Advertisement

جس کی 12 سال سے سندھ میں حکومت ہےان سے شہباز شریف نے ایک سوال نہ کیا- شہزاد

Advertisement
Advertisement
حامد میر کو داد دینی پڑھے گی کہ ایک مرتبہ بھی درمیان میں شہزاد اقبال کو نہ روکا اور شہباز شریف اور زارداری کی منافقت پٹواریوں اور جیالوں کے سامنے ظاہر کر دی گئی ان دونوں خاندانوں کی منافقت باشعور عوام پہلے سے ہی جانتے ہیں
شہزاد اقبال آخر میں کونسے ہسپتال کی بات کر رھے تھے کہ پیپلز پارٹی نے ہسپتالوں میں بہتری لانے ہیں شہزاد اقبال سے گزارش ھے کہ جس ہسپتال کا آپ ذکر فرما رھے ھیں عوام کو دکھانا پسند فرمائیں گے تاکہ غریب عوام اس اسپتال کی سہولیات سے فائدے اٹھا سکے
 
Last edited:
Advertisement
شہباز شریف کا بھائی تین بار وزیر اعظم رہا ہے اس کا کوئی قصور کراچی کے حالات میں نہیں رہا ؟ اس پر تنقید بھی کرتا شہباز شریف ؟