From here, we all can understand that both are together against IK... Because IK going to put both politician in the jail in coming days... Doono ki pathi pari hai
Shazeb , aur woh jo akhir main betha tha ... easay tasurat thay jesay gher say koi nikal gaya ho in ke .... Hamid Mir ke bhi M mari huve nazar a rahi hay ...
حامد میر کو داد دینی پڑھے گی کہ ایک مرتبہ بھی درمیان میں شہزاد اقبال کو نہ روکا اور شہباز شریف اور زارداری کی منافقت پٹواریوں اور جیالوں کے سامنے ظاہر کر دی گئی ان دونوں خاندانوں کی منافقت باشعور عوام پہلے سے ہی جانتے ہیں شہزاد اقبال آخر میں کونسے ہسپتال کی بات کر رھے تھے کہ پیپلز پارٹی نے ہسپتالوں میں بہتری لانے ہیں شہزاد اقبال سے گزارش ھے کہ جس ہسپتال کا آپ ذکر فرما رھے ھیں عوام کو دکھانا پسند فرمائیں گے تاکہ غریب عوام اس اسپتال کی سہولیات سے فائدے اٹھا سکے