دے رہا ہوں کے جہاز والی سرکار نے عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے . بھائی اگر خان صاحب کے پاس ایک اسامی ا ہی گئی ہے تو کیوں انکے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہو . قربان جائیں تحریک انصاف کے انھوں نے بھی تمام عرصے مٹھ رکھی بلاخر عمران خان صاحب نے بتا ہی دیا کے یہ شق مسلم لیگ والوں نے رکھی تھی جنرل مسعود کی یہ مخبری بھی انڈیا کے میزائل کی طرح ٹھس ہو گئی جنرل صاحب ، اگر تجزیہ کرنے کا شوق ہے تو تحریک انصاف کی پالیسی پر کریں ، انکے لیڈروں پر نہیں . یہ کام میڈیا کے ١٠٠ دوسرے پھپھے کٹنی اینکرز پر چھوڑ دیں جن سے انکا رزق وابستہ ہے اپکا تو سر ہی کڑاہی میں ھے ، دھیان کریں ، ہمیں تو آپکی حرکتوں سے شک ہو رہا ہے
جنرل مسعود اور فوجی آپریشن کی داستان گوئی
جنرل صاحب اتنے مصروف ہیں کے اب کسی سیاسی شخصیت کا انٹرویو کرنا گناہ سمجھتے ہیں . جب ملکی سالمیت کے حوالے کسی سچل پروفیشنل صحافی کے پاس کوئی خبر ہو تو وہ مخبری کرنے کی بجاے خبر روک لیتا ھے مگر موصوف ڈنکے کی چوٹ پر بتا رہیں ہوتے ہیں کے آج اس کے خلاف آپریشن ہو گا اور کل اسکے . موصوف یہ خبر بھی دھڑلے سے دیتے ہیں کے خزانہ علی بابا چالیس چور نے کہاں رکھا ھے مگر اسکے باوجود کوئی آپریشن نہیں کرتا جنرل صاحب کا پروگرام سن کر عقل دنگ رہ جاتی ہے کے یہ بندہ پاگل خانے میں تجزیہ نگار ہے یا واقی میں تجزیہ نگار ہے زرداری صاحب کے بقول طوطے کو پتا وط کچھ نہیں ہوتا بس ٹ این ٹ این کرتا رہتا ہے . ایک پروگرام میں تو حد ہی کر دی تھی جب کہا کے ١٤ اگست کے بعد بھر پور آپریشن کراچی میں ہو رہا ہے
، پھر تھوڑی دائر کے بعد ہی ہوسٹ سے تقریبن معافی مانگتے ہووے کہا .........بریک لیں بریک لیں بریک کے بعد رینجر والے کا فون آیا تو کہا ، بھر پور آپریشن نہیں ہو رہا بلکے جیسا چل رہا ہے ویسا ہی چلے گا یعنی کے کھلم کھلا رینجرز کی غلط ترجمانی ، کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے
معاشی دھشت گردی کی ایسٹلہ اور اسکی گردان
جاپان نے ایک راکٹ ایجاد کیا اور تم ملکوں کو چیک کرنے کے لئے بھیجا ، پاکستان والوں سے ہوتا ہوا جب یہ واپس جاپان پونچھا تو جاپان والے یہ پڑھ کر حیران ہو گئے کے اس پر اب مید ان پاکستان لکھا ہوا تھا
اسطرح کی گردان تقریبا ہر پروگرام میں سنے کو ملتی ہے . ایسے ہی جیسے شہباز شریف کی ہر تقریر میں اشرافیہ کی گردان
مجھے سمجھ میں نہیں اتا کے یہ بندہ کس کی طرف سے کھیل رہا ہے ؟ جنھوں نے اس جوکر تجزیہ نگار کو اعزازی عھدہ دیا ہے ، اسے آخر کیا کام لینا چاھتے ہیں جبکے وہ تم پلان کی پیشگی اطلاح بذریہ الیکٹرانک چنیل دے دیتا ہے
سب لوگ تو پاکستان
پیشگی اطلاع پر پاکستان سے بھاگ گئے ہیں اور آپریشن بھی کامیابی سے چل رہا ہ جنرل صاحب کے دماغ کا کیمیکل لوچا
جنرل صاحب کا ایک مسلہ انکا ایک پروگرام اینڈ اوف ٹائم ہے ، وہ ہر واقے کو اسکے ساتھ ملا کر رکھتے ہیں جسکی وجہ سے کیمکل ریکشن ہوتا ہے اور موصوف ہوا میں باتیں کرتے پاے جاتے ہیں
کیا دنیا کے کسی ملک کا تجزیہ نگار اسطرح کی صحافتی بلاتکار کرتا ہے ؟ جنرل شاہد مسعود صاحب کے پاس آخر کس کا ایجنڈا ہے جو وہ صحافت کے ذریے پورا کر رہیں ہیں اور انکا سودا بھر پور بک رہا ہے ؟
Yar jo b hy kum s kum noro zardryo ya MQM ki chamcha giri k chakr m to ni pra rehta.
acha hy thora alg type ka program krta hy.
wsy agr ye jhoot bholta hy to baqi kon sy parsa hy.
