Advertisement

جنرل راحیل کو حکومت کا تحفہ

https://twitter.com/AsadKharal/status/822456247551135744

یہ زمین پنجاب حکومت نے نہیں بلکہ جی۔ایچ۔کیو نے ٹرانسفر کی ہے، اور یہ متروکہ املاک بورڈ کی نہیں بلکہ بارڈر ایریا کے پانچ میل میں سیکنڈ ڈیفنس لائن کے اندر ہے جہاں سابق فوجیوں کو زمین دی جاتی ہے، اس حساب سے یہ دفاعی زمین ہے، اور کسی بھی شہری کے رہائشی مقصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی

پہلے حکومت کا تحفہ وغیرہ جھوٹ لکھ کر منہ کالا کروا لیا کھرل نے، جب تحقیق ہوئی تو پتہ چل ہی گیا

Kharral.png

بھائی ، لاہور میں اب یہی زمین بچی تھی ، اگر یہ بھی ختم ہو گئی تو بقول جسٹس ثاقب نثار ، اب انڈیا پاک فوج سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا پاک فوج کے زمینوں کے قبضے سے ڈرتا ہے ، اسے خطرہ ہے بارڈر تک کی تمام زمین خرید لی ہے اب یہ بارڈر کے اس پر بھی نہ خرید لیں
 
mLbjU4B.jpg

کبھی کوئی صحافی یا میڈیا ہاوس اس پر بات نہیں کریگا ۔ کیونکہ یہ شہباز شریف نلیگ کا سکینڈل ہے ۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے ۔ اس میں ایک نہیں سینکڑوں سکینڈل ہیں ۔ لیکن کبھی کوئی اس پر بات نہیں کریگا ۔ میں بہت سارے چینزل سے رابطہ کیا لیکن سب اس پر بات کرنے سے ڈرتے ہیں۔ لیکن پاک آرمی ایک آسان ہدف ہے ۔ یہاں تک کے اے آر وائی سے بھی رابطہ کیا جوخود کو بہت بہادر اور کھرا سچ کہتے ہیں وہ بھی نہیں۔ مبشر لقمان سے بھی کوئی بھی اس پر بات کرنے کو تیار نہیں ۔ میں چیلنج کرتا ہوں کوئی اس پر بات کر کے دکھائے۔ جو کرے گا بھی تو اس کے پاس انفرمیشن مکمل نہیں ہو گی۔ میں نا جان جوکھوں میں ڈال کر اس پر چار سے محنت کی ہے ۔
 
ملک لٹوانے کیلئے بھی ایک تمغہ نشان افتخارئے بیغیرتی ہونا چاہئے،ہر ضروری قانون کو وضع کرنے کیلئےقانون ساز ادارے ہوتے ہیں اس کمی کی شدت کو کیوں محسوس نہیں کیا جارہا۔خدارا مٹی کی حرمت اور تقدس کو پامال نہ ہونے دیں۔
مٹی کی حرمت تو اسی دن پامال ہو گئی تھی جس دن انگریزوں نے الطاف کالیے کے دلت نسل پجاری اس پر سمگل کر کے آباد کیے تھے، مزید پامال بلکہ پلید اس دن ہوگی جس دن الطاف کالیا خنزیر اس میں دفن کیا جائے گا۔​