Advertisement

جنرل عمران خان پاکستان آرمی زندہ باد

یہ سچ ہے پرویز مشرف کی احمقانہ پالیسیز کے بعد پاکستان اور پاکستان آرمی کو بہت نقصان ہوا . جنرل حمید گل نے جو نقشہ کھینچا تھا آج وہ پورا ہوا میرا خیال ہے حماکتیں آرمی کی تھی مگر اب وہ اس نہج پر پوھنچ گئے ہیں جہاں نظر آ رہا تھا یہ پوھنچھیں گیں . آج سے زیادہ پاکستان آرمی کو عوام کی سپورٹ کی ضرورت کبھی نہیں ہوئی مگر یہ سچ ہے اس آرمی نے ہمیشہ اس عوام کو دھوکہ دیا . بلوچستان جل رہا فاٹا جل رہا ہے مہاجر موقے کی تلاش میں میں پنجاب کے عام لوگ فوج اور اس کے نواز زرداریوں سے تنگ ہیں امریکا ہر طرح سے گھیرا تنگ کر رہا ہے

imrankhan-reutrs1.jpg

افغانستان کو مشرف نے کمال مہارت سے اپنا دشمن بنا لیا اب افغانستان جیسا ملک حملہ کرتا ہے . ایران روز دھمکیاں دے رہا ہے انڈیا جنگ کی تیاری میں ہے . پاکستان کے اندر کے لوگ فوج کے اس طرح سے ابّ حمایتی نہیں . اور ایسی صورت میں جب ثابت ہو چوکا ہو کے ایک غدار وزیر اعظم جس کی انویسٹمنٹ بھرتی جنتا پارٹی کر رہی ہو جو روز ایک بندا امریکا بھیجتا ہو کے پاکستان کی فوج پر دباؤ ڈالو کیا کرنا چاہے . مسلہ نواز شریف کو پکڑنا نہیں مسلہ یہ ہے کے اس کے بعد جو پابندیاں پاکستان پر لگ جائیں گی اور انڈیا ایران افغان حملہ بھی کر سکتے ہیں ایسے میں کیا تیاری ہو چوکی کے سب کو ایک ساتھ جواب دیے لیں . سی پیک بہت ضروری منصوبہ ہے جسے پورا کرنا ہے . وہ جنگ کا طبل بجانے سے روک جائے گا .

جس طرح آج جنرل باوجوہ نے اپنے جوانو کے سامنے ہاتھ باند کر کہا ہے میرے کوئی جوتے بھی نہیں خرید سکتا سچ بات ہے فوج کی پولسیز کا شدید ترین مخالف ہونے کے باوجود مجھے بہت برا لگا اور ترس بھی آیا پریشانی بھی ہوئی کے کیا فوج اتنی جکڑی ہوئی ہے . میرا خیال ہے پاکستان آرمی کو جتنی سپورٹ کی آج ضرورت ہے کبھی بھی نہ تھی . عمران خان صاحب اب آپ پر اور بھی بڑی ذمہداری آ گئی ہے اب آپ کو پاکستا نی عوام کے ساتھ ساتھ اس فوج کو بھی بچانا ہے . یہ ہماری فوج ہے کسی کمزور لمحمے میں انتقام لینے والے سے گھٹیا آدمی کوئی ہو نہیں سکتا . فوج کو اس بدذات لوہار نہے کمزور کرنے کی کوشش کی ہے اب عمران خان صاحب فوج کے جوان اور وہ نوجوان افسر جو مدان جنگ میں ہیں آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں .

کبھی کبھی لمبی جست لگانے کے لئے دو قدم پیچھے ہٹنا پڑتا ہے . خان صاحب صرف آپ سے بڑے پن کی امید کی جا سکتی ہے . آپ فوج جنرل باجوہ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر کے نواز شریف اور اس کے ہندوستانی حواریوں کو پیغام دیں کے پاکستانی قوم فوج کی کمزوری معاف کر سکتی ہے مگر کسی غدار کو نہیں چھوڑا جائے گا . خان صاحب بیرونی طاقتوں اور اندرونی جاہلوں کے زور پر نواز شریف فوج کو اس مقام پر لایا ہے اور اگر آپ فوج کی اس کمزوری پر پارلیمنٹ میں بحث کروائیں گیں سیاسی پروگرام میں لائیں گیں تو نواز شریف اور بیرونی طاقتوں کےآجنڈے کو مزید تقویت ملے گئی . ڈاؤن لیک اور پانامہ میں نواز شریف کا جھوٹ پوری قوم کے سامنے ہے اور اگر اب بھی اس قوم میں کوئی نواز شریف کو لیڈر مانتا ہے اس کو ووٹ دیتا ہے

