Advertisement

جماعت اسلامی نام کا بندہ - JI Nam ka Banda

Advertisement
ہر فرعون کا ساتھ دینے والی جماعت اسلامی اب فٹ بال اور والی بال ہی کھیلے گی
 
سینیٹ میں شیر کی گونج ، کسی میں ایسی جرأت نہیں للکارنے کی ،یہ بات صرف وہ کہ سکتے ہیں جو صرف الله سے ڈرتے ہیں ، امریکی ، یہودی ، ہندو غلام ایسی بات نہیں کہ سکتے​
بیچارا سراجو سینیٹر بن گیا .....عمران خان کی مدد سے
آج یہ منافق سراجو بندر ملا فضلو کے کندھے پر بیٹھا ہے
 
بیچارا سراجو سینیٹر بن گیا .....عمران خان کی مدد سے
آج یہ منافق سراجو بندر ملا فضلو کے کندھے پر بیٹھا ہے


اور جماعت اسلامی کے ووٹوں سے جو سینیٹر بنے وہ تحریک انصاف ڈکار گئی ، جماعت کا ایک بنا تو تحریک انصاف کے تین ، ویسے جو حال حالیہ سینیٹ الیکشن میں ہوا ہے ، لوٹوں کو بہار ،ایسی بہاریں کسی نے نہ دیکھی ہوں گیں
​
 

اور جماعت اسلامی کے ووٹوں سے جو سینیٹر بنے وہ تحریک انصاف ڈکار گئی ، جماعت کا ایک بنا تو تحریک انصاف کے تین ، ویسے جو حال حالیہ سینیٹ الیکشن میں ہوا ہے ، لوٹوں کو بہار ،ایسی بہاریں کسی نے نہ دیکھی ہوں گیں​
کون سے بنے ہیں تمہاری ووٹوں سے چوہدری ؟؟؟
تم تو اپنے امیر کو نہی بنا سکتے
 
کون سے بنے ہیں تمہاری ووٹوں سے چوہدری ؟؟؟
تم تو اپنے امیر کو نہی بنا سکتے


ووٹ سراج الحق کو دیئے تو اپنے سینٹرز کے لئے لئے بھی تھے ؟؟؟ وہ جنگل سے اگے تھے ؟؟ یا پی پی پی نے دیئے تھے
​
 
Advertisement


ووٹ سراج الحق کو دیئے تو اپنے سینٹرز کے لئے لئے بھی تھے ؟؟؟ وہ جنگل سے اگے تھے ؟؟ یا پی پی پی نے دیئے تھے​
او چوہدری تو ڈرامے کرتا ہے ؟؟؟ جھوٹ بولتا ہے منافق ؟؟
جماعت اسلامی کے کل کتنے سینیٹر ہیں ؟؟؟
ایک ہی ہے ، جو تیرا سراجو باندر ہے
 
جنرل درانی نے پیسے دئے تھے یا نہیں لیکن جماعت اسلامی کو ١٩٥٨ سے ١٩٨٠ تک سی ائی اے ضرور پیسے دیتی تھی
 
جنرل درانی نے پیسے دئے تھے یا نہیں لیکن جماعت اسلامی کو ١٩٥٨ سے ١٩٨٠ تک سی ائی اے ضرور پیسے دیتی تھی
اور سی آئی میں تم جیسے ملازم تھے ، جن کے راستے یہ کام ہوتا تھا ، اقبال کا شیدائی ، جھوٹھے الزام لگاتا ہے ، جیسا لیڈر ویسے حمایتی
 
Advertisement
Jamaaate islaami ka andaza jameeat se hee lagaya ja sakta he.. Intehai violent tanzeem he aur baadmaash loge hen.


سارے بد معاش اور چور لوٹوں کی صف میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ، الزام دوسروں پر

ہر علاقے کے جواری ،قاتل اور بد عنوان اس وقت تحریک انصاف کے لیڈر بنے پھرتے ہیں ، نہیں تسلی تو ذرا تحقیق کر کے دیکھ لو
 
اور سی آئی میں تم جیسے ملازم تھے ، جن کے راستے یہ کام ہوتا تھا ، اقبال کا شیدائی ، جھوٹھے الزام لگاتا ہے ، جیسا لیڈر ویسے حمایتی
سارے بد معاش اور چور لوٹوں کی صف میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ، الزام دوسروں پر

ہر علاقے کے جواری ،قاتل اور بد عنوان اس وقت تحریک انصاف کے لیڈر بنے پھرتے ہیں ، نہیں تسلی تو ذرا تحقیق کر کے دیکھ لو

پہلی بات عمران خان میرا کوئی لیڈر نہیں اور نہ میں نے عمران خان کو فرشتہ کہا ہے ہاں البتہ منافق نہیں