Advertisement

جمائما گولڈ سمتھ بمقابلہ ریحا م خان


جمائما گولڈ سمتھ بمقابلہ ریحا م خان
تحریر :- سید حیدر امام

image.png

​


پاکستان کی تاریخ میں جہاں ایک طرف حکمران خاندان اپنے ٣٧ سالہ سیاسی دور میں لوٹ کھسوٹ کر پاکستان کی دولت باہر بھیج کر پاکستان کو مقروض کرنے کے نتیجے میں ہر سیکنڈ سوشل میڈیا ، پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا ، عدالتوں اور جے ای ٹی میں ذلیل ہو رہا ہے اور جسطرح گٹروں سے نکالے گئے سیاستداؤں اپنے گاڑ فادر کا جس دھڑلے سے دفاع کر رہیں ہیں وہ یہ ثابت کرتا ہے پاکستان میں یہ نظام علی بابا اور ٣ سو چالیس چوروں کے پاس ہے
عوام منتشر اور باقی تمام پاکستان کے خلاف متحد ہیں
​
MOney_trail.png

​


دوسری طرف ہم ایک دلچسپ صورتحال مشاہدہ کر رہیں ہیں. جس نے ان تمام لوگوں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کیا ، اسے بھی خواہ مخواہ پاکستان اپنی دولت لانے کے جرم میں عدالتوں میں پیشی بھگتنی پڑ رہی ہے . یہ تمام معاملات اپنی جگہ پر ، مگر بطور پاکستانی ہم یہ بھی دیکھ رہیں کے کیسے ٢ طلاق یافتہ عورتیں اپنے خاوند کے ساتھ پیش ا رہیں ہیں

عمران خان نے اپنی والدہ کی تکلیف کی وجہ سے پاکستانی عوام کی مدد سے شوکت خانم ہسپتال پاکستان کے مختلف شہروں میں بنائے اور دوسری طرف اپنی والدہ کی خواہشات کے برعکس ایک یہودی نژاد لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرتے ہیں . جمائما اپنا نام تبدیل کر کے جمائما خان بن جاتی ہیں مگر انکی ازداوجی زندگی عمران خان کے سیاست میں انے سے خراب ہو جاتی ہے . نواز شریف عمران خان کے سیاست میں انے پر اور ان پر چوری کا الزام لگانے پر سیخ پا ہو جاتے ہیں اور ١٩٩٨ میں جمائما پر" ٣٩٧ قیمتی ٹائلوں کے نوادرات " کی سمگگلنگ کا مقدمہ کر دیتے ہیں . جمائما کے بقول وہ نوادارت انہوں نے اسلام آباد کی مارکیٹ سے بہت سستی خریدی تھیں . جمائما کو پاکستان چھوڑنا پڑ جاتا ہے اور وہ اسطرح کے گھٹیا سیاسی اور بازاری سیاست کی عادی نہیں تھیں . عمران خان کی سیاست میں انٹری ، دونوں کی ازدواجی زندگی .....طلاق پر ختم ہو جاتی ہے . انگلش قانون کے مطابق بچوں کی کسٹڈی ماں کے پاس رہتی ہے . چونکے جمائما کا تعلق ایک بہت امیر خاندان سے تھا لھذا عمران خان وہاں کے قانون کے مطابق جمائما سے شادی کے خاتمہ پر ان سے ایک ارب پونڈ سے زیادہ حاصل کر سکتے تھے جو نواز شریف پاکستان میں ٢٠ سال دن رات بھی چوری کرتا رہتا ، مگر یہ نہیں کما سکتا تھا . عمران خان اپنے حق سے دستبردار ہو جاتے ہیں عمران خان کی عزت بڑھتی ہے اور طلاق کے باوجود اپنے سسرال والوں سے انکے تعلق اچھے رہتے ہیں