تو یقین جانے اس قوم کو تربیت کی بہت ضرورت ہے . مریم نواز کو چھوڑ کر فوج نے جس کمزوری کا موظاہرہ کیا ہے اس خلا کو مرہم رکھ کر آپ پورا کریں اور یہی بحثیت پاکستانی موھبے وطن لیڈر کے آپ کو اب کرنا چاہے .
نواز شریف کو آپ پانامہ میں گھسیٹ رہے ہیں آپ نے اس قوم کی بہت تربیت کر دی ہے آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے پاکستان کا ہے انے والی نسل ان کرپٹ پٹواریوں کو دفنا دے گی . آپ جیت چوکے ہیں کسی لیڈر کی جیت اس کا اپنی قوم کے دل میں زندہ رہنا نظریے کی شکل میں ہی اصلی جیت ہے آپ کا نظریہ جیت چوکا ہے جلد یا دیر پاکستانی کرپشن کو جڑ سے نکال پھینکیں گیں انشالہ . اور اس دن سے پاکستان ترقی کی رہ پر گامزن ہو جائے گا

پاکستان کی سرحد پر کھڑے فوجی اور چوکی میں بیٹھے کپتان کی نگاہیں آپ پر ہیں جس طرح آپ نے ہم جسے کمزوروں کو امید حوصلہ دیا ہے جن کا حوصلہ ٹوٹہ ہے ان کا حوصلہ بھی ایسے ہے اٹھا دیں . میں امید کرتا ہوں آپ ایک پریس کانفرنس کریں گیں اور کہیں گیں جنرل باجوہ اور فوج نے جو کیا بہت بہترین کیا . اور ڈاؤن لیک پر اب کوئی بات نہیں ہو گی . پاکستان زندباد پاکستان آرمی جنرل عمران خان زندباد
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

پاک فوج زندہ باد ،فوج ہم سے ہے اور ہم فوج سے مگر نا منظور نا منظور بکنے والے جرنیل نا منظور
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

پاک فوج زندہ باد ،فوج ہم سے ہے اور ہم فوج سے مگر نا منظور نا منظور بکنے والے جرنیل نا منظور
.
janab theek baat hai magar iss bar baat biknay ki nahi hai majbori ki hai . foj iss bar majbor hoi hai hamain ankhain bhi kholi rakhni hain . general bajway ki jawano say mafi mangni dekh kar samjh jaoo foj ka general seeday mon junior general say baat nahi karta .. army needs our support today i am hard hitter but i support them here unconditionally .
 
Advertisement
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Just 48 hours ago I appealed the same thing thru this forum to Imran in particular and other patriotic Pakistani leaders in general. This is a very simple mathematics and you do not need to be a rocket scientist to understand that:

"Politics is all about timings".
 
,
i guess you all know how harshly i criticize army but i do it because i love pakistan and i love pakistan army and i know all insafians have a common agenda but what i felt and saw is that military appeared to me a victim in this case so as paksitani nation we can not rub salt on the wounds of victims that is what nora and anti pak wants .. we need to play sensibly and i hope khan sahib knows it as we have trust and faith in our leader
 
Last edited:
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

جرنیلوں نے ہر موقعے پر عمران خان کو دھوکے دیے۔ الیکشن دو ہزار تیرہ سے لے کر آج تک کب اپنا کوئی وعدہ پورا کیا؟

پاکستانی جرنیلوں کا اعتبار کرنے والا آج کا سب سے بڑا گھامڑ ہوگا، یہ بندے پیسے کے بندے۔ یہ ملازمت پیشہ لوگ ہیں انکی سوچ نوکری، مراعات، پینشن، مربعوں اور بیرون ملک سفارت تک ہوتی ہے۔ ان میں سے جنرل ڈیگال ڈھونڈنا بند کر دو۔ بیس بائیس گریڈ کے جرنیل کو اسکی اوقات میں رکھا جائے۔ اقتدار اگر عمران کے ہاتھ کی لکیروں میں ہے تو کوئی کھسیانی باجوانی جرنیل چھین نہیں سکتا اگر اللہ نے عمران خان کو اقتدار سے محروم رکھنا ہے تو کوئی پاشا نتاشا اقتدار عمران کو دلوا نہیں سکتا، پیریڈ