At least dr Saab does not lick the aaarses of zardari nawaz or altaf.
he only favours Pakistan state and Pak army which shows that he is a patriotic man.
That's the basic problem ......Is he a Journalist or Tajzia Nigar ?
Have you seen him reporting ?
deh jamataan paas, direct hawaldar.............
People even don't know the difference.
Pakistan mein agar " barey dimagh"............?.............. ka yeah haal hey tu nichey valoon ka tu allah hi hafiz
نا بکنے والاکالم نویس جاوید چودھری سب سے معتبراخبار کا مالک مجیب شامی انڈین اور امریکی مخالف پالیسی کا حمایتی نجم سیٹھی ذاتی بغض کو الگ کر کے صحافت کرنے والا سلیم صافی
At least dr Saab does not lick the aaarses of zardari nawaz or altaf.
he only favours Pakistan state and Pak army which shows that he is a patriotic man.
What kind a patriotic dumb is he ?
...................................................who reveals all the state secret on TV :angry_smile:
...................................................Who reveals fake news of Rangers :angry_smile:
...................................................Who damage a party by spreading wrong information.:angry_smile:
....................................................Who does not even respect her co-host and treat her like a ****:angry_smile:
.....................................................Who is propagating a dumbest terminology of loot maar as Moashi dahshatgadri.:angry_smile:
.,..................................................who is Abdul Malik of Pervaiz Musharraf
whatever he is, whether journalist or analyst atleast he is patriotic n doing good for Pakistan n some cases. bhi baqiyo sub ne dekane koli huwe hain .yaha to absar alam aur arshid sharif bhi journalist bane huwe hain [/QUOTE]
کبھی کبھار بھونگی مار دیتا ہے لیکن کافی معلومات ہوتی ہیں اسکے پاس۔ اور جو لوگ اسے خبریں دے رہے ہوتے ہیں وہ بھی کچھ سوچ کے دے رہے ہونگے۔ وہ کوئی پاگل ہے جو اسے ٹی وی پہ نشر کرنے کے لیے خبریں دیتے ہیں۔ شائد ایک وجہ یہ بھی ہو کہ اسکے ذریعے غلط خبریں چلا دے اور رینجر کرے کچھ اور۔ بہت کچھ ہو سکتا ہے؟
پچھلے دنوں معاشی دھشتگردی یعنی کرپشن کے متعلق کافی معلومات اکٹھی کی تھی اس نے۔ جسے فوج اور دوسرے اداروں کے پاس بھیج دیا تھا۔
باقی اس اینکر کو ویسے ہی بٹھایا ہوا ہے۔ اسکا کوئی کام نہیں بس بیچاری کی تنخواہ چل رہی ہے چلنے دو۔ ورنہ ڈاکٹر یہ پروگرام خود بھی کر سکتے ہے۔
کبھی کبھار بھونگی مار دیتا ہے لیکن کافی معلومات ہوتی ہیں اسکے پاس۔ اور جو لوگ اسے خبریں دے رہے ہوتے ہیں وہ بھی کچھ سوچ کے دے رہے ہونگے۔ وہ کوئی پاگل ہے جو اسے ٹی وی پہ نشر کرنے کے لیے خبریں دیتے ہیں۔ شائد ایک وجہ یہ بھی ہو کہ اسکے ذریعے غلط خبریں چلا دے اور رینجر کرے کچھ اور۔ بہت کچھ ہو سکتا ہے؟
پچھلے دنوں معاشی دھشتگردی یعنی کرپشن کے متعلق کافی معلومات اکٹھی کی تھی اس نے۔ جسے فوج اور دوسرے اداروں کے پاس بھیج دیا تھا۔
باقی اس اینکر کو ویسے ہی بٹھایا ہوا ہے۔ اسکا کوئی کام نہیں بس بیچاری کی تنخواہ چل رہی ہے چلنے دو۔ ورنہ ڈاکٹر یہ پروگرام خود بھی کر سکتے ہے۔