​
kalma_chowk.png

​

اس دوران تحریک انصاف کے موجودہ وکیل نعیم بخاری نے بھی اپنے والدین کے مشوروں کے برعکس شادی ایک معروف گلوکارہ سے کرتے ہیں اور انکی بربادی میں بھی نواز شریف کا ہاتھ ہوتا ہے اور یہ ہاتھ پوری دنیا گارڈن ٹاؤن چوک لاہور میں دیکھ سکتی ہے

ریحا م خان پاکستان اتی ہیں یا انکو پاکستان بھیجا جاتا ہے . عمران خان انکے زلفوں سے اثیر ہوتے ہیں ، عمران خان انکے ننگے سر پر دوپٹہ پہناتے ہیں مگر وہ ٩ ماہ بھی عزت سے نہیں نکال پاتی . ٩ ماہ کا عذاب عمران خان نے کیسے گزارا ، یہ تو عمران خان ہی جانتے ہوں گے . جو ہم بات ہم جانتے ہیں کے ریحا م خان اپنے " مخصوس ایام " میں اپنے گندے کپڑے باہر دھونے شروع کر دیتی ہیں . جیسے ہی ایک پیشہ ور نشے بیچنے والا اور ہارا ہوا سیاستدان عمران خان کو پاکستان میں اپنی جائیداد لانے کے الزام میں عدالتوں میں گھسیٹتا ہے تو جمائما گولڈ سمتھ ١٥ سال پرانا ریکارڈ کھنگال لاتی ہیں . اس موقع پر وہ عمران خان سے گن گن کر بدلے لے سکتی تھیں مگر بجاے بدلہ لینے کے، وہ عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہو گئیں اور عدلیہ کو "کروک " کے پیچھے جانے کا مطالبہ کردیا . پاکستانیوں نے ریحا م خان کے مونہ سے ایسے الفاظ نہیں سنے بلکے وہ موحسن پاکستان عمران خان کے ساتھ کیا کرنا چاہتی ہیں ، وہ ہم سب کو پتا ہے

انگلش کا محاورہ ہے کے ، وٹ گوز اروندڈ ،کمز ارونڈ
What Goes around, comes around
آج تاریخ کے دورا ہے پر ہم ٢ سیاستدانوں کو دیکھ رہیں ہیں

ایک عمران خان جس نے سب کچھ پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے بنایا اور دوسرا نواز شریف جس نے اپنی قوم کو قرض میں دھکیل کر اور قوم کی دولت اپنے آقاؤں کے قدموں میں رکھ دیا

آج تاریخ کے دوراہے پر ہم دیکھ رہیں ہیں کے نواز شریف کے ہاتھوں پورا پاکستان برباد ہوا مگر اس سے لڑے صرف ٢ ............ایک عمران خان اور اور دوسرا نعیم بخاری

آج تاریخ کے دوراہے پردو مختلف قوموں کے طلاق یافتہ خواتین کے کردار ہمارے سامنے ہیں
ایک جمائما گولڈ سمتھ اور دوسری ریحا م خان







​
 
Last edited:
Advertisement
کسی کی خاندانی تربیت کا موازنہ کرنا ہے تو یہی دونوں مثالیں دیکھ لیں

عمران خان بمقابلہ نواز شریف چور

جمائمہ گولڈ سمتھ بمقابلہ ریحام خان
 
Haider, the force is Strong with you, but you are not a complete writer yet.

You have expressed your thoughts, with a keen eye of a future writer.

You reflect a majority view regarding the criminal Lohaar gang.

You MUST continue your writing skills.

Regards
Master Qui Jinn.
 
Last edited:
jemimia goldsmith is from a royal family. Reham khan's family background is unknown/dubious.

iliye kehte hain ke shaadi khandani larki se hi karni chahiye.
 
Advertisement
Dubious plant of MI5./Plmn/IB.
 