ایک اصول پلے سے باندھ لیں: فوج بارڈر پر رہے تو اسکی مضبوطی کا سامان کرو۔ اباؤٹ ٹرن کر کے منہہ اقتدار کے ایوانوں کیطرف کرے تو پتلونیں اتار کر شاہراہ دستور پر انکی دوڑیں لگواؤ اور یہ میراتھن لائیو نشر ہو۔

یاد رکھو، جرنیل کتا اور اقتدار وہ ہڈی ہوتی ہے جسے جرنیل کبھی کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتا . . . . . جرنیل خود بادشاہ بنتا ہے کسی کو بناتا نہیں۔
​
 
Last edited:
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

جنرل حمید گل نے کیا نشہ کھینچا تھا بھائی ؟؟
ویسے مشرف کے ساتھ ساتھ جنرل ضیا اور حمید گل کی غلطیوں کی سزا بھی آج ہم بھگت رہے ہیں
 
Advertisement
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

جرنیلوں نے ہر موقعے پر عمران خان کو دھوکے دیے۔ الیکشن دو ہزار تیرہ سے لے کر آج تک کب جونیلوں نے اپنا کوئی وعدہ پورا کیا/۔
پاکستانی جرنیلوں کا اعتبار کرنے والا آج کا سب سے بڑا گھامڑ ہوگا، یہ بندے پیسے کے بندے۔ یہ ملازمت پیشہ لوگ ہیں انکی سوچ نوکری، مراعات، پینشن، مربعوں اور بیرون ملک سفارت تلک ہوتی ہے۔ ان میں سے جنرل ڈیگال ڈھونڈنا بند کر دو۔ بیس بائیس گریڈ کے جرنیل کو اسکی اوقات میں رکھا جائے۔ اقتدار اگر عمران کے ہاتھ کی لکیروں میں ہے تو کوئی کھسیانی باجوانی جرنیل چھین نہیں سکتا اگر اللہ نے عمران خان کو اقتدار سے محروم رکھنا ہے تو کوئی پاشا نتاشا اقتدار عمران کو دلوا نہیں سکتا، پیریڈ

ایک اصول پلے سے باندھ لیں: فوج بارڈر پر رہے تو اسکی مضبوطی کا سامان کرو۔ اباؤٹ ٹرن کر کے منہہ اقتدار کے ایونوں کیطرف کرے تو پتلونیں اتار کر انہیں شاہراہ دستور پر انکی دوڑیں لگواؤ اور یہ میراتھن لائیو نشتر ہو۔

یاد رکھو، جرنیل کتا اور اقتدار وہ ہڈی ہوتی ہے جسے جرنیل کبھی کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتا . . . . . جرنیل خود بادشاہ بنتا ہے کسی کو بناتا نہیں۔​
.
theek kaha janab magar baz dafa easa hota hai khalis ghaza jab zehar ban jaye tu thori milawat karni parti hai .. yahan bajwa ko support kar mutlab bajwa or os ki policy ko support karna nahi magar sarhad par kharay jawano ka hosla barhana hai jo iss wakiye ke baad aap ki or meri tarah tota ho ga farz karain jawan or young officer qail ho jata hain hamaray general bikaoo hai tu laat mar aatay hain nokri ko yeh pari nokri ham nay nahi deni jan kia karain gain aap phir .
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Gen Imran Khan ke Political wisdom ko Salam
After meeting with Bajwa said good news he is also democratic General like Zanani / Bharkoo/ Karamat Baji
He makes fool to his innocent supporters
Gen Bajwa said
1. Don't oppose Bharkoo appointment to Saudia
2. Don't dare to wipe Nawaz Chorr through Panama
As lon as I am there nobody can touch to Nawaz , I am more sincere than Raheel Bharkoo
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Where is motion against Raheel deployment in Saudia?
Ended in Muk Muka
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

