کھرل کی "اپنی" بعد والی انفارمیشن کے حساب سے یہ زمین پنجاب حکومت نے نہیں بلکہ جی۔ایچ۔کیو نے ٹرانسفر کی ہے، اور یہ متروکہ املاک بورڈ کی نہیں بلکہ بارڈر ایریا کے پانچ میل میں سیکنڈ ڈیفنس لائن کے اندر ہے جہاں سابق فوجیوں کو زمین دی جاتی ہے، اس حساب سے یہ دفاعی زمین ہے، اور کسی بھی شہری کے رہائشی مقصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی پہلےصوبائی حکومت کی ملکیتی زمین کا ہدیہ[FONT=&]وغیرہ جھوٹ لکھ کر منہ کالا کروا لیا کھرل نے
اپنے صحافیوں اور ججوں کو پلاٹوں سے نوازنے کے لیے اسلام آباد لوٹ لیا حکومتوں نے۔ اسلام آباد میں حامد میر، قاسمی،عرفان صدیقی اور دیگر سرکاری صحافی اور جیوجنگ کے ملازمین کے پلاٹوں کی تفصیلات اور ان کے کاغذات تو پوسٹ کر کے دکھائے کوئی صحافی؟؟
ملک لٹوانے کیلئے بھی ایک تمغہ نشان افتخارئے بیغیرتی ہونا چاہئے،ہر ضروری قانون کو وضع کرنے کیلئےقانون ساز ادارے ہوتے ہیں اس کمی کی شدت کو کیوں محسوس نہیں کیا جارہا۔خدارا مٹی کی حرمت اور تقدس کو پامال نہ ہونے دیں۔

بہرحال ابھی اور مزید اتھنتیکشن چاہئے جو آ ہی جاۓ گی آجکل مافیا بہت ایکٹو ہیں جو اچھے لوگوں کو بدنام کرتے ہیں اور ذلیل شریفوں اور زرداری کو پرموٹ کرتے ہیں