- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
بیچارا سراجو سینیٹر بن گیا .....عمران خان کی مدد سےسینیٹ میں شیر کی گونج ، کسی میں ایسی جرأت نہیں للکارنے کی ،یہ بات صرف وہ کہ سکتے ہیں جو صرف الله سے ڈرتے ہیں ، امریکی ، یہودی ، ہندو غلام ایسی بات نہیں کہ سکتے
بیچارا سراجو سینیٹر بن گیا .....عمران خان کی مدد سے
آج یہ منافق سراجو بندر ملا فضلو کے کندھے پر بیٹھا ہے
کون سے بنے ہیں تمہاری ووٹوں سے چوہدری ؟؟؟
اور جماعت اسلامی کے ووٹوں سے جو سینیٹر بنے وہ تحریک انصاف ڈکار گئی ، جماعت کا ایک بنا تو تحریک انصاف کے تین ، ویسے جو حال حالیہ سینیٹ الیکشن میں ہوا ہے ، لوٹوں کو بہار ،ایسی بہاریں کسی نے نہ دیکھی ہوں گیں
کون سے بنے ہیں تمہاری ووٹوں سے چوہدری ؟؟؟
تم تو اپنے امیر کو نہی بنا سکتے
رئیس المنافقین کی ''احتیاط'' ملاحظہ ہو
نوازشریف قومی سلامتی پراس قدربےاحتیاطی کریں گے،ایسی توقع نہیں تھی." ،سراج الحق#BOLNews "
او چوہدری تو ڈرامے کرتا ہے ؟؟؟ جھوٹ بولتا ہے منافق ؟؟
ووٹ سراج الحق کو دیئے تو اپنے سینٹرز کے لئے لئے بھی تھے ؟؟؟ وہ جنگل سے اگے تھے ؟؟ یا پی پی پی نے دیئے تھے
They may not be corrupt but they are munafiq.No one ever said JI is corrupt they are useless and without vision
اور سی آئی میں تم جیسے ملازم تھے ، جن کے راستے یہ کام ہوتا تھا ، اقبال کا شیدائی ، جھوٹھے الزام لگاتا ہے ، جیسا لیڈر ویسے حمایتیجنرل درانی نے پیسے دئے تھے یا نہیں لیکن جماعت اسلامی کو ١٩٥٨ سے ١٩٨٠ تک سی ائی اے ضرور پیسے دیتی تھی
Jamaaate islaami ka andaza jameeat se hee lagaya ja sakta he.. Intehai violent tanzeem he aur baadmaash loge hen.
اور سی آئی میں تم جیسے ملازم تھے ، جن کے راستے یہ کام ہوتا تھا ، اقبال کا شیدائی ، جھوٹھے الزام لگاتا ہے ، جیسا لیڈر ویسے حمایتی
سارے بد معاش اور چور لوٹوں کی صف میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ، الزام دوسروں پر
ہر علاقے کے جواری ،قاتل اور بد عنوان اس وقت تحریک انصاف کے لیڈر بنے پھرتے ہیں ، نہیں تسلی تو ذرا تحقیق کر کے دیکھ لو
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|