جنرل حمید گل نے کیا نشہ کھینچا تھا بھائی ؟؟
ویسے مشرف کے ساتھ ساتھ جنرل ضیا اور حمید گل کی غلطیوں کی سزا بھی آج ہم بھگت رہے ہیں
حمید گل اور ضیاء آج بھی فوج کے پسندیدہ ترین جنرل میں سے ہیں حمید گل اور ضیاء مشرف کی طرح کس جرم کے بعد بھاگے نہیں تھے ہر فورم پر بیٹھ کر جواب دیتے تھے حمید گل نے کتنی دفعہ کہا تھا مجھے لے او کورٹ میں میں ہر بات کا جواب دیتا ہوں کیوں نہیں ہمت کی کسی نے . حمید گل اور ضیاء ٩٠ تک آرمی سے چلے گئے یہ جو آپ کے افغانستان گلے پڑا ہے یہ جو قبائلی آپ کے گلے پڑے ہے یہ روشن خیال ملحد مشرف کی دیں ہیں . یہ ٢٠٠٠ سے پہلے کیوں نہیں کر رہے تھے سب کچھ . وہ افغانستان اور افغان بارڈر جہاں کبھی ایک فوجی کھڑا نہیں کیا تھا وہاں ہم نے سب سے زیادہ اپنا فوجی بھی مروا دیا اور افغانستان کو بھی اپنا دشمن بنا لیا تو آپ بتاؤ حمید گل اور ضیاء کا افغانستان ٹھیک تھا یا یہ جو روز مشرف والا جہاں اب حملے ہو رہے ہے . جناب مسلکی عینک اس پاکستانی قوم کا ایک بہت بڑا المیہ ہے
 
Advertisement
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Pteecher Khan k din gaey, ab usay SC mein apni pteecherion k hisab dena ha, paseenay choot rahey hein aur bhagnay k raasta dhundh reha ha.
 
If you are daring join Taleban openly don't do Munafiqat
Bush very rightly said
Either you are with Taleban
Or with us
So you are with Taleban
Abb Agar Magar Nahi karna
 
thanks for your offer mr kalboshans rep we will defeat all indian with pakistan army jump as much as you can maha hijary ki barbadi tak jang rahay gi
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Imran should expose this corrupt fauj in his jalsa....... pakistan ka jo ajj hal ha due to fauj...

#fauji taut

Advertisement
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

i agree the main problem for pakistan always use to be army, but now its place has been taken by noora mafia which is controlling every aspect of life and every department including constitutional ones like army,judiciary, election commision etc. But we should never forget or forgive that nooras greatest weapon is to make an offer that other cannot refuse. While we must extend full support to lower ranks of army upto colonel level. However,we as a nation should keep an eye on generals, their properties, bank balances and off shore accounts with as much intensity as with politicians or bureaucrats. It was always the generals who lost not the soldiers in all debacles we faced as a nation.
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

.
thanks for your offer mr kalboshans rep we will defeat all indian with pakistan army jump as much as you can maha hijary ki barbadi tak jang rahay gi
Still not daring to say I am Taleban just thanks Musharraf who saved Hameed Gul & many Mullahs plus AQK from goin Guantano bay
Who stopped you to fight Americans after Musharraf but you rats never challenged to them except cursing on Musharraf
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Still not daring to say I am Taleban just thanks Musharraf who saved Hameed Gul & many Mullahs plus AQK from goin Guantano bay
Who stopped you to fight Americans after Musharraf but you rats never challenged to them except cursing on Musharraf
.
so how many classes does your family need more on reproductive system from altaf hussain remember practical is a essential part of bio physics and chemistry
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Don't put everything on Imran Khan...whatever the mess we have, its all due to poitics witin Institutions.
Sometimes I think Army plays more poilitics than politicians and this is true. Believe me I don't think there is any optimistic vision for Pakistan. Even army is playing dirty games.
Don't eveyone know hat Kiyani did in 2013 elections. Does anyone have courage to say this? These generals are more dirty than politicians (period)
 
Re: جنرل عمران خان زندآباد پاکستان آرمی زندا باد

Don't worry Gujjar... you'll live in your dirty thinking. Allah is always merciful than your "God Father"...Not sure if you have any vision..otherwise you will never think to support Shareef family

Pteecher Khan k din gaey, ab usay SC mein apni pteecherion k hisab dena ha, paseenay choot rahey hein aur bhagnay k raasta dhundh reha ha.