ریحام خاں کو کوئی عامر لیاقت ،حنیف عباسی، نصرت جاوید یا ساحر لودھی جیسا چھچھورا سوٹ کرتا ہے عمران خان جیسا صوبر اور نفیس شخص جمائما کے ساتھ ہی جچتا تھا
 
Haider, the force is Strong with you, but you are not a complete writer yet.

You have expressed your thoughts, with a keen eye of a future writer.

You reflect a majority view regarding the criminal Lohaar gang.

You MUST continue your writing skills.

Regards
Master Qui Jinn.
Thanks
I am still waiting for a comment which truly reflects from article. Normally, it comes late.

I am fully aware that there is too much nudity and aggression in my writing, this is not acceptable to the society ( Nawaz sharif is acceptable to the people ) . We are living in a hypocrite society so loneliness is better then crowd of cowards. if i restrain doing it ......... I may not write a single line. I may become Aamir Khan but I would like to keep this style.......so far , i am Irfan Khan ..........An actor who speaks his mind and yet popular.
 
Last edited:
کسی کی خاندانی تربیت کا موازنہ کرنا ہے تو یہی دونوں مثالیں دیکھ لیں

عمران خان بمقابلہ نواز شریف چور

جمائمہ گولڈ سمتھ بمقابلہ ریحام خان

[FONT=&amp]ہمارے معاشرے میں طلاق ہو جانا ، یہ کوئی بڑ ی بات نہیں مگر ریحا م اور عمران خان دونوں کی یہ دوسری شادی تھی اور دونوں کے بڑے بچے تھے . پاکستانی معاشرہ مردوں کا معاشرہ ہے لھذا ریحا م خان پاکستان میں ان تمام خواتین کی نمائندہ بن چکی تھیں جن خواتین کی کسی نہ کسی وجہ سے علیحدگی ہو چکی تھی . عمران خان نے طلاق کے بعد جسطرح اپنے ٩ مہینوں کے حالات کی پردہ پوشی کی ، وہ عمران خان کے اخلاق اور بندہ پروری کا مظاہرہ کرتا ہے اور جسطرح ریحا م خان نے عمران خان کے مخالفین کے ساتھ مل کر جو جو حرکتیں کیں وہ انکی تربیت سازی اور انکے اخلاق کا مظاہرہ تھا . ہم نے دونوں کو دیکھا اور پرکھا اور فرق صاف ظاہر ہے

افسوس ریحا م خان طلاق یافتہ خواتین کی نمائندہ نہ بن سکیں ہمارے معاشرے میں جسطرح خواتین کی غیبت کی جاتی ہے اس پر مہر سبت کر دی .افسوس ریحا م خان پاکستانی ہو کر بھی پاکستانی خواتین کی رہبری نہ کر سکیں

ریحا م خان کو پاکستان کی گھریلو خواتین پہچان گئی تھیں . میں نے اس پر تھریڈ بھی بنایا تھا اگر ریحا م خان اپنے سسرال کو جیت لیتی ہیں تو وہ کامیاب ہوں گی مگر وہ ایسا نہ کر سکیں اور عمران خان کو اپنی سلیکشن پر افسوس کرنا پڑا اور وہ جیت گئے جو کہتے تھے کے ....ہم نہ کہتے تھے کے یہ عورت
مجھے اس بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا
https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?315046-بھابی-کلاشنکوف
[/FONT]

​
 
Last edited:
Advertisement
ہاں نا ---- پر اصل میں مکھی ہمیشہ گند پر ہی جا بیٹھتی ہے چاہے سوبر اور نفیس ہی کیوں نہ ہو

ریحام خاں کو کوئی عامر لیاقت ،حنیف عباسی، نصرت جاوید یا ساحر لودھی جیسا چھچھورا سوٹ کرتا ہے عمران خان جیسا صوبر اور نفیس شخص جمائما کے ساتھ ہی جچتا تھا
 
