Advertisement

جمعیت کےطلبہ نے بس کو نذرآتش کردیا

203251_87255249.jpg

لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے مبینہ طور پر ٹرانسپورٹ بس کو نذر آتش کر دیا تاہم بس میں سوار مسافر محفوظ رہے۔

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی ریلوے سٹیشن سے دھلہ چوک چلنے والی بس نقشہ سٹاپ وحدت روڈ پہنچی تو مبینہ طور پر اسلامہ جمعیت طلبہ کے بارہ کارکنوں نے جو کہ موٹر سائیکلوں پر سوار تھے بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور بس کی چابیاں چھین لیں اور مسافروں کو دھمکا کر بس سے نیچے اتارتے ہی پٹرول چھڑک کر بس کو آگ لگا دی۔ بس ڈرائیور محمد بشیر کے مطابق 12 لڑکے اسلحہ سے لیس تھے اور انہوں نے ان پر مبینہ طور پر تشدد کیا۔ ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے پنجاب یونیورسٹی اور اس کے ارد گرد روٹوں پر بسوں کی سروس فی الحال معطل کر دی ہے۔ دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کے لئے طلبہ سے ہاسٹل خالی کرا لیا گیا ہے۔ طلبہ آخری لمحے تک مزاحمت کرتے رہے۔ سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا اور ہاسٹل خالی کرانے کا بدلہ عوام سے لیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 16 کو طالبات کے لئے خالی کرانے کا تنازع چند روز سے جاری تھا۔ طلبہ کی جانب سے تالے لگا کر اور مبینہ طور پر پتھراؤ کرکے ہاسٹل کا قبضہ نہ چھوڑنے کی کوشش کی گئی تاہم اس کا ڈراپ سین پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ہو گیا اور ہاسٹل طلبہ سے خالی کرا لیا گیا جبکہ ایک کمرے سے شراب کی خالی بوتلیں اور پستول کی گولی بھی برآمد کی۔ ہوسٹل خالی ہونے پر طالبات کی الاٹمنٹ شروع کر دی گئی جو رہائش ملنے پر خوش نظر آئیں۔ 16 نمبر ہاسٹل پر طلبہ کا قبضہ ختم ہو گیا تو طلبہ نے کینال روڈ بلاک کرکے اپنا غصہ مجبور عوام پر نکالا۔ ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ اسلحہ کے زور بس روک کر چابیاں چھینی گیں۔ مسلم ٹاؤن پولیس نے طلبہ کے خلاف اب تک چار مختلف مقدمات درج کر لئے ہیں جن میں ایک ڈکیتی دوسرا اساتذہ پر تشدد تیسرا سڑک بلاک کرنے اور چوتھا ہاسٹل پر قبضے کے الزام میں درج کیا گیا ہے جبکہ پولیس نے 17 مزاہمتی طلبہ کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔​

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/203251

کیا اسلام ہے ان نام نہاد تنظیم کا ؟

کیا ان کی تعلیم ہے ؟ ؟

سید صاھب اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ کہ یہ کون سا جہاد ہے ؟؟
​
 
Last edited:
Advertisement
arey abhi sabar karo Manawwar sahib ka fitwa ajai ga keh yeh taliba jahad kar rahey hain.....aur is jahad mein marey janey waley taliba shaheed hon gey...akhir jummaat islami sey taloooq hai woh log to kuch bhi karein jahad hee hota hai na
 
Advertisement
bus itna bata dain is pori news main JAMIAT ka zikar kahan hay????

ya

yeh "raaz news" per Jamiat ka name aya hay... i am asking about burning bus responsible persons
 
@ https://www.facebook.com/jamiat.org.pk

ترجمان جمعیت : شراب کی بوتلیں ریزڈینٹ آفیسر سے ہنگامی طور پر منگو ا ئیں گئیں۔ بوتلوں میں اللہ اکبر کا انسگنیا ڈال کر اللہ کے نام کی تو ہین کی گئی

Just check the idiot admin role.... They put "ALLAH O AKKBAR" insignia in alcohol bottle just to prove it was found from Jamiat room...

any sane person can undersatnd this henious ac t and will condemn this blasphemous act by uni admin
 
Bus jalanay say bather tha kisi Noora Tind ko aag laga day tu India ke holy he ho jatee
 
Advertisement
@ https://www.facebook.com/jamiat.org.pk

ترجمان جمعیت : شراب کی بوتلیں ریزڈینٹ آفیسر سے ہنگامی طور پر منگو ا ئیں گئیں۔ بوتلوں میں اللہ اکبر کا انسگنیا ڈال کر اللہ کے نام کی تو ہین کی گئی

Just check the idiot admin role.... They put "ALLAH O AKKBAR" insignia in alcohol bottle just to prove it was found from Jamiat room...

