لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے مبینہ طور پر ٹرانسپورٹ بس کو نذر آتش کر دیا تاہم بس میں سوار مسافر محفوظ رہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی ریلوے سٹیشن سے دھلہ چوک چلنے والی بس نقشہ سٹاپ وحدت روڈ پہنچی تو مبینہ طور پر اسلامہ جمعیت طلبہ کے بارہ کارکنوں نے جو کہ موٹر سائیکلوں پر سوار تھے بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر سےاسلحہ کے زور پرموبائل فون اور بس کی چابیاں چھین لیں اور مسافروں کو دھمکا کر بس سے نیچے اتارتے ہی پٹرول چھڑک کر بس کو آگ لگا دی۔ بس ڈرائیور محمد بشیر کے مطابق 12لڑکے اسلحہ سے لیس تھےاور انہوں نے ان پر مبینہ طور پر تشدد کیا۔ ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے پنجاب یونیورسٹی اور اس کے ارد گرد روٹوں پر بسوں کی سروس فی الحال معطل کر دی ہے۔ دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کے لئے طلبہ سے ہاسٹل خالی کرا لیا گیا ہے۔ طلبہ آخری لمحے تک مزاحمت کرتے رہے۔ سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا اور ہاسٹل خالی کرانے کا بدلہ عوام سے لیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 16 کو طالبات کے لئے خالی کرانے کا تنازع چند روز سے جاری تھا۔ طلبہ کی جانب سے تالے لگا کر اور مبینہ طور پر پتھراؤ کرکے ہاسٹل کا قبضہ نہ چھوڑنے کی کوشش کی گئی تاہم اس کا ڈراپ سین پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ہو گیا اور ہاسٹل طلبہ سے خالی کرا لیا گیا جبکہایک کمرے سے شراب کی خالی بوتلیں اور پستول کی گولی بھی برآمد کی۔ ہوسٹل خالی ہونے پر طالبات کی الاٹمنٹ شروع کر دی گئی جو رہائش ملنے پر خوش نظر آئیں۔ 16 نمبر ہاسٹل پر طلبہ کا قبضہ ختم ہو گیا تو طلبہ نے کینال روڈ بلاک کرکے اپنا غصہ مجبور عوام پر نکالا۔ ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ اسلحہ کے زور بس روک کر چابیاں چھینی گیں۔ مسلم ٹاؤن پولیس نے طلبہ کے خلاف اب تک چار مختلف مقدمات درج کر لئے ہیں جن میں ایک ڈکیتی دوسرا اساتذہ پر تشدد تیسرا سڑک بلاک کرنے اور چوتھا ہاسٹل پر قبضے کے الزام میں درج کیا گیا ہے جبکہ پولیس نے 17 مزاہمتی طلبہ کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔
arey abhi sabar karo Manawwar sahib ka fitwa ajai ga keh yeh taliba jahad kar rahey hain.....aur is jahad mein marey janey waley taliba shaheed hon gey...akhir jummaat islami sey taloooq hai woh log to kuch bhi karein jahad hee hota hai na
@ https://www.facebook.com/jamiat.org.pk ترجمان جمعیت : شراب کی بوتلیں ریزڈینٹ آفیسر سے ہنگامی طور پر منگو ا ئیں گئیں۔ بوتلوں میں اللہ اکبر کا انسگنیا ڈال کر اللہ کے نام کی تو ہین کی گئی
Just check the idiot admin role.... They put "ALLAH O AKKBAR" insignia in alcohol bottle just to prove it was found from Jamiat room...
any sane person can undersatnd this henious ac t and will condemn this blasphemous act by uni admin

Aur shughal ke baat ye hay keh ager Najam Sethi, Pervez Musharaf ya Nusrat Javed kay hath mein koi bhe normal looking bottle say hutt ker bottle nazer aa jai ya wine glass mein laal rung ka koi bhe sharbat nazer aa jai tu ye forun fatwa daagh detay hein keh lo dekh lo...sharab pee rahay hein aur apni baari bar-aamad shuda bottleon ko bhe maanay ko tayyar nahi.

Koi nahi thori deir taza hawa mein betho samjh aa jai ge..abhi abhi bus jala ker aye ho...dhuaan dimaagh ko charha ho tu bat samjhnay mein thori deir lagti hay...ooper say banda Jamiat ka ho tu normal halaat mein bhe usko baat samjhanay mein dushwaari rehti hay.