Advertisement

جنرل راحیل کو حکومت کا تحفہ

Asad Kharral deleted these Tweets


C2oA-ATXEAAPEIA.jpg





Last edited by a moderator:
Advertisement
https://twitter.com/AsadKharal/status/822456247551135744


کھرل کی "اپنی" بعد والی انفارمیشن کے حساب سے یہ زمین پنجاب حکومت نے نہیں بلکہ جی۔ایچ۔کیو نے ٹرانسفر کی ہے، اور یہ متروکہ املاک بورڈ کی نہیں بلکہ بارڈر ایریا کے پانچ میل میں سیکنڈ ڈیفنس لائن کے اندر ہے جہاں سابق فوجیوں کو زمین دی جاتی ہے، اس حساب سے یہ دفاعی زمین ہے، اور کسی بھی شہری کے رہائشی مقصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی
پہلے
صوبائی حکومت کی ملکیتی زمین کا ہدیہ
[FONT=&amp] وغیرہ جھوٹ لکھ کر منہ کالا کروا لیا کھرل نے

[/FONT]


Kharral.png




تازہ ترین مصالحہ

https://twitter.com/ahmedjanjua1951/status/822451843209035777


یہ جعلی کاغذات ہیں، اور لینڈ ریوینیو ریکارڈ میں تفصیلات کچھ اور ہیں
https://twitter.com/ahmedjanjua1951/status/822451843209035777
Fake_News.png
 
Last edited:
Advertisement

اپنے صحافیوں اور ججوں کو پلاٹوں سے نوازنے کے لیے اسلام آباد لوٹ لیا حکومتوں نے۔
اسلام آباد میں حامد میر، قاسمی،عرفان صدیقی اور دیگر سرکاری صحافی اور جیوجنگ کے ملازمین کے پلاٹوں کی تفصیلات اور ان کے کاغذات تو پوسٹ کر کے دکھائے کوئی صحافی؟؟

 


یہ تحفہ تختہ نہ الٹانے کی وجہ سے بطور تشکر دیا گیا؟

خیر، اس بندےنے ویسے بھی شہدا فاؤنڈیشن کو ہی دینا ہے (اگر بات پر قائم رہے تو)۔


باپ کا مال ہے جیسے چاہے جن کو چاہے اٹھا کر دے دے۔ حلوائی کی دوکان پہ نانا جی کی فاتحہ
 
Advertisement

بندر بانٹ لگائی ہوئی ہے شریفوں نے

خیر اس خبر کی تصدیق ضروری ہے جو کہ جلد ہو جاۓ گی
 
ملک لٹوانے کیلئے بھی ایک تمغہ نشان افتخارئے بیغیرتی ہونا چاہئے،ہر ضروری قانون کو وضع کرنے کیلئےقانون ساز ادارے ہوتے ہیں اس کمی کی شدت کو کیوں محسوس نہیں کیا جارہا۔خدارا مٹی کی حرمت اور تقدس کو پامال نہ ہونے دیں۔
 

اپنے صحافیوں اور ججوں کو پلاٹوں سے نوازنے کے لیے اسلام آباد لوٹ لیا حکومتوں نے۔
اسلام آباد میں حامد میر، قاسمی،عرفان صدیقی اور دیگر سرکاری صحافی اور جیوجنگ کے ملازمین کے پلاٹوں کی تفصیلات اور ان کے کاغذات تو پوسٹ کر کے دکھائے کوئی صحافی؟؟

اس کا مطلب ہے کہ کوئی ایماندار نہی ہے راحیل شریف سمیت

واہ رے پاکستان کی قسمت

اوبامہ کو تو کسی نے کوئی پلاٹ آلات نہی کئے
 
C2noDYaXUAArXtM.jpg




بھانڈا پھوٹ گیا

بہرحال ابھی اور مزید اتھنتیکشن چاہئے جو آ ہی جاۓ گی
آجکل مافیا بہت ایکٹو ہیں
جو اچھے لوگوں کو بدنام کرتے ہیں اور ذلیل شریفوں اور زرداری کو پرموٹ کرتے ہیں
 
Advertisement
ملک لٹوانے کیلئے بھی ایک تمغہ نشان افتخارئے بیغیرتی ہونا چاہئے،ہر ضروری قانون کو وضع کرنے کیلئےقانون ساز ادارے ہوتے ہیں اس کمی کی شدت کو کیوں محسوس نہیں کیا جارہا۔خدارا مٹی کی حرمت اور تقدس کو پامال نہ ہونے دیں۔

سر جی، میڈیا کے جھوٹ پر یقین کرنے سے پہلے چار سو بار سوچنا پڑتا ہے اب۔
تردید آ گئی ہے، کوئی پلاٹ شلاٹ نہیں، یہ نورانی اور کھرل کی شرارت ہے