Aisey buhat se log Pakistan main bhi hai. Agarchay woh kuch bolnay ki himmat nahi rakhtay kyunkay unn ke paas Pakistan ke ilawa koi aur nationality nahi hai...
Gen Pasha ne sab se pehlay in B..eghairto aur Gh..adaro ke
baray mien medias mien bat ki..mujhay achi tarah yad ha..
Pata nahi ham kab tk asteen ke saanp paltey rehay gein...?
I hate Nawaz and Zardari at core of my heart...
مسلمان امّت کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ جب اس نے سپوت پیدا کے تو ان میں ٹیپو ، صلاح ادین جیسے جوان نکلے .
اور جب غداروں کا شمار کرو تو حشیشن سے لے کر میر جعفر ، میر صادق ، اور بہت سے کالے کرتتوں والے ملینگے .
جو سوچنے کی بات ہے وہ یہ کہ ایک ایسا انسان جس کے پاکستان کے متعلق خیالات کا علم ہے ، جس کی نصف بیتھر کو بھی سب جانتے ہیں اس کو سفارت جیسا منصب کیوں دیا گیا. ؟ یا غلطی تھی ، سازش یا مجبوری ؟
ایک کوہنا مشاق سفارت کار دہایوں کے بعد اس مقام پر پونچھتا ہے کہ اس منصب پر فیض ہو وہ علم ، تجربہ ، تدبر رکھتا ہے ، مگر ہمارے ہاں کیا معیار ہے ؟ شیری رحمان ، حقانی ، اور موجودہ دنوں شریف برادران کے وہ بھائی جو یمن میں ہم قوم کو چھوڑ کر پہلی پرواز پر وطن واپس .
ایسے سگے مغرب پاکستان کا بگاڑ تو کچھ نہ سکیں گے مگر بد سے برا بدنام کے مصدق تشیر خوب کرینگے .
آخری بات یہ کہ جب فوج نے اس پر الزام لگایا تو جہموریت پسندوں نے فوج کو لتاڑا ، اب کیا کہیںگے ؟
مجھے یاد ہے کہ جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ پر بابا نیازی جی سے صحافیوں نے پوچھا تھا کہ جنرل پاشا کے جانے کے بعد آپکی سر پرستی کون کرے گا تو بابا جی نے بے ساختہ جواب دیا تھا کہ
Aisey buhat se log Pakistan main bhi hai. Agarchay woh kuch bolnay ki himmat nahi rakhtay kyunkay unn ke paas Pakistan ke ilawa koi aur nationality nahi hai...
نشنیلٹی لے کر ان کے پاکستان کے اعلی اقتدار کے راستے مشکل ہو جاتے ہیں اس لیے وہ یہ کام نہیں کرتے کیونکہ دنیا کا کوئی ملک ان کو پیسا کما کر دوسرے ملکوں میں لانچیں بھر بھر کے سمگل کرنے کی وہ سہولت نہیں دیتا جو پاکستان میں میسر ہے اتنی اچھی پیسے کی چراگاہ کو چھوڑ کر وہ کسی اور ملک کی نشنیلٹی لے کر کیا کریں گے؟جب کے ملک کے مال پر وہ یوں بھی سارا سال ملکوں ملکوں مفت میں گھومتے ہیں.
Samp ko pala nahi jatha.... Ous ka saar kuchal deya jatha hay.... Pakistan may iqthedar kay hay shahh par samp baitay hoye hain.. Our pakistani awam en ko paal rahay hain