- Joined
- Apr 2, 2014
- Posts
- 11
- Reaction score
- 108
- Points
- 0
میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنا موقف میں لکھا تھا کہ مستقبل قریب میں پٹواری مولانا فضلو کے جلسے کو کوریج دینے کے بعد جماعت اسلامی کے جلسے کی پروموشن کر کے
جماعت اسلامی کے پاؤں چاٹتے ہوۓ پائے جائیں گے.
اور وہی ہوا آج بیچارے پٹواری جماعت اسلامی کی تصویریں اپنے پیجوں پر لگا کر اپنے عقل سے عاری سپورٹروں کو یقین دلوا رہے ہیں کہ دیکھو:
جماعت اسلامی نے بڑا جلسہ کیا تو اسکا مطلب ہے نواز شریف بہت اچھا ہے.
مولانا ڈیزل نے جلسہ بڑا کر لیا اس لیے عمران خان بہت گندہ ہے.
اب انکو اپنی حکومت کی ناکامی اور نا اہلی چھپانے کے لیے باقیوں کے جلسوں کی کوریج دے کر عمران خان کے امیج کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں جسے کوئی چوہا اڑنگی دے کر ہاتھی کو گرانے کی کوشش کرتا ہے.
کل کو اگر ابلیس بھی عمران خان کے خلاف کوئی جلسہ کر دے گا تو انکا یہی موقف ہو گا کہ: "دیکھیں ابلیس نے کتنا بڑا جلسہ کیا ہے، ہم اسکے بھی تلوے چاٹنے کے لیے تیار ہیں کیوں کہ یہ عمران خان کے خلاف ہے"
ایسے لوگ ہوتے ہیں جنکی اپنی تو فنی خرابی کی وجہ سے شادی نہیں ہو پاتی لیکن لوگوں کی شادیوں میں دولہا کو دیکھ کر کہتے پھرتے ہیں "ویکھو یار اے لاڑا مینوں کمزور لگدا وا"(دیکھو یار یہ دولہا مجھے کمزور لگتا ہے)
یا اگر شستہ زبان میں لکھا جائے تو کچھ یوں کہا جائے گا کہ "بیگانے کے جلسوں میں پٹواری دیوانے."

Last edited by a moderator: