- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
West Pakistan ke kuch beogairat sharbi Bhuto or yahyae apnay jamati dalalon ke sath ghareeb east pakistaniyon par Zulm dhatay Rahay haq martay rahey nateeja yahi hona tha aaj bhi monafiq foj or karayey ke dalal katil corrupt nawaz or zardari Dako ki Jali jamoriyat bacha Rahay hain inshallah ya tu naya Pakistan banay ga ya Kai Pakistan Hamey nahi cheye 5 caror murda monafiq
اور تم نئے پاکستان میں یہ کام کرو گے ،ارادے تبصروں سے ایسے ہی لگتے ہیں تحریک انصاف کے جوانوں کے
I consider only two parties absolutely responsible for fall of East Pakistan:
1. Pakistani Fouj - 90%
2. ZA Bhutto - 10%
I consider only two parties absolutely responsible for fall of East Pakistan:
1. Pakistani Fouj - 90%
2. ZA Bhutto - 10%
چودھری صاحب ، اتنا غلط بھی نہیں کہا ہے انصاف ٹاۂیگر نے ، جماعت کی قربانی اپنی جگہ لیکن ایک شراب میں مدھوش ، نورجہاں کے گانوں کا رسیا اور عیاشی کا مرکب جرنل اگر سپہ سالار ہوگا تو پھر سقوط ڈھاکہ نہ ہوگا تو کیا دھلی فتح ہوگا ؟

Za So Called Choudhry Sahib. Kabhi Logo ko Insaaf dainay say Mul nahee Toota. Mulk Tub tootay ga Jub aap Logo ko Insaaf nahee dain gain. Aaap ko IK ko Insaaf daina Chahiya.
Agar Insaaf Na diya to Mulk Tooot jayai Hamai koi Parwa nahee. Aaj daikh lo Loog Qatal ho rahay hai Insaaf nahe mil raha.
Magar aap Daikhna hum aisa honay nahe dain gain In sha ALLAH. ALLAH in Badmasho say iss Mulk ko Paaak kar dai ga.
جماعت اسلامی ٦٥ سال سے ان ظالموں کے خلاف مصروف عمل ہے ،تحریک انصاف سے مجھے تو کوئی شکایت نہیں ،ہاں آپ لوگوں کے رویے کسی پختگی کا اظہار نہیں کرتے ،انشاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا ،لیکن آہستہ آہستہ ،لہٰذا جب آپ نے کسی کو قائل کرنا ہے تو ذرا تنقیدی توپوں کو ایک طرف رکھ کر دلائل سے بات اچھا طریقہ ہوتا ہے ،ورنہ خلق خدا کا شور کچھ کم نہیں
اس سپہ سالار کو جماعت اسلامی نے نامزد کیا تھا آپ کی نظر میں ؟؟؟؟؟ اس لئے ہر بات جذبات میں کرنے سے تبدیلی قریب نہیں دور چلی جاتی ہے ،افسوس اس وقت سب یہ ہی کر رہے جذبات میں،اپنی ٹینشن دوسروں پر مت ڈالیں سب
By the way why do u think any one cares about what u think?I consider only two parties absolutely responsible for fall of East Pakistan:
1. Pakistani Fouj - 90%
2. ZA Bhutto - 10%
jan mere bhai jamat nay hi easay shaitan ko laya agar OSS wakt jamat bhi bangladeshon ke haqooq ke liye khari hoti tu kabhi woh loag India ki taraf na dekhtay Urdu speaking ke liye khari hoti kabhi mqm na Banti aaj bhi insaf ke sath khari ho tu shayad Jo anay waley Dino mein khoon Bahay ga woh na bahay .. Imran khan hamari jan ha OSS wakt tak jab tak haq par khara hai sirajulhaq ki tarah bik Gaya tu ham koi or dhondain gain jazbati ham nahi aap ho Jo Kisi brain washed ki tarah har najaiz ko defa kartay ho . Ham ya imran agar kamyab na bhi howey tu inshallah Allah key agay surkhro hon gai magar in dakon or Choron ka aihtasab zaror karain gai
اس سپہ سالار کو جماعت اسلامی نے نامزد کیا تھا آپ کی نظر میں ؟؟؟؟؟ اس لئے ہر بات جذبات میں کرنے سے تبدیلی قریب نہیں دور چلی جاتی ہے ،افسوس اس وقت سب یہ ہی کر رہے جذبات میں،اپنی ٹینشن دوسروں پر مت ڈالیں سب
قطعا" نہیں اور میری دانست میں ایسا کہا بھی نہیں گیا ہے ، اس ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ ایک مراعت یافتہ طبقہ اس کی شب و روز کا مالک بنا پھرتا ہے اور بندوق کی طاقت سے اپنے ہی وطن کو کئ مرتبہ زیر کرچکا ہے ، آج تک اس چوھے اور بلی کے کھیل میں گھنٹی ہمیشہ عوام کی گردن میں ہی بندھی ہے ۔ حمود الرحمان کی رپورٹ سے لے کر کارگل کی شکست تک سب کچھ چٹائ کے نیچے ڈال دیا گیا ہے
آج یہ سب ادھم چوکڑی ایک چوھے کے کڑکی میں پھنس جانے پر مچی ہے ، چوھے کو آزاد کردیں ، ملک میں جاری بحران ہوا میں تحلیل ہو جاۓ گا ۔
چودھری صاحب ، اتنا غلط بھی نہیں کہا ہے انصاف ٹاۂیگر نے ، جماعت کی قربانی اپنی جگہ لیکن ایک شراب میں مدھوش ، نورجہاں کے گانوں کا رسیا اور عیاشی کا مرکب جرنل اگر سپہ سالار ہوگا تو پھر سقوط ڈھاکہ نہ ہوگا تو کیا دھلی فتح ہوگا ؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|