any sane person can undersatnd this henious ac t and will condemn this blasphemous act by uni admin
Ye kaam karne walay tu hen paggal jo pakray gay magar ye RAAZ ka ilaag konsa doctor karega men pura kharcha dene kailey tayyar hun
 
bus itna bata dain is pori news main JAMIAT ka zikar kahan hay????

ya

yeh "raaz news" per Jamiat ka name aya hay... i am asking about burning bus responsible persons

@ https://www.facebook.com/jamiat.org.pk

ترجمان جمعیت : شراب کی بوتلیں ریزڈینٹ آفیسر سے ہنگامی طور پر منگو ا ئیں گئیں۔ بوتلوں میں اللہ اکبر کا انسگنیا ڈال کر اللہ کے نام کی تو ہین کی گئی

Just check the idiot admin role.... They put "ALLAH O AKKBAR" insignia in alcohol bottle just to prove it was found from Jamiat room...

any sane person can undersatnd this henious ac t and will condemn this blasphemous act by uni admin

شرم تم کو مگر نہی آتی

ریزیڈنٹ آفیسر شراب کا کاروبار کرتا ہے کیا ؟ .... اگر پولیس کا نام لیتے تو جھوٹ چل بھی جاتا

کیا تم طالب علم ہو یا دہشت گرد ؟؟؟
 
Last edited:
As I said the Jamiat cadre is here to rebut by saying the usual "is mein Jamiat walay kahan say involve hein..koi aik naam tu batao"?

Maybe bus khud bakhud aag paker gaye...Lahore mein garmi kaafi hoti hay na..
 
Advertisement
Aur shughal ke baat ye hay keh ager Najam Sethi, Pervez Musharaf ya Nusrat Javed kay hath mein koi bhe normal looking bottle say hutt ker bottle nazer aa jai ya wine glass mein laal rung ka koi bhe sharbat nazer aa jai tu ye forun fatwa daagh detay hein keh lo dekh lo...sharab pee rahay hein aur apni baari bar-aamad shuda bottleon ko bhe maanay ko tayyar nahi.
 
Kia chawal maari hey
 
Ye kaam karne walay tu hen paggal jo pakray gay magar ye RAAZ ka ilaag konsa doctor karega men pura kharcha dene kailey tayyar hun

جس سے منور حسن کا کرواؤ گے اس سے میں بھی کروا لوں گا

raaz apna shoq pura karraha he

دہشت گردی کا شوق تو آپ لوگوں کا ہوتا ہے ، کون نہی جانتا آپ کو ؟؟؟

کبھی وائس چنسلر کے ساتھ پھڈا ، کبھی استادوں کو اندر بند کرنا ، کبھی توڑ پھوڑ ، کبھی بسیں جلانا ....کیا یہ طالب علموں کے کام ہیں ؟؟؟

آپ لوگوں نے تو عمران خان کو نہی چھوڑا .... اسلامی جمعت
 
Tum apni fikar karo kabtak abnormal rahogay??
 
Advertisement
Tum apni fikar karo kabtak abnormal rahogay??

ویسے مودودی صاحب تو اپنا علاج کروانے امریکہ تشریف لے گئے تھے ، وہیں پر اپنی جان امریکہ کو دے دی تھی

مودودی کا پاکستان بنانے کا انتقام یہ ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ایک دہشت گرد تنظیم بنا گیا

ویسے یہ دنیا نیوز کی خبر ہے میری نہی ہے پاگل جماعتی ..... کچھ پڑھنا بھی آتا ہے کیا ؟؟؟ یا دہشت گردی سے ڈگری لی ہے ؟
 
Last edited:
bus itna bata dain is pori news main JAMIAT ka zikar kahan hay????

ya

yeh "raaz news" per Jamiat ka name aya hay... i am asking about burning bus responsible persons
یار خدا کا واسطہ ہے کبھی تو غلطی مان لیا کرو
بچے بچے کو پتہ ہے یہ غنڈہ گردی کرتے ہیں
 
Kia chawal maari hey

یار خدا کا واسطہ ہے کبھی تو غلطی مان لیا کرو
بچے بچے کو پتہ ہے یہ غنڈہ گردی کرتے ہیں

مودودی پر ایمان رکھنے والا کبھی غلطی نہی مانتا .... ہمیشہ دوسرا ہی غلط ہوتا ہے

ہاں ، الله پر جس کا ایمان ہوتا ہے وہ ہر وقت اپنے پر نذر رکھتا ہے ، غلطی مانتا ہے لیکن اس کو یہ لوگ مسلمان نہی مانتے

ان کے خیال میں ایک دہشت گر ہی مسلمان ہو سکتا ہے
 
Kia chawal maari hey

Koi nahi thori deir taza hawa mein betho samjh aa jai ge..abhi abhi bus jala ker aye ho...dhuaan dimaagh ko charha ho tu bat samjhnay mein thori deir lagti hay...ooper say banda Jamiat ka ho tu normal halaat mein bhe usko baat samjhanay mein dushwaari rehti hay.