ودیا قسم کے لیترے ہو یار حیدر تم - اگر ایک منٹ کے لیے سوچو کہ تم شادی کرنے سے پہلے اپنی ہونے والی بیوی کو منی سکرٹ میں نا محرم کے ساتھ عام بازار میں مجرے کرتے دیکھو اور پھر بھی اس سے شادی کا فیصلہ کرو تو تمہاری کیا شخصیت ہو گی ؟؟؟


اس ادراک کے بعد اگر موقع ملے تو دوسری جس پر تم دکھ میں ابلے جا رہے ہو اس کو بھی دیکھنا کس طرح سے تمہارے اسلامی اور اخلاقی شعار پر اترتی ہے - تو تمہیں اپنی شخصیت کے مطلق بہتر اندازہ ہو جاۓ گا


بس یہی کہوں گا ازل کے غلامو کہ اگر تمہارا خان اس ملک کا وزیر اعظم بن جاتا ہے تو وہ در حقیقت شعار اسلامی کے مطابق امیر المومنین ہو گا - اور اس کے بیوی ام المومنین ---- کیا دیکھنا چاہتے ہو لیتریو ؟؟؟



[FONT=&amp]ہمارے معاشرے میں طلاق ہو جانا ، یہ کوئی بڑ ی بات نہیں مگر ریحا م اور عمران خان دونوں کی یہ دوسری شادی تھی اور دونوں کے بڑے بچے تھے . پاکستانی معاشرہ مردوں کا معاشرہ ہے لھذا ریحا م خان پاکستان میں ان تمام خواتین کی نمائندہ بن چکی تھیں جن خواتین کی کسی نہ کسی وجہ سے علیحدگی ہو چکی تھی . عمران خان نے طلاق کے بعد جسطرح اپنے ٩ مہینوں کے حالات کی پردہ پوشی کی ، وہ عمران خان کے اخلاق اور بندہ پروری کا مظاہرہ کرتا ہے اور جسطرح ریحا م خان نے عمران خان کے مخالفین کے ساتھ مل کر جو جو حرکتیں کیں وہ انکی تربیت سازی اور انکے اخلاق کا مظاہرہ تھا . ہم نے دونوں کو دیکھا اور پرکھا اور فرق صاف ظاہر ہے

افسوس ریحا م خان طلاق یافتہ خواتین کی نمائندہ نہ بن سکیں ہمارے معاشرے میں جسطرح خواتین کی غیبت کی جاتی ہے اس پر مہر سبت کر دی .افسوس ریحا م خان پاکستانی ہو کر بھی پاکستانی خواتین کی رہبری نہ کر سکیں

ریحا م خان کو پاکستان کی گھریلو خواتین پہچان گئی تھیں . میں نے اس پر تھریڈ بھی بنایا تھا اگر ریحا م خان اپنے سسرال کو جیت لیتی ہیں تو وہ کامیاب ہوں گی مگر وہ ایسا نہ کر سکیں اور عمران خان کو اپنی سلیکشن پر افسوس کرنا پڑا اور وہ جیت گئے جو کہتے تھے کے ....ہم نہ کہتے تھے کے یہ عورت
مجھے اس بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا
https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?315046-بھابی-کلاشنکوف
[/FONT]

​
 
ہاں نا ---- پر اصل میں مکھی ہمیشہ گند پر ہی جا بیٹھتی ہے چاہے سوبر اور نفیس ہی کیوں نہ ہو

​ریحام خان آجکل اسی گند کے ڈھیر کے گرد بھنبھناتی پائی جا رہی ہیں
 
Do Not forget the dark lord, it is wounded can do something real stupid.

My views regarding the Endian enemy are blunt force, similar to the SSG commandos of Pakistan.

I avoid Hindi films, like Nawaz avoids interviews. Both make absolutely no sense.

Plus I despise the Gay Hindu Terrorist Modi.
You must continue your writing. As always the force will remain strong with Haider of Toronto.
 
